رانچی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے کہا ہے کہ نئے کپتان کو ورلڈ کپ 2019ء کی تیاری کے لئے وقت درکار تھا اس لئے انہوں نے کپتانی چھوڑی۔بھارتی اخبار کے مطابق جھارکھنڈ کے شہر رانچی میں ایک تقریب کے دوران صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے سابق کپتان کا کہنا تھا کہ انہوں نے صحیح ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز کل سے
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018 کل سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا، افتتاحی میچ سری لنکا اور بنگلہ دیش کے مابین کھیلا جائیگا ، پاکستانی ٹیم 16ستمبر کو ہانگ کانگ کے خلاف مہم کا آغاز کریگی،ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا میچ روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان19ستمبر کو کھیلا جائیگا۔ٹورنامنٹ کے تمام میچز دبئی انٹرنیشنل ...
مزید پڑھیں »اقربا پروری کے الزامات،بورڈ انضمام الحق کے ساتھ کھڑا ہو گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر کو انڈر 19 کرکٹ ٹیم میں بیٹے کی شمولیت کے حوالے سے اقربا پروری کے الزامات کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔گزشتہ روز سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کے حوالے سے ایک خبر سامنے آئی تھی کہ انہیں پاکستان ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ،سپن بائولنگ میں شاداب ہی پاکستانی امیدوں کا محور
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)دبئی اور ابوظہبی میں ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے میلے میں اسپنرز ٹیموں کی امیدوں کا محور دکھائی دے رہے ہیں۔مستقل کپتان ویرات کوہلی کی جگہ بھارتی ٹیم کی قیادت کرنے والے روہت شرما کو اسپن بولنگ کے شعبے میں چار اسپنرز کی خدمات حاصل ہیں جن میں اکسر پٹیل، کلدیپ یادیو، چاہل اور کیدھر یادیو شامل ...
مزید پڑھیں »سندھ کے شہزادے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ‘ ناقابل شکست کراچی نے فائنل میں جگہ بنالی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) نیا ناظم آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری کراچی کنگز سندھ کے شہزادے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں ہوم ایج کراچی کے شہزادے نے مسلسل چویتھ کامیابی حاصل کرکے ہاک میر پورخاص کے شہزادے کو 6وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔جبکہ برج پاور حیدر آباد کے شہزادے کو ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل ہوئی ...
مزید پڑھیں »چیف آف ایئر سٹاف سکواش ٹورنامنٹ فائنل مرحلے میں داخل
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) مردوں کے سرینا ہوٹلز چیف آف دی ائیر سٹا ف سکواش ٹورنامنٹ اور خواتین کے پاکستان انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز آج مصحف اسکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے گئے۔ ہانگ کانگ کے لیو آ اورمصر کے یوسف سلیمان نے مصحف علی میر سکواش کمپلکس، اسلام آباد میں جاری مردوںکی چیف آف دی ایئر سٹاف ...
مزید پڑھیں »ہاکی فیڈریشن نے نوید عالم کو برطرف کردیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ڈسپلن کی خلاف وزری پر ڈائریکٹر ڈیولپمنٹ اینڈ ڈومیسٹک نوید عالم کو برطرف کریا ہے۔ فیڈیشن کے مطابق نوید عالم کے بارے میں بعض ڈسٹرکٹ ہاکی ایسو سی ایشنز نے شکایات کی تھیں۔ انکوائری کمیٹی ان شکایات کی تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرے گی۔
مزید پڑھیں »رینکنگ سنوکر چیمپئن شپ،محمد آصف ٹوبہ نے سب سے بڑا اپ سیٹ کر ڈالا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)دفاعی چیمپئن اور ٹاپ سیڈ محمد آصف کو محمد آصف ٹوبہ نے شکست دیکر رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کردیا۔ نمبر چار سیڈ محمد بلال کو شاہد آفتاب نے، نمبر پانچ سیڈ محمد اعجاز ابتدائی تینوں میچوں میں شکست کے ایونٹ سے آئوٹ ہوگئے، نمبر سات سیڈ محمد آکاش رفیق بھی محمد ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی درجہ بندی،ریٹائر ہونے والے کک10ویں پوزیشن پر
دبئی ( سپورٹس لنک رپورٹ ) سابق انگلش کپتان اور ایلسٹر کک نے اپنے آخری انٹر نیشنل میچ میں مین آف دی میچ ایوارڈ اپنے نام کرنے کے ساتھ نئی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں 10 ویں بہترین بیٹسمین کی حیثیت سے کیریئر کا اختتام کیا ہے۔ آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ بھارتی کپتان ویرات ...
مزید پڑھیں »شعیب ملک کو نائب کپتان بنائے جانے کا امکان
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم میں سرفراز احمد کی موجودگی میں بورڈ کی نئی انتظامیہ نے نائب کپتان کی تلاش شروع کردی ہے۔ ورلڈ کپ تک ون ڈے اور ٹی 20 فارمیٹس میں اس ذمہ داری کے لئے شعیب ملک کا نام سامنے آرہا ہے۔ شعیب ملک 2009میں پاکستان ٹیم کی خراب کارکردگی کے بعد کپتانی سے مستعفی ...
مزید پڑھیں »