اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ بوائز کرکٹ چیمپیئن شپ کل پیر سے اسلام آباد میں شروع ہو گی، فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے ڈائریکٹر سپورٹس غلام مرتضی چیمہ نے بتایا کہ چیمپیئن شپ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، چیمپیئن شپ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
فٹبال فیڈریشن کے انتخابات،نامزدگی فارم کل سے جاری کئے جائینگے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات میں حصہ لینے والوں کو نامزدگی فارم کل پیر سے جاری کئے جائیں گے، شیڈول کے مطابق فیڈریشن کے انتخابات 12 دسمبر کو ہونگے، پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے ریٹرننگ آفیسر الیکشن اور ایڈوکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان محمد شعیب شاہین نے بتایاکہ ورٹر لسٹ جاری کردی گئی ہے جبکہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان نیوزی لینڈ کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ کل،شاہین آفریدی کو ٹیسٹ کیپ ملے گی
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کل ابوظہبی میں کھیلا جائے گا، انجری کا شکار محمد عباس کل شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ میں ٹیم کا حصہ نہیں ہونگے ان کی جگہ نوجوان فاسٹ بائولر شاہین آفریدی کو ٹیسٹ کیپ دی جائیگی ، ادھر کل شروع ہونے والے تیسرے اور آخری ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی بلے باز میٹ رینشا کی ڈومیسٹک کرکٹ میں ریکارڈ ساز اننگز
کوئنزلینڈ(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلوی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین میٹ رینشا نے بھارت کے خلاف شیڈول ٹیسٹ سیریز کیلئے اعلان کردہ سکواڈ سے نظر انداز کئے جانے پر گریڈ کرکٹ میں ریکارڈ ساز ٹرپل سنچری بنا کر ٹیم کی سلیکشن پر سوالیہ نشان ثبت کر دیا، انہوں نے گریڈ کرکٹ میں ٹومبل کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے وائنم کلب کے خلاف ...
مزید پڑھیں »دورہ آسڑیلیا پرتوجہ صرف کھیل پر ہو گی،ویرات کوہلی
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ دورہ آسٹریلیا میں ان کی توجہ محاذ آرائی نہیں بلکہ کھیل پر ہوگی۔بھارتی کرکٹ ٹیم ان دنوں آسٹریلیا میں ہے جہاں 4 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا معرکہ 6 دسمبر سے ایڈیلیڈ میں ہوگا۔ہر بار بھارت آسٹریلیا سیریز میں تنازعات ضرور جنم لیتے ہیں لیکن ...
مزید پڑھیں »ڈھاکہ ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو اننگز اور 184رنز سے شکست،بنگلہ دیش کا سیریز میں کلین سویپ
ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلادیش نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز اننگز اور 184 رنز سے شکست دے کر دو میچز کی سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی۔میرپور کے شیر بنگلا نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے تیسرے روز ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 213 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی، اور اس طرح اسے بنگلادیش ...
مزید پڑھیں »ڈیسکون سپرلیگ ، نیسلے نے مسلسل دوسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈیسکون کے زیر اہتمام کارپوریٹ سیکٹر ز کی ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے فائنل میںنیسلے نے فاطمہ گروپ کو شکست دیدی ، نیسلے نے مسلسل دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کیا ۔ ڈیسکون سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا فائنل میچ لاہور جمخانہ کلب باغ جناح میں کھیلا گیا۔ نیسلے نے پہلے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹین لیگ،بارڈس کی تباہ کن بائولنگ،ناردن وارئیرز فائنل میں داخل
شارجہ (رپورٹ ۔۔عبدالرحمان رضا)ہارڈس ویلیجی نے مراٹھاعریبین کی بیٹنگ لائن کے پرخچے بکھیرتے ہوئے 6 رنز کے عوض تین وکٹیں حاصل کرکے ٹیم کی اننگز کو 72 رنز پر محدود کرکے نادرن وارئیرز کو یہ موقع فراہم کیا کہ وہ میچ بآسانی جیت لے ٹی 10 لیگ سیزن 2 کا یہ میچ شارجہ اسٹیڈیم میں ہفتے کو کھیلا گیا ہارڈس ...
مزید پڑھیں »نیتھن میک کولم کی موت کی افواہ دم توڑ گئی
ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر کھلاڑی نیتھن میک کولم کی موت کی افواہ ان کے ٹویٹ کے بعد دم توڑ گئی۔سوشل میڈیا پر اچانک سابق کرکٹر کی موت کی افواہ گردش کرنے لگی اور کہا جانے لگا کہ صحت کی خرابی کے باعث وہ انتقال کر گئے ہیں۔ان کی موت کی افواہ کو اس ...
مزید پڑھیں »آفریدی نے شاندار 59 رنز نے پختون کو ٹی 10 لیگ سیزن 2 کے فائنل میں پہنچادیا
شارجہ(عبدالرحمان رضا)پختون کے کپتان شاہد آفریدی نے شاندار59 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلتے ہوئے اپنی ٹیم کو ٹی 10 لیگ سیزن 2 کے فائنل میں پہنچادیا پہلا کوالیفائر میچ ہفتے کی شام شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوا جس میں پختون نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنائے تھے۔ پختون نے نادرن وارئیرز کے خلاف ...
مزید پڑھیں »