بڈاپسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں جاپان کے انیس سالہ پہلوان تاکوتو اوتوگرو نے بھارت کے پہلوان بجرنگ پونیا کو 65کلوگرام کیٹیگری فائنل میں شکست دیکر طلائی تمغہ جیت لیاہے، جاپانی پہلوان تاکوتو اس کامیابی کے ساتھ جاپان کی جانب سے ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیتنے والے سب سے کم عمر پہلوان بھی بن گئے ہیں، ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
فرنچ اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ، ثانیہ نہیوال پہلا مرحلہ عبور کرگئیں
پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی بیڈمنٹن کھلاڑی ثانیہ نہیوال اپنی جاپانی حریف سائینا کاواکمی کو شکست دیکر فرنچ اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئی ہیں،دونوں کھلاڑیوں کے درمیان مقابلہ 37 منٹ تک جاری رہا جس میں ثانیہ نہیوال نے اکیس گیارہ، اکیس گیارہ سے کامیابی حاصل کی، دوسرے رائونڈ میں ثانیہ نہیوال کا مقابلہ جاپانی کھلاڑی نوزومی کے ...
مزید پڑھیں »بھارت کی فٹبال ٹیماردن کیخلاف دوستانہ انٹرنیشنل میچ کھیلے گی
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)آل انڈیا فٹبال فیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ بھارت کی ٹیم پہلی بار دوستانہ انٹرنیشنل میچ میں اردن سے مقابلہ کریگی، دونوں ٹیموں کےدرمیان یہ میچ سترہ نومبر کو اردن کے شہر امان میں کھیلا جائیگا، اردن کی ٹیم کو رواں ماہ کے آغاز میں عالمی کپ فٹبال کی رنر اپ ٹیم کروشیا کے ہاتھوں دوستانہ ...
مزید پڑھیں »سنسنی خیز مقابلہ،بھارت اور ویسٹ انڈیز کا میچ ٹائی
ویشاکھاپٹنم(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں دلچسپ و سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹائی ہو گیا، میزبان ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں پر 321 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا تھا، ویرات کوہلی نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 157 رنز کی ...
مزید پڑھیں »ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی،جاپان سے میچ ڈرا،پاکستان سیمی فائنل میں
مسقط(سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور جاپان کی ٹیموں کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابری پر ختم ہوا، پاکستانی ٹیم میچ ڈرا کرنے کے باوجود سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب رہی، دونوں ٹیموں نے پہلے ہاف میں گولز داغے تھے، دوسرے ہاف میں کوئی بھی ٹیم گول نہ کر سکی۔ بدھ کو اومان ...
مزید پڑھیں »شاہینوں کا دبدبہ برقرار،کینگروز پہلے ٹی ٹونٹی میں ڈھیر
ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی شاہنیوں کا کینگروز کیخلاف دبدبہ برقرار ہے اور قومی کرکٹرز نے ٹیسٹ سیریز میں کامیابی کے بعد ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز جیت کے ساتھ کرتے ہوئے پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 6وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ابوظہبی کے شیخ زید سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا کے ابتدائی دونوں کھلاڑی پہلے ہی ...
مزید پڑھیں »ڈی جی سپورٹس پنجاب کا ای لائبریری، منی ہاکی سٹیڈیم، پنجاب سٹیڈیم کا دورہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے بدھ کے روزنشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں ای لائبریری، منی ہاکی سٹیڈیم، پنجاب سٹیڈیم کے بیرونی احاطے، سی سی ٹی وی کنٹرول روم کا دورہ کیا، اس موقع پر ڈائریکٹر سپورٹس حفیظ بھٹی، ڈپٹی ڈائریکٹر طارق وٹو، ڈپٹی ڈائریکٹر شاہد نظامی،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ظہور احمد، اور دیگر بھی ان کے ہمراہ تھے، ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹین سیزن 2 کا کرکٹ میلہ سجننے کو تیار
دبئی (عبدالرحمن رضا )شارجہ کے کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹی ٹین سیزن 2 کرکٹ میلا سجنے کو تیار23 نومبر سے شروع ہونیوالی ٹی 10 لیگ میں پاکستان، بنگلہ دیش بھارت،سری لنکا ،افغانستان سمیت مختلف ممالک کے متعددسٹار کھلاڑی پہلی بار ایک ساتھ ان ایکشن نظر آنے کو تیار ،ٹی 10 لیگ کے چئیرمین شاہ جی الملک کا کہنا ہے کہ پی ...
مزید پڑھیں »لیثررلیگس ‘ سیزن IV‘ عبدل ایف سی مسلسل نویں کامیابی کے ساتھ بدستور سرفہرست
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ گروپ کے زیراہتمام جاری لیثررلیگس سیزن IVکے پریمئرڈویرن کے 9ویں راؤنڈ میں بدل ایف سی کے فتوحات کے سلسلے کو روکا نہ جاسکا اور اپنے نوین میچ میں جوگا بونیٹو کیخلاف 4-1کی کامیابی کے ساتھ ناقابل شکست رہتے ہوئے 18پوائنٹس کے ہمراہ پہلی پوزیشن کو برقرار رکھا۔ فاتح ٹیم کی جانب سے شاہ رخ اور ...
مزید پڑھیں »ویمنزفٹبال :قومی ٹائٹل کیلئے کل واپڈا اور آرمی کا ٹاکرا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹٹر )قومی ویمنز فٹبال چیمپئن شپ میں واپڈا اور آرمی نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ،سیمی فائنلز میں پنجاب اور کراچی یونائیٹڈ کی ٹیموں کو شکست ہوگئی ۔ ماڈل ٹاؤن فٹبال کلب لاہور میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میچ میں واپڈا نے پنجاب کی ٹیم کو 3-0 جبکہ آرمی نے کراچی یونائیٹڈ کو 10-0 سے شکست ...
مزید پڑھیں »