اسلام آباد (نواز گوھر )پاکستان کی انڈر 12بیس بال ٹیم دسویں انڈر 12ایشین بیس بال چیمپئن شپ میں حصہ لینے کے لئے تائیوان روانہ ہوگئی۔ چیمپئن شپ اگست کی 12 سے 19تاریخ تک تائیوان میں کھیلی جائے گی۔ ٹورنامنٹ کی دیگر ٹیموں میں کوریا، جاپان، تائیوان، انڈونیشیا، ہانگ کانگ، سری لنکااور انڈیا کی ٹیمیں شامل ہیں ۔ گروپ A جاپان، ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
امارات کرکٹ بورڈ نے بھی ٹی20 لیگ کا اعلان کردیا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) ٹی ٹین اور افغان کرکٹ لیگ کے بعد جمعرات کو امارات کرکٹ بورڈ نے اپنی لیگ کا بھی اعلان کردیا ہے۔منتظمین کا دعویٰ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیگ کے لئے اپنے سینٹرل کنٹریکٹ والے کھلاڑیوں کو ریلیز کرنے سے انکار کردیا ہے۔ تاہم منتظمین کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی ، عمر اکمل،کامران اکمل، محمد ...
مزید پڑھیں »سنٹرل کنٹریکٹ کا معاملہ،،محمد حفیظ کا وضاحتی بیان آگیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کھلاڑیوں کو حال ہی میں دیے گئے سینٹرل کنٹریکٹ کے معاملے پر قومی ٹیم کے تجربہ کار آل راؤندر محمد حفیظ نے میڈیا پر اپنے حوالے سے چلنے والے خبروں پر وضاحتی بیان جاری کر دیا ہے۔محمد حفیظ نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ہمیشہ عزت اور جذبے کے ...
مزید پڑھیں »وزارت عظمیٰ کا حلف: عمران خان کی 3 سابق بھارتی کرکٹرز کو دعوت
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)عمران خان کی بطور وزیراعظم تقریب حلف برداری میں تین سابق بھارتی کھلاڑیوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔عمران خان کی بطور وزیراعظم حلف برداری کی تقریب 18 اگست کو ہونے کا امکان ہے جس کے لیے مہمانوں کو دعوت نامے جاری کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔سینیٹر فیصل جاوید نے بتایا کہ عمران خان نے ...
مزید پڑھیں »ماں بننے سے پہلے ثانیہ کی ٹینس کورٹ میں واپسی،،ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹرر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا ماں بننے سے قبل ٹینس کورٹ میں واپس آگئیں ، وہ اپنی بہن انعم مرزا کے مدمقابل ایکشن میں نظر آئیں۔ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا نے اپنے انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دونوں بہنیں ٹینس کھیلتی نظر آرہی ہیں۔ ویڈیو شیئر ...
مزید پڑھیں »شکیب الحسن کی ایشیا کپ میں شرکت مشکوک
ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش ٹیسٹ اور ٹی20 کے کپتان شکیب الحسن کے ایشیا کپ میں شرکت کے امکانات معدوم ہوگئے ہیں۔ 35 دن بعد عرب امارات میں ہونے والے ایشیا کے میگا ایونٹ کے حوالے سے انکا کہنا تھا کہ میری شرکت غیر یقینی ہے، میرے ہاتھ کی انگلی میں فریکچر ہے جس کے آپریشن پر غور کر رہا ہوں، ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی اور انوشکا مشترکہ طور پر 95 ملین ڈالر کے مالک
لندن ( سپورٹس لنک رپورٹ ) بھارت کے ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کتنے مالدار ہیں، یہ راز دنیا کے سامنے کھل گیا۔ بھارتی کرکٹ کپتان کوہلی اندازے کے مطابق 35 ملین ڈالر جبکہ ان کی اہلیہ 60ملین ڈالر کے اثاثے رکھتی ہیں۔ دونوں کی مشترکہ ملکیت 95 ملین امریکی ڈالر ہے۔ جو بڑھتی جارہی ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق ...
مزید پڑھیں »مظفر آباد میں لاہور قلندرز ٹرائلز کا پہلا مرحلہ مکمل
مظفر آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) مظفر آباد میں لاہور قلندرز پلیئرز ڈیولپمنٹ پوگرام کےتحت ٹرائلز کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ ہیڈ کوچ عاقب جاوید کے ساتھ انضمام الحق اور یاسر شاہ نے بھی ٹرائلز کی نگرانی کی۔قلندرز کے سی ای او رانا عاطف کا کہنا ہے کہ مظفر آباد میں دو روز کی بارش کے باوجود بھی کافی اچھا رسپانس رہا ...
مزید پڑھیں »قومی رینکنگ سنوکر،سلطان، علی حیدر اور ذوالفقار قادر کا سفر ختم
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ میں آج سے ناک آئوٹ مرحلہ شروع ہورہا ہے۔جمعرات کو ٹورنامنٹ میں پانچ، چھ سات اور آٹھویں سیڈ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔نمبر چھ سیڈ سلطان محمد نمبر سات سیڈ علی حیدراور نمبر آٹھ سیڈ ذوالفقار عبدالقادر اپنے میچ ہار کر پری کوارٹر فائنل کے لئے کوالی فائی نہیں کرسکے۔ نیشنل بینک ...
مزید پڑھیں »سلمان بٹ کا کرکٹ کیریئر ختم ہوتا دکھائی دینے لگا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ ٹیسٹ اوپنر سلمان بٹ کا کیریئر اب ختم ہوتا ہوا دکھائی دے رہا ہے کیوں کہ سلیکٹرز انہیں پاکستان ٹیم تو دور کی بات ہے، پاکستان اے ٹیم میں شامل کرنے کے حق میں نہیں ہیں۔ ہیڈ کوچ مکی آرتھر بھی نوجوان کرکٹرز کو گروم کرنے کے حق میں ہیں۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »