کراچی (اسپورٹس رپورٹر) الشمس فٹبال کلب،ٹائیگر فٹبال کلب اور اسٹار فٹبال کلب بالترتیب لاڑکانہ، کنڈیارو اور نوشہروفیروز کے نئے سٹی چمپئن بن کرسامنے آئیں ہیں جنہوں نے المہران ایف سی کو 3-1جبکہ سچل فٹبال کلب اور فرینڈ فٹبال کلب کو 0-1کے یکساں اسکور سے شکست دے کر لیثررلیگز سکس اے سائیڈ نیشنل چمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ فاتح ٹیمیں دوسرا ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
پانچواں آل پاکستان فلڈ لٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2019کے مقابلے جاری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بحریہ ٹائون سپورٹس ونگ کے زیر اہتمام پانچویں بحریہ کپ آل پاکستان فلڈلائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے مقابلے بحریہ کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ہیں۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان بھر سے کرکٹ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ۔ ٹورنامنٹ کے دوسرے روز آٹھ میچز کا فیصلہ ہوااور پہلے رائونڈ کے میچز کا بھی اختتام ہوگیا۔ ٹورنامنٹ کے تیسرے روز سے ...
مزید پڑھیں »33 ویں نیشنل گیمز 21 اکتوبر کو پشاور میں منعقد ہوگی ،سینئر صوبائی وزیر محمد عاطف خان
پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ)سینئر صوبائی وزیر محمد عاطف خان نے اعلان کیا ہے کہ پشاور میں نیشنل گیمز 21 سے 27 اکتوبر تک منعقد ہوں گے جس کے لئے تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ہے وہ گزشتہ روز ٹورازم ڈیپارٹمنٹ کے کانفرنس روم میں پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے ان کے ہمراہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے
پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ)خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے’اس سلسلے میں اجلاس گزشتہ روز پشاور میں زیر صدارت سیکرٹری جنرل پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن سید اظہر علی شاہ منعقد ہوا جس میں آئندہ چار برس کے لئے صوبائی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا انتخاب عمل میں لایا گیا جس کے مطابق متفقہ طور پر جو عہدیدار منتخب ہوئے ...
مزید پڑھیں »ہاکی فیڈریشن نے تمام اولمپنزسے ملاقات کا اعلان کردیا
لاہور۔(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری پی ایچ ایف آصف باجوہ نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوے کہا کہ پہلے مرحلے میں اولمپک فارم کے سربراہ سابق کپتان منظور جونئیر سے ملاقات کریں گے، جمعرات کو کراچی میں اصلاخ الدیں، سمیع اللہ، حسن سردار، ایاز محمود، وسیم فیروز، قمر ابراھیم، کامران اشرف ، حنیف خان اور دوسرے اولمپئنز سے ملاقات کریں گے۔ ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کی کٹ کیسی ہو گی،تصاویرجاری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے قومی ٹیم کی نئی جرسی کی رونمائی کر دی ہے۔پاکستان کی نئی جرسی گہرے ہرے رنگ کی ہے اور اس کی تصاویر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے “#wehavewewill” کے ہیش ٹیگ کے ساتھ جاری کیں ہیں۔ بشکریہ پی سی بی — پی سی بی
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم میں شامل ہونے پر فخر ہے،محمد عامر
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں پوری ٹیم 100 فیصد دینے جا رہی ہے۔چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈکپ 2019 کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس میں فاسٹ بولر محمد عامر بھی شامل ہیں۔محمد عامر انگلینڈ کے خلاف سیریز کے آخری چار میچز ...
مزید پڑھیں »پانچواں آل پاکستان فلڈ لٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2019 شروع ،پہلے روز 8میچوں کا فیصلہ
لاہور(سورپس لنک رپورٹ)بحریہ ٹاؤن سپورٹس ونگ کے زیر اہتمام پانچویں بحریہ کپ آل پاکستان فلڈلائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا بحریہ کرکٹ سٹیڈیم میں آغاز ہوگیاہے۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان بھر سے کرکٹ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ریاض حسین نول ڈائریکٹر ڈیویلپمنٹ بحریہ ٹاؤن تھے۔ شہریار اشرف ڈائریکٹر صاندل ریذیڈینشیاء اور آصف خان ڈائریکٹر مارکیٹنگ ...
مزید پڑھیں »روم ماسٹرٹینس ٹورنامنٹ،نڈال فاتح، جانتے ہیں اب تک کتنے بھی یہ اعزاز جیت چکے؟
روم (سپورٹس لنک رپورٹ)روم ماسٹرز ٹینس کا ٹائٹل رفائیل نیڈال نے جیت لیا، فائنل میں عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ کو شکست ہوگئی، اسپینش کھلاڑی نویں مرتبہ یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔روم میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں رفائیل نیڈال نے نوواک جوکووچ کے خلاف جارحانہ آغاز کیا، پہلے سیٹ میں بغیر کوئی گیم ڈراپ کیے ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے کرکٹ بورڈ کو کس کام سے ناں کر ڈالی؟
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے لئے ایک اور سابق کپتان اور کھلاڑی نے انکار کردیا۔ ماضی کے عظیم کھلاڑی یونس خان کے بعد پاکستان کی تاریخ کے سب سے کامیاب ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے بھی عہدہ قبول کرنے سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق مصباح الحق نے نجی مصروفیات کی وجہ سے بورڈ کی ...
مزید پڑھیں »