کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)لاہورکے میچزکراچی منتقل ہونے پرکراچی والوں کے لئے خوشخبری ، 10 مارچ کے ایک ٹکٹ پر شائقین 2 میچز دیکھ سکیں گے۔ذرائع کے مطابق 10 مارچ کو ایک میچ کراچی اور دوسرا لاہور میں شیڈول تھا۔ایک میچ کے بعد شائقین کو باہر بھیجنا ممکن نہیں تھا۔کورئیر ذرائع کے مطابق پی سی بی سےمشاورت کے بعد ٹکٹ کی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
تمام میچ کراچی منتقل ہونے کے بعد پاکستان سپر لیگفور کا نیا شیڈول سامنے آگیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ 4 کا پاکستان کا مرحلہ اب 9 مارچ سے شروع ہوگا۔چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے لاہور کے 3میچز کراچی منتقلکردیے گئے ہیں۔ میچوں کی منتقلی کا فیصلہ لاہور میں کمرشل فلائٹس کے تاخیر سے آغاز کی وجہ سے کیا گیا ہے۔احسان مانی کے مطابق کم وقت ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فور،تمام میچوں کی میزبانی ملنے پر وزیر اعلیٰ نے کس سے تعاون مانگ لیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ سے ایک سے دو میچز مانگے تھے اور اب سارے مل گئے ہیں۔پی ایس ایل کے لاہور میں شیڈول تین میچز کی کراچی منتقلی کی پی سی بی کی پریس ریلیز سے قبل ہی وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں تمام میچز کے انعقاد کا اشارہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فور،کراچی کے وارے نیارے،شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے لاہور میں کھیلے جانے والے تینوں میچز کراچی منتقل کردیے گئے ہیں۔پی سی بی کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ پی سی ایل کے پاکستان میں کھیلے جانے والے تمام 8 میچز کا انعقاد ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کھلاڑی نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پولینڈ میں ہونے و الے باڈی کانٹیکٹ یورپین چیمپئن شپمیں پاکستانی کھلاڑی رضااللہ نے پہلی پوزيشن حاصل کرلی۔پاکستانی کھلاڑی رضااللہ نےپولینڈ میں منعقد ہونے والے پانچویں انٹرنیشنل پولش کراٹے کیوشن ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یورپین چیمپئن شپ اپنے نام کرلی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابقناک آؤٹ مقابلوں میں رضااللہ خان نے پانچ حریفوں کو ...
مزید پڑھیں »دنیائے فٹبال کے ایک بڑے کھلاڑی نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال کی دنیا کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل نکولس اینیلکا نے ورلڈ فٹ بال اسٹارز کے لیے دورہ پاکستان کا اعلان کر دیا۔90 ملین ڈالر کے کھلاڑی نکولس اینیلکا ورلڈ ساکر اسٹارز ٹوور کا حصہ ہوں گے، وہ پاکستان میں فٹ بال کے کھیل کو پروان چڑھانے اسلام آباد آ رہے ہیں۔پیرس سینٹ جرمن کے سابق ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی پہلی خاتون مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر انیتا نے قومی پرچم سربلند کردیا
سنگاپور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی پہلی خاتون مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر انیتا نثار نے شاندار صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے بین الاقوامی مقابلہ جیت کر ملک کا نام روشن کردیا۔ہنزہ سے تعلق رکھنے والی ایتھلٹ انیتا نثار نے سنگاپور میں منعقد بین الاقوامی فائٹ مقابلے میں حصہ لیا جس میں انہوں نے انڈونیشیا کی گیتا سوہارسونو کو شکست سے دوچار کیا۔فائٹ ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 3مارچ کو کھیلا جائیگا
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 3 مارچ کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائیگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 3 مارچ کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا، دوسرا میچ ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیوس کپ ٹینس ٹائی رواں سال ستمبر میں کھیلی جائیگی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ڈیوس کپ ٹیمیں رواں سال ستمبر میں مد مقابل ہونگی جس کیلئے پاکستان ٹینس فیڈریشن نے بڑا ایونٹ اسلام آباد میں کروانے کا فیصلہ کیا ہے ۔پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ کے مطابق پاکستان اوربھارت کی ٹینس ٹیمیں ڈیوس کپ گروپ ون ٹائی میں مد مقابل ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ،کوئی لاٹری سکیم نہیں آرہی،آئی سی سی کا انتباہ جاری
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ کے حوالے سے کسی بھی قسم کی لاٹری اسکیم سے شائقین کو خبردار کیا ہے۔ْ آئی سی سی نے واضح کیاکہ ان کی جانب سے ایسی کوئی اسکیم شروع نہیں کی گئی، اگر کھیل کی عالمی گورننگ باڈی کے نام سے کوئی ای میل کسی کے پاس آئے تو وہ جعلی ...
مزید پڑھیں »