لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کے میگا ایونٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2019ء میں پاک بھارت میچ کے تمام ٹکٹس گھنٹوں میں ہی فروخت ہوگئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے شیڈول میگا ایونٹ کے لئے روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان اولڈ ٹریفورڈ میں 16 جون کو شیڈول میچ کھیلا جائے گا، جس کے تمام ٹکٹس صرف ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
کالی آندھی کے اوپنرز نے پاکستانی اوپنرز کا ریکارڈ پاش پاش کر ڈالا، یہ ریکارڈ کیا تھا؟
کلون نارف (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کے اوپنرز جون کیمپ بیل اور شائی ہوپ نے ڈبلن میں آئرلینڈ کے خلاف 365 رنز بنا کر ون ڈے انٹرنیشنل میں پہلی وکٹ کی سب سے بڑی پارٹنر شپ کا فخر زمان اور امام الحق کا ریکارڈ توڑ دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ویسٹ انڈیز کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے سیکرٹری آصف باجوہ نے ذمہ داریاں سنبھال لیں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے نامزد کردہ سیکرٹری اولمپئن آصف باجوہ نے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور ہیڈکوارٹر آمد پر دو سابق اولمپئنز سمیت فیڈریشن کے ملازمین نے ان کو خوش آمدید کہا،تفصیلات کے مطابق ستمبر 2013 میں سیکریٹری ہاکی فیڈریشن کے عہدے سے مستعفی ہونے والے آصف باجوہ کو صدر پی ایچ ایف ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی کی کتاب گیم چینجر پر پابندی عائد کرنے کیلئے عدالت میں درخواست
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق کپتان شاہد آفریدی کی کتاب گیم چینجر پر پابندی کیلئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں شاہد آفریدی کی کتاب پر پابندی لگانے کی استدعا کی گئی ۔پیر کو درخواستگزار عبدالجلیل خان ایڈووکیٹ نے کہا کہ کتاب میں لیجنڈ بیٹسمین جاوید میانداد، وقار یونس اور گوتم گھمبیر سے متعلق نامناسب الفاظ ...
مزید پڑھیں »معاملات طے نہ پا سکے، یونس خان کا انڈر19ٹیم کی کوچنگ سے انکار
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق ٹیسٹ کرکٹریونس خان اورپاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کے درمیان معاملات طے نہ پاسکے۔ یونس خان نے انڈر نائنٹین کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے انکار کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق یونس خان کی طرف سے کوچنگ سے انکار کے بعد پی سی بی نے انڈر19 ٹیم کی کوچنگ کے لیے نئے امیدوار کی تلاش شروع ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخواانڈر17 ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام،قبائل نے ہزارہ کو82 رنز سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام انڈر17 ٹیلنٹ ہنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر فائنل میں قبائل انڈر17 نے ہزارہ کو 82 رنز سے شکست دیدی ، مہمان خصوصی سابق ڈائریکٹرجنرل سپورٹس و ایم ڈی ٹورازم کارپوریشن خیبرپختونخوا جنید خان نے کھلاڑیوں میںانعامات تقسیم کئے ، ان کے ہمراہ ڈائریکٹر سپورٹس سید ثقلین شاہ ، ایڈمن آفیسر ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان واحد ٹی ٹونئنٹی میچ کا نتیجہ سامنے آگیا کارڈف(سپورٹس لنک رپورٹ) واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔انگلش ٹیم نے مہمان ٹیم کی جانب سے دیا گیا 174 رنز کا ہدف آخری اوور میں 3 کھلاڑیوں کے نقصان پر پورا کیا۔کارڈف کے صوفیہ گارڈن میں کھیلے گئے میچ میں ...
مزید پڑھیں »ہاکی فیڈریشن کے مستعفی سیکرٹری شہباز سینئر نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا؟تفصیلات کیلئے کلک کریں
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سابق سیکریٹری شہباز احمد سینئر نے فیڈریشن کے صدر کے خلاف علم بغاوت بلند کردیا۔گزشتہ روز پاکستان ہاکی فیدریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھر نے ایک بیان میں شہباز احمد کا استعفیٰ قبول کرتے ہوئے اولمپیئن آصف باجوہ کو نیا سیکریٹری نامزد کرنے کا اعلان کیا تھا۔ نئے سیکریٹری آصف باجوہ کی تعیناتی ...
مزید پڑھیں »پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے پروفیشنل کیرئر کی پہلی فائیٹ جیت لی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)دبئی میں ہونے والے باکسنگ ایونٹ میں جب عثمان وزیر کا نام پکارا گیا تو وہ گلگت بلتستان کے روایتی لباس پہنے ایرینا داخل ہوئے۔۔۔ عثمان وزیر نے 63.5 kg کی کیٹیگری میں مراکشی باکسر براہیم کا سامنا کیا جو کہ ایک منجھا ہوا باکسر تسلیم کیا جاتا ہے لیکن وہ بھی عثمان وزیر کے تابڑ توڑ ...
مزید پڑھیں »گلیمر ٹینس سٹار ماریہ شرپووا کے مداحوں کیلئے بری خبر آگئی
روم(سپورٹس لنک رپورٹ) ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی تکلیف سے نجات نہیں پاسکیں اور اٹالین اوپن چیمپئن شپ سے دستبردار ہوگئی ہین۔پانچ بار کی گرینڈ سلم چیمپئن روس کی گولڈن گرل اس وقت عالمی رینکنگ میں 28 ویں نمبر پر ہیں ۔وہ جنوری میں سینٹ پیٹرز برگ اوپن چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »