شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کا پہلا مرحلہ دبئی میں مکمل ہوگیا، دو دن آرام کے بعد ایکشن سے بھرپور میلہ اب بیس فروری سے شارجہ میں سجے گا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس اہل کے سیزن فور میں چھکے اور چوکوں کی برسات، ریکارڈ پارٹنرشپ اوراڑتی وکٹوں کے لمحات نے شائقین کیلئے ہرلمحہ پرجوش بنادیا۔پاکستان سپر لیگ میں ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
ای سی ایل میں ناکام،احمد شہزاد کی دائر درخواست پر جواب طلب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ نے کرکٹر شاہ زیب حسن کی جانب سے نام ای سی ایل سے نکلوانے کے کیس کی جلد سماعت کیلئے دائر متفرق درخواست پر وفاقی سیکرٹری داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 15روز میں جواب طلب کر لیا۔ گزشتہ روزلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے کرکٹر شاہ زیب حسن ...
مزید پڑھیں »مجھے حب الوطنی ثابت کرنے کیلئے سوشل میڈیا کی ضرورت نہیں،ثانیہ مرزا
ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت میں ان دنوں جنگی جنون چھایا ہوا ہے عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سماجی میڈیا پر محتاط ردعمل دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ پوسٹ ان لوگوں کیلئے ہے ، جو سوچتے ہیں کہ مشہور ہستیوں کے طور پر ہمیں کسی حملہ کی مذمت ٹویٹر اور انسٹاگرام پر کرنی چاہئے۔ یہ ...
مزید پڑھیں »بھارت عالمی کپ میں پاکستان کیساتھ میچ کھیلے گایا نہیں، بھارتی بورڈ کی وضاحت آگئی
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ میں پاکستان کیساتھ میچ نہ کھیلنے کے حوالے سے بیان، سربراہ آئی پی ایل راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ ابھی کافی دور ہے، پاکستان کے ساتھ شیڈول میچ نہ کھیلنے کے حوالے سے اس وقت کوئی فیصلہ نہیں کر سکتے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ میں پاکستان کابائیکاٹ کیا جائے، ہربجھن سنگھ
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آف اسپنر ہر بھجن سنگھ نے بھارت سے رواں سال جون میں ہونے والے ورلڈ کپ میں پاکستان کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کردیا۔سابق بھارتی کرکٹر ہر بھجن سنگھ نےپلوامہ حملے کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہراتے ہوئے کہا کہ پاکستان سرحد پار دہشت گردی پھیلا رہا ہے۔ ہمارے جوانوں ...
مزید پڑھیں »بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا بھی ہندو انتہا پسندی کا شکار بن گئیں
ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کرکٹر و ریاستی وزیر نوجوت سنگھ سدھو کے بعد پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی ہندو انتہاپسندی کا شکار بن گئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی جے پی کے رہنما راجہ سنگھ نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا کہ ثانیہ مرزا پاکستان کی بہو ہیں ان سے ریاست تلنگانا کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فور ،بکیز متحرک
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) : پاکستان سپر لیگ کا آغاز 14 فروری سے ہوا جس کے بعد سے ہی کرکٹ شائقین کی نظریں پی ایس ایل میچز پر ٹک گئیں۔ پاکستان سپر لیگ کے میچز فی الوقت دبئی میں ہو رہے ہیں ، لاہور میں بھی پاکستان سپر لیگ کے تین میچز ہوں گے جس کے لیے بُکیز متحرک ہو ...
مزید پڑھیں »عماد وسیم اور محمد عامر پر لاہور قلندرز کی خواتین کو گالیاں دینے کا الزام
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستا ن سپرلیگ (پی ایس ایل)میں لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کے خلاف22رنز کی جیت کے بعد پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کے بعد لاہور قلندرز نے کر اچی کنگز کے صدر وسیم اکرم اور کپتان عماد وسیم اور فاسٹ باؤلر محمد عامر کے خلاف میچ ریفری کو آفیشل شکایت کردی ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی کنگز کے ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 20فروری کو کھیلا جائیگا
ڈونیڈن(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ایک روزہ سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 20 فروری کو ڈونیڈن میں کھیلا جائیگا۔نیوزی لینڈ کی ٹیم کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 20 فروری کو ڈونیڈن میں ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ سٹیڈیم سے پاکستان کرکٹرز کی تصاویر ہٹا دی گئیں
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت کی پاکستان دشمنی کھل کر سامنے آگئی ،بھارتی اسٹیڈیم سے پاکستانی کرکٹرز کی تصویریں ہٹا دی گئی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کے ’مہالی اسٹیڈیم‘ سے پاکستان کیوزیر اعظم و سابق کرکٹر عمران خان، جاوید میاں داد اورشاہد آفریدی کی تصویریں ہٹا ئی گئی ہیں۔اسٹیڈیم انتظامیہ کے مطابق پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن (پی سی ...
مزید پڑھیں »