لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )پندرہویں خاورشاہ نیشنل ویمن بیس بال چیمپئن شپ بحریہ ٹاؤن لاہور میں جاری پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیر اہتمام پندرہویں خاورشاہ نیشنل ویمن بیس بال چیمپئن شپ کے مقابلے عاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن میں جاری ہیں ۔ ایونٹ میں پنجاب، سندھ، خیبر پختونخواہ، بلوچستان، اسلام آباد ، پاکستان آرمی ، پاکستان واپڈا، ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کرنے والے کھلاڑیوں پر انعامات کی بارش
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ سپورٹس کی دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے کھلاڑی ہمارا فخر ہیں، یہ کھلاڑی قوم کے اصل ہیروز ہیں ، بیچ ریسلنگ ورلڈ چیمپئن شپ 2018ء ، کامن ویلتھ گیمزاور پیرا اولمپک ایشیئن گیمز میں پاکستان کے لئے گولڈ میڈلز جیتنے پر ریسلر ...
مزید پڑھیں »پنشن کی بندش،،سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین سراپا احتجاج
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) آل پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین نے گزشتہ چار ماہ سے پاکستان سپورٹس بور ڈ کے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن کی بندش پر بھرپور احتجاج کرتے ہوئے وزیر اعظم، چیف جسٹس آف پاکستان اور وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ سے فوری طور پر ملازمین کی پنشن بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔ پی ایس بی ...
مزید پڑھیں »رکی پونٹنگ آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل
میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق آسٹریلوی کپتان اور مایہ ناز بلے باز رکی پونٹنگ کو باضابطہ طور پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ہال آف فیم میں شامل کر لیا گیا، وہ یہ اعزاز پانے والے 25ویں آسٹریلوی کھلاڑی ہیں، بدھ کو آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان شروع ہونے والے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز چائے کے ...
مزید پڑھیں »ویمنز بگ بیش لیگ، سڈنی سکسرز کی شاندار جیت
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ) ویمنز بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز نے میلبورن رینیگڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ویمنز بگ بیش لیگ میں چھٹی فتح حاصل کر لی، فاتح ٹیم نے 111 رنز کا ہدف 14.1 اوورز میں 3 وکٹوں پر پورا کیا، الیسا ہیلے نے ناقابل شکست 70 رنز بناکر اپنی ٹیم کی فتح میں اہم ...
مزید پڑھیں »کرائسٹ چرچ ٹیسٹ،کیویز کی میچ پر گرفت مضبوط
کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ او ر سری لنکا کے درمیان دوسرے اور فیصلہ کن کرکٹ ٹیسٹ میچ میں سری لنکن ٹیم پہلی اننگز میں 104رنز پر ڈھیر ہوگئی ،ْ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے میچ کے دو سرے روز کے اختتام پر دووکٹوں کے نقصان پر 231رنز بناکر مجموعی طورپر 305رنز کی برتری حاصل کرلی ہے ۔ ...
مزید پڑھیں »باکسنگ ڈے ٹیسٹ،بھارت نے پہلی اننگز 443رنز 7کھلاڑی آئوٹ پر ڈکلیئر کردی
میلبور ن (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت نے آسٹریلیا کیخلاف تیسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کی اپنی پہلی اننگز 443 رنز 7 کھلاڑی آئوٹ پر ڈیکلیئر کی دی، چیتشوار پوجارا 106، کپتان ویرات کوہلی 82، میانک اگروال 76 رنز اور روہت شرما ناقابل شکست 63 رنز کے ساتھ نمایاں رہے ،ْ آسٹریلیا کی جانب سے پیٹ کمنز نے 3، مچل سٹارک نے ...
مزید پڑھیں »دوسرے قائد اعظم چیلنج کپ ہاکی کپ کا شاندار افتتاح
لیاقت پور:( غلام فرید)چیئرمین الہلال گروپ چوہدری خالد رفیق نے دوسرے قائداعظم چیلنج ہاکی کپ کا شاندارافتتاح کردیا،خورشید کلب اور چنی گوٹھ کلب کی فتح، خورشید ہاکی کلب اللہ باد نے افغان ہاکی کلب اوچ شریف کو 1-6 گول سے جبکہ چنی گوٹھ ہاکی کلب نےروہی ہاکی کلب احمد پور شرقیہ کو 2-3 گول سے شکست دیدیتفصیلات کے مطابق لیاقت ...
مزید پڑھیں »سنوکر کے یہ کرتب آپ نے پہلے نہیں دیکھے ہونگے،ویڈیو دیکھیں
سینچوریشن ٹیسٹ،پہلے روز کھیل کے اختتام پر فاسٹ بائولر شاہین آفریدی کی پریس کانفرنس
https://youtu.be/fe3ONv1iy6o?t=13
مزید پڑھیں »