کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک نے پی ایس ایل کا الگ بورڈ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ پی ایس ایل کا الگ سسٹم ہوگا تو وہ فرنچائزز کے مسائل کو سمجھے گا اور انہیں حل کرنے کی کوشش کرے گا۔ندیم عمر کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پی ایس ایل کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
چھٹا سندھ کالج گیمز24، تھروبال گرلز چیمپئن شپ خورشید گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج، ملیر نے جیت لیا۔
چھٹا سندھ کالج گیمز24، تھروبال گرلز چیمپئن شپ خورشید گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج، ملیر نے جیت لیا۔پرنسپل پروفیسر ماجدہ ترین تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کو کھیلوں کی جانب راغب کرنا ہے،مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر بیلقس فاطمہ۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) چھٹا سندھ کالج گیمز2024، تھروبال گرلز چیمپئن شپ میں کورنگی و ملیر ڈسٹرکٹ کی آٹھ گرلز کالج نے حصہ لیا ...
مزید پڑھیں »پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پریذیڈنٹ ٹرافی 2023-24 کے فائنل کی میزبانی کرے گا۔
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پریذیڈنٹ ٹرافی 2023-24 کے فائنل کی میزبانی کرے گا۔ لاہور، 2 فروری 2024: پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ I کا فائنل واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) اور سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) کے درمیان کھیلا جائے گا، جو کہ کو 9 سے 13 فروری تک پنڈی کرکٹ میں دوبارہ شیڈول کر دیا گیا ہے۔ اس ...
مزید پڑھیں »پہلی آل پاکستان ٹیگ بال چمپئن شپ کل سوات میں شروع ہوگی
پہلی آل پاکستان ٹیگ بال چمپئن شپ 3فروری سے سوات میں شروع ہوگی پشاور: پہلی آل پاکستان ٹیگ بال چمپئن شپ 3فروری سے سوات میں شروع ہوگی،اس ایونٹ میں ملک بھر سے ٹیمیں شریک ہوںگی ۔ پہلی پاکستان ٹیگ بال فیڈریشن کی نگرانی 3 فروری سے 4 فروری 2024 تک مالم جبہ سوات میں پہلی آل پاکستان ٹیگ بال چمپئن ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز بورڈ نے شمر جوزف کے کنٹریکٹ کو اپ گریڈ کردیا
آسٹریلیا میں شاندار ڈیبیو سیریز کے بعد شمر جوزف کے معاہدے کو اپ گریڈ کر دیا گیا ہے۔ جوزف نے ایڈیلیڈ میں اپنے ڈیبیو میں پانچ وکٹیں حاصل کیں اور ویسٹ انڈیز نے 1997 کے بعد اپنی پہلی ٹیسٹ حاصل کی۔ 24 سالہ کھلاڑی کا گیانا میں ہیرو جیسا استقبال کیا گیا، اب انہیں کرکٹ بورڈ کے موجودہ فرنچائز ...
مزید پڑھیں »شطرنج ذہنی تناؤ دور کرنے اور ذہنی صلاحیتیں بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے ; ڈاکٹر عارف علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شطرنج کے ذہنی اور تعلیمی فوائد اجاگر کرتے ہوئے اس ضرورت پر زور دیا ہے کہ اس کھیل کو تعلیمی نظام میں شامل کیا جانا چاہیے۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے ان خیالات کا اظہار بین الاقوامی شطرنج فیڈریشن کے وفد سے گفتگو کرتے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ملازمین تنخواہوں سے محروم ؟
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ملازمین 6 ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہونے کے باعث سخت پریشان ہیں۔ ذرائع کے مطابق لاہور ہیڈ کوارٹر کے ملازمین کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں اور ملازمین نے جلد واجبات ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بیمار ملازمین کے پاس علاج معالجے تک کے پیسے نہیں ہیں، ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی ٹکٹوں کی بیلٹنگ کا آغاز ہو گیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی ٹکٹوں کی بیلٹنگ کا آغاز ہو گیا، پاک بھارت میچ کی کم سے کم ٹکٹ کی قیمت 175 امریکی ڈالر مقرر کی گئی ہے۔ 9جون کو شیڈول پاک بھارت میچ کی پریمیم ٹکٹ 400 ڈالر کی ہوگی، سٹینڈرڈ پلس ٹکٹ کی قیمت 350 امریکی ڈالر رکھی گئی ہے۔ آئی سی سی ...
مزید پڑھیں »نیشنل سٹوڈنٹس اولمپک گیمز کا آغاز ہو گیا
نیشنل سٹوڈنٹس اولمپک گیمز کا آغاز ہو گیا اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیشنل سٹوڈنٹس اولمپک گیمز کا آغاز ہو گیا ہے۔ افتتاحی رنگا رنگ تقریب میں کھلاڑیوں نے اپنے مارچ پاسٹ کیا۔ ملک بھر سے مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات کی ٹیموں کی شرکت کر رہی ہیں۔ نیشنل گیمز یکم فروری ...
مزید پڑھیں »ڈیوس کپ: پاکستان پہلی بار بھارتی ٹینس ٹیم کی میزبانی کے لیے تیار
ڈیوس کپ: پاکستان پہلی بار بھارتی ٹینس ٹیم کی میزبانی کے لیے تیار .. ….اصغرعلی مبارک ….. پاکستان طویل عرصے بعد اپنی سرزمین پر ڈیوس کپ ٹینس کے پہلے میچ میں روایتی حریف بھارت سے مقابلہ کرے گا۔ دونوں ٹیمیں اسلام آباد میں پاکستان اسپورٹس کمپلیکس کے گراس کورٹس پر گروپ ون کے پلے آف میچ میں مدمقابل ہوں گی۔ ...
مزید پڑھیں »