لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے مکمل واجبات ادا کر دیے۔فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے ذاتی حیثیت میں فنڈز کا انتظام کیا۔ترجمان پی ایچ ایف کے مطابق کھلاڑیوں کے واجبات ان کے اکاؤنٹس میں منتقل کر دیے گئے ہیں جبکہ غیرملکی اسٹاف کو بھی ادائیگیاں کر دی گئیں۔صدر ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی قیاس آرائیاں،،دھونی کا جواب آگیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز کے تیسرے میچ کے بعد ایم ایس دھونی کے امپائر سے گیند مانگنے پر جاری کرکٹ حلقوں کی قیاس آرائیوں کا بالآخرخاتمہ ہوگیا۔17 جولائی کو لیڈز کے میدان میں کھیلے گئے میچ میں ہار کے بعد بھارتی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر ایم ایس دھونی نے امپائر سے گیند ...
مزید پڑھیں »ڈربی شائرکا وہاب ریاض کی جگہ کیوی کرکٹر سے معاہدہ
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈربی شائر کائونٹی نے نیوزی لینڈ کے انٹر نیشنل کھلاڑی ہنری نکولس کو 2 میچوں کے لئے سائن کرلیا ہے، وہ پاکستان کے پیسر وہاب ریاض کی جگہ لیں گے ،ٹیم اگر کوارٹر فائنل کھیلنے میں کامیاب رہی تو نکولس اس میں بھی دستیاب ہونگے۔
مزید پڑھیں »سرفراز،عامر اور بابر اعظم ٹی ٹین لیگ نہیں کھیل سکیں گے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی ٹیسٹ کھلاڑی جن میں کپتان سرفراز احمد ، محمد عامر،بابر اعظم بھی شامل ہیں۔ نومبر میں شارجہ میں متنازع ٹی ٹین لیگ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔ ٹی ٹین لیگ23 نومبر سے شارجہ میں شروع ہورہی ہے۔ دس روزہ ٹورنامنٹ کے دوران پاکستانی ٹیم امارات میں نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ سیریز کھیل رہی ہوگی۔ البتہ ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی فاسٹ بائولر پیٹ کمنز فٹنس مسائل کا شکار ہو گئے
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلین کرکٹ ٹیم کی مشکلات میں کمی نہیں آرہی۔ اسٹیون اسمتھ، ڈیوڈ وارنر اور کیمرون بینکرافٹ کی معطلی نے بیٹنگ لائن کو تو کمزور کردی ہے اب اسے بولنگ لائن کی جانب سے تشویش لاحق ہورہی ہے۔ آسٹریلوی کیمپ سے 2 دن قبل مچل اسٹارک کے فٹ ہونے اور پاکستان کے خلاف سیریز میں شرکت کے روشن ...
مزید پڑھیں »گیند سے چھیڑ چھاڑ، بدکلامی کرکٹ کے ڈی این اے کیلئے خطرہ
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو رچرڈسن نے عالمی سطح پر کھیل کو لاحق مسائل کی نشاندہی کردی۔ ان کا کہنا ہے کہ بدکلامی، گیند سے چھیڑ چھاڑ، امپائرز کے فیصلوں پر بطور احتجاج کھیل کا بائیکاٹ، کھلاڑیوں کا غیرضروری طور پر ٹکرانا، آئوٹ ہونے والے بیٹسمین کو باہر جانے کے اشارے کرنا وغیرہ کرکٹ ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ 2019،،قومی سلیکشن کمیٹی نے پلان مرتب کرلیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی سلیکشن کمیٹی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کی تیاریوں کے لیے پلان تیار کرلیا ہے، ذرائع کے مطابق احمد شہزاد، عمر اکمل، کامران اکمل ورلڈ کپ پلان کا حصہ نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے پلان تیار کرلیا ہے، قومی سلیکشن کمیٹی ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو پلان ...
مزید پڑھیں »گلگت میں لاہور قلندرز کے ٹرائلز کی تصویری جھلکیاں
پی بی سی سی نے 17بلائنڈ کرکٹرز کو سنٹرل کنٹریکٹ دیدیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل ( پی بی سی سی) نے 6 ماہ کیلئے 17 کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا۔ سنٹرل کنـٹریکٹ میں اے کیٹیگری میں تین، بی کیٹیگری میں تین جبکہ سی کیٹیگری میں 11 کھلاڑیوں کو رکھا گیا ہے۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کے مطابق قومی کھلاڑیوں کے ...
مزید پڑھیں »ریجنل انڈر19کرکٹ ٹورنامنٹ،راولپنڈی کے 4 میچ بارش کی نذر
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی ریجن انڈر19-کرکٹ ٹورنامنٹ کے گروپ اے میں جڑواں شہروں میں کھیلے جانے والے چاروں میچ بارش کی نذر ہوگئے۔ راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش کے باعث قومی ریجن انڈر19-کرکٹ ٹورنامنٹ کے لاہور وائٹس بمقابلہ راولپنڈی، کراچی وائٹس بمقابلہ آزاد جموں و کشمیر،کوئٹہ ریجن بمقابلہ ڈیرہ مراد جمالی اور ...
مزید پڑھیں »