لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان کا کہنا ہے کہ ایلسٹر کک کی ریٹائرمنٹ سے انگلش ٹیم کی بیٹنگ میں ایک خلا آجائے گا اور اس کو پر کرنا اتنا آسان نہیں ہو گا، اپنے ایک انٹرویو کے دوران مائیکل وان کا کہنا تھا کہ انگلینڈ سلیکٹرز کیلئے ایلسٹرکک کا متبادل بیٹسمین ڈھونڈنا آسان نہیں ہوگا ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
روی شاستری کو بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے ہٹانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ کے ہاتھوں پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریزمیں شکست کوچ روی شاستری کیلئے مصیبت بن گئی ہے اور ہرکوئی انہیں بھارتی ٹیم کی شکست کا سبب جانتے ہیں مطالبہ کر رہا ہے کہ روی شاستری کوفوراً کوچنگ کی اہم ذمہ داری سے ہٹا دیا جائے،ساروگنگولی اور وریندر سیواگ کے بعد چوہان نے مطالبہ ...
مزید پڑھیں »ثانیہ مرزا کیلئے ماہرہ خان کی نیک خواہشات
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بھارتی ٹینس اسٹار و پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کے متوقع ننھے مہمان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ماہرہ خان نے ماضی کی ایک تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی ،جس میں انہوں نے اپنے بیٹے اذلان کو گود میں اٹھا رکھا تھا۔ My one and my only, ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کے سابق سپنر جیمز ٹریڈ ویل ریٹائر ہوگئے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق سپنرجیمز ٹریڈویل نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، چھتیس سالہ جیمز ٹریڈویل نے اپنے کرکٹ کیریئر کاآغاز 2000میں کینٹ کائونٹی کی جانب سے کیا تھا تاہم رواں سال وہ کندھے کے آپریشن کیوجہ سے کینٹ کائونٹی کے کسی میچ میں نمائندگی نہیں کرسکے ہیں، جیمز ٹریڈ ویل نے ٹیسٹ، ون ڈے ...
مزید پڑھیں »پاکستان بھارت ٹاکرا،شائقین کرکٹ کی دھڑکنیں تیز
تحریر۔۔۔۔۔عبدالرحمان رضا ایشیا کپ میں یوں تو 6ٹیمیں شریک ہیں لیکن ہمیشہ کی طرح دنیا بھر کے شائقین کرکٹ کی نگاہیں پاک بھارت ٹاکروں پر مرکوز ہوں گی،گروپ مرحلے میں روایتی حریفوں کا مقابلہ بدھ کو دبئی میں ہوگا، دونوں ٹیموں کے سپر فور مرحلے میں ایک بار پھر آمنے سامنے ہونے کا امکان بھی روشن ہے، شائقین اور نشریاتی ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ،5بار کی چیمپئن سری لنکا ٹورنامنٹ سے آئوٹ
ابو ظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ )ایشیا کپ کے میچ میں افغانستان نے پانچ بار ایشیا کپ جیتنے والی سری لنکا کو 91رنز سے اپ سیٹ شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا ۔ پیر کوابو ظہبی میں کھیلے جارہے میچ میں افغان ٹیم کی جانب سے لنکن ٹیم کو دیے گئے 250 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا ...
مزید پڑھیں »رینکنگ سنوکر ٹورنامنٹ کا فائنل بابر مسیح نے جیت لیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی جیم خانہ میں ہونے والی رینکنگ سنوکر چیمپئن شپ کا فائنل دلچسپ مقابلے کے بعد بابر مسیح نے جیت لیا، بابر مسیح نے فائنل مقابلے میں آصف ٹوبہ کو پانچ گھنٹے جاری رہنے والے بیسٹ آف 15مقابلے میں 8-5سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کی، فائنل مقابلے کے دوران بابر مسیح نے دو سنچری بریک بھی کھیلے ...
مزید پڑھیں »فیصل آباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کھیل کے فروغ کیلئے پرعزم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر حسیب اللہ شاہد ، سیکرٹری جنرل اعجاز فاروق اور گروپ لیڈر رانا انیس احمد خان نےکہا ہے کہ فیصل آ باد میں کرکٹ کا حقیقی فروغ ان کا اولین مقصد ہے اور اس کے لئے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے ۔ لاہور ایل سی سی اے گراؤنڈ میں میڈیا ...
مزید پڑھیں »سپورٹس کی سہولتیں فراہم کرنے کے لئے بھرپور اقدامات کررہے ہیں، محمد عامر جان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ ہر سطح پر سپورٹس کی سہولتیں فراہم کرنے کے لئے بھرپور اقدامات کررہے ہیں، صوبہ بھر میں سپورٹس کے کلچر کو فروغ دے رہے ہیں، نوجوان جوش وخروش سے سپورٹس میں حصہ لے رہے ہیں، فٹ بال چیمپئن شپ میں ہزاروں نوجوان کھلاڑیوں نے ٹرائل دیئے جو ...
مزید پڑھیں »پیرا ایشین گیمز،اتھلیٹ اویس بلوچ کیلئے پنجاب حکومت کا بڑا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے پیرا ایشیئن گیمز 2018میں شرکت کرنے والے اتھلیٹ اویس بلوچ کو تیاری کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے تمام سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کردی ہے،وزیراعظم کے ویژن کے مطابق ہر باصلاحیت کھلاڑی کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب کے دروازے کھلے ہیں، یہ بات انہوں ...
مزید پڑھیں »