ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیشی ایمپائر تنویر احمد نے کالی آندھی کے خلاف کھیلے گئے آخری ٹی ٹونٹی میچ میں غلط نو بال دینے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں انٹرنیشنل کرکٹ میں نیا ہوں اسلئے غلطی ہو گئی، مستقبل میں محتاط انداز سے فرائض انجام دوں گا۔ تنویر احمد نے بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
آسٹریلیا نے دورہ پاکستان پی ایس ایل فائنل سے مشروط کردیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان پی ایس ایل کے لاہور اور کراچی کے میچز سے مشروط کر کے مجوزہ شیڈول میں بھی ترمیم کردی گئی ۔ کرکٹ آسٹریلیا کی سکیورٹی ٹیم اور دو سے تین آفیشلز مارچ کے پہلے ہفتے میں پی سی بی کے مہمان بنیں گے جو 17 مارچ کو پی ایس ایل کے ...
مزید پڑھیں »بھارت کا آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے الگ الگ ٹیموں کا اعلان
ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے، نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے الگ الگ ٹیموں کا اعلان کر دیا، وکٹ کیپر بلے باز اور سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی دوبارہ سکواڈ میں واپسی ہوئی ہے، دھونی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم ٹی ٹونٹی سیریز ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام تمام اضلاع میں انڈر 16کوچنگ اینڈ ٹریننگ کیمپ شروع
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پنجاب کے تمام اضلاع میں موسم سرما کی تعطیلات کے دوران طلبہ کے لئے انڈر 16 کوچنگ اینڈ ٹریننگ کیمپ شروع ہوگئے ہیں، 6روزہ کوچنگ اینڈ ٹریننگ کیمپ میں کھلاڑی جوش و خروش سے حصہ لے رہے ہیں، ہر کھیل کے کیمپ میں 20 کھلاڑی شرکت کررہے ہیں، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ...
مزید پڑھیں »انٹرورسٹی ویمن بیس بال چیمپئن شپ لاہور کالج فار ویمن نے جیت لیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں کھیلی گئی انٹر ورسٹی ویمن بیس بال چیمپئن شپ 2018 کا ٹائٹل لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی نے جیت لیا۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سیکرٹر ی جنرل شیخ مظہر کے مطابق انٹر ورسٹی ویمن بیس بال چیمپئن شپ 2018کا ٹائٹل لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی نے سرگودھا یونیورسٹی کو ہر ا ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا بیس بال اور سافٹ بال کے انتخابات مکمل ھو گئے
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)گزشتہ روز پشاور سپورٹس کمپلیکس میں بیس بال اور سافٹ بال ایسوسی ایشن کے دو الگ الگ جنرل کونسل اجلاس منعقد ھوئے جس میں صوبے کے تمام ریجنل نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں متفقہ طور پر اگلے چار سال کیلئے ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔ بیس بال صدر : ڈاکٹر نعمان نائب ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی صحافی نے ویرات کوہلی کا مذاق کس طرح اڑایا،،دلچسپ ویڈیو رپورٹ دیکھیں
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے خلاف پرتھ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں خراب رویے کا مظاہرہ کرنے پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی مستقل زیر عتاب ہیں اور اب آسٹریلین صحافی نے ویڈیو پوسٹ کر کے ان کی مذاق اڑا دیا۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان جاری سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران ویرات کوہلی اور ٹم پین ...
مزید پڑھیں »رسجا دوستانہ ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ افضل جاوید اور شاہ خالد نے جیت لیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)رسجا فیملی دوستانہ ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل اے آر وائی کے شاہ خالد اور بول ٹی وی کے افضل جاوید نے جیت لیا …فائنل میں نیو ٹی وی کے شاکر عباسی اور میٹرو واچ کے زین ملک کو شکست .21رنزکا ٹارگٹ شاہ خالد اور افضل جاوید نے 1 اوورمیں پورا کیا۔مہمان خصوصی عباس آفریدی نے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹونٹی کرکٹ کی نئی عالمی درجہ بندی جاری،،جانتے ہیں پاکستان کی کیا پوزیشن ہے؟
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی نئی درجہ بندی جاری کردی جس کے مطابق پاکستان پہلے نمبر پر براجمان ہے۔پاکستان کی گزشتہ ایک برس سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں شاندار کارکردگی جاری ہے اور رواں سال کے اختتام پر بھی اسے اس کا پھل مل گیا ہے۔آئی سی ...
مزید پڑھیں »نیشنل ڈاجبال فائونڈیشن کے زیر اہتمام کورس
کراچی:(سپورٹس لنک رپورٹ) بانی نیشنل سپورٹس اور فیزیکل ایجوکیشن فاؤنڈیشن عبدالکریم مغل نے کہا کہ تعلیم صحیح ہے اور کھیل سماج کا راستہ چھوڑ دیا گیا ہے. یہ بھی دنیا بھر میں ایک بیزاری اور تفریح بن گیا ہے. وہ ہیکس کالج میں نیشنل ڈاجبال فائونڈیشن کورس 2018 سے خطاب کررہا تھا. کراچی. انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں اس ...
مزید پڑھیں »