سٹین واورینکا کو مونٹی کارلو ماسٹرز ٹورنامنٹ کے پہلے ہی رائونڈ میں شکست

سوئٹزر لینڈ سے تعلق رکھنے والے ٹینس کھلاڑی سٹین واورینکا کو مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے ہی رائونڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ، قازقستان کے کھلاڑی الیگزینڈر ببلک نے سٹین واورینکا کو تین چھ، سات پانچ اور چھ دو سے شکست دی، 37 سالہ سٹین واورینکا پائوں میں انجری کے باعث 2021 کے آغاز میں ہی آپریشن کرانے کی وجہ سے بین الاقوامی ٹینس سے باہر ہو گئے تھے اور اب تیرہ ماہ کے بعد واپسی کے ساتھ ہی انہیں پہلے ہی ٹورنامنٹ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

error: Content is protected !!