اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کو 31 مئی 1999 کو آئی سی سی ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں حیران کن طور پر بنگلہ دیش کے ہاتھوں 62 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، آج اس میچ کو ہوئے 19 سال گزر چکے ہیں، لیکن اس شکست کی بازگشت آج تک سنائی دیتی ہے۔بین الاقوامی کرکٹ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس،پہلی بار تاریخ میں ایسا کام ہو گیا کہ آپ دنگ رہ جائینگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق اورسلیکٹر وسیم حیدر کو بورڈ آف گورنرز اجلاس میں طلب کرکے سلیکشن معاملات سوال جواب کیے گئے اور کھلاڑیوں کے ساتھ ہونے والی نا انصافی پر بھی بات چیت کی گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ انضمام ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کل وطن واپس لوٹے گی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کا دورہ مکمل کرکے کل جمعے کی صبح لاہور پہنچ رہی ہے جبکہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر لاہور پہنچ کر پریس کانفرنس کریں گے۔ چیئرمین احسان مانی اور نئے ایم ڈی وسیم خان اتوار کو پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کو اپنے دورہ جنوبی افریقہ کے دوران تین ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کیخلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی،عماد وسیم نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
سنچورین(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں بڑااعزاز اپنے نام کرلیا۔30سالہ عماد وسیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز میں12اوورز میں51رنز دے کر17کی اوسط سے3شکار کیے اور اس دوران ان کا اکانومی ریٹ محض4.25رہا جو جنوبی افریقہ سرزمین پرسیریز یا ٹورنامنٹ میں 10سے ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد مریڈین سپر فٹ بال لیگ رواہ ماہ شروع ہوگی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) اسلام آباد مریڈین سپر فٹ بال لیگ رواں ماہ اکبر فٹ بال گرائونڈ میں شروع ہو گی ،اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ سپر لیگ کی تیاریاں زورو شور پر ہیں اور لیگ میں اسلام آباد کی ٹاپ 8 ٹیمیں حصہ لیں گی ، جن ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ9 فروری سے شروع ہوگا
سینٹ لوسیا (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ اورویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 9 سے 13 فروری تک سینٹ لوسیا میں کھیلا جائیگا۔میزبان ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کے خلاف 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ شیڈو ل کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا ...
مزید پڑھیں »کبھی سوچا نہ تھا عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ٹیم کی قیادت کروں گا، سرفراز احمد
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی مجھے بتا چکے تھے کہ آپ ہی کپتان بنیں گے۔نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ورلڈکپ کی کپتانی خواب ہوتا ہے اور کیریئر شروع کرتے ہوئے کبھی سوچا نہیں تھا کہ مجھے ...
مزید پڑھیں »خواتین کیخلاف نازیبا بیانات،ہردیک پانڈیا اور کے ایل راہول کیخلاف مقدمہ درج
ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی شو کافی ود کرن کے دوران خواتین کے خلاف نازیبا بیانات کرنے پر بولی وڈ ہدایت کار کرن جوہر، بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا اور کے ایل راہول کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان تینوں کے خلاف یہ مقدمہ جودھپور میں درج ہوا تاہم اب تک یہ مقدمہ درج کرانے والے شخص ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ پاکستان کے نام،جنوبی افریقہ کلین سویپ نہ کرسکی
سنچورین(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا کو 27 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں وائٹ واش کو ٹال دیا۔سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 169 رنز کا ہدف دیا۔ سینچورین میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا نے ...
مزید پڑھیں »بیس بال فائیو کا نمائشی میچ پاکستان گرین بمقابلہ پاکستان ریڈ
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ بیس بال سافٹ بال کنفیڈریشن کی ہدایت پر پاکستان فیڈریشن بیس بال نے پاکستان میں بیس بال کا نیا سٹائل متعارف کروادیا جوکہ بیس بال فائیو کے نام سے جانا جاتا ہے ۔ بیس بال فائیو کا پہلا نمائشی میچ 5 فروری کو بحریہ ٹائون میں کھیلا گیا ۔ شیخ مظہر احمد سیکرٹری جنرل پاکستان فیڈریشن ...
مزید پڑھیں »