نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی: راولپنڈی، لاہور اور کوئٹہ کی کامیابی عالیہ ریاض کی سنچری لاہور 29 جنوری، 2024:ء نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پیر کے روز کھیلے گئے میچوں میں راولپنڈی، لاہور اور کوئٹہ نے کامیابی حاصل کرلی۔ آج کے دن کی خاص بات عالیہ ریاض کی سنچری تھی۔ شعیب اختر کرکٹ گراؤنڈ راولپنڈی میں راولپنڈی نے ملتان ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کیلئے گورننگ باڈی کا اجلاس 6 فروری کو طلب
الیکشن کمشنر شاہ خاور نے چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کیلئے گورننگ باڈی کا اجلاس6فروری کو طلب کرلیا۔ ترجمان کے مطابق نئے چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کیلئے گورننگ باڈی کااجلاس 6فروری کو دوپہر2بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوگا ۔10ارکان نئے چیئرمین کا انتخاب کریں گے ۔ لاہور، 29 جنوری 2024: واضح رہے کہ نگران وزیراعظم انوار الحق ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ سیزن 9 ؛ سپلیمنٹری اور متبادل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان
پاکستان سپر لیگ کی تمام فرنچائزز نے سیزن 9 کیلئے اپنے سپلیمنٹری اور متبادل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی نے وقار سلام خیل کو لونگی نگیڈی کیلئے سلور کیٹیگری، فاسٹ بولر خرم شہزاد جزوی طور پر دستیاب ہونے کے باعث فاسٹ بولر ارشد اقبال کو سلور کیٹیگری میں منتخب کرلیا ہے جبکہ پشاور ...
مزید پڑھیں »ڈیوس کپ، بھارتی ٹینس ٹیم کی 59 سال بعد پاکستان آمد
پاکستان میں انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کے تحت شیڈول ڈیوس کپ ٹینس ٹائی میں شرکت کے لیے بھارتی ٹینس ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ بھارت کی ٹینس ٹیم 59 سال بعد پاکستان آئی ہے، بھارتی ٹینس ٹیم آخری بار 1964میں آئی تھی۔ بھارتی ٹینس ٹیم بذریعہ ہوائی جہاز اسلام آباد پہنچی اور ٹیم میں 5 کھلاڑیوں کے ساتھ دیگر ...
مزید پڑھیں »ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کواٹرفائینلز میں جگہ بنانے میں ناکام
ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کواٹرفائینلز میں جگہ بنانے میں ناکام، پولینڈ نے پاکستان کو 7-8 گول سے شکست دیکر ایونٹ کے کواٹر فائینلز میں جگہ بنا لی، پاکستان 9ویں سے 16ویں پوزیشن کے لئے جمیکا کے خلاف نبرد آزما ہوگا تفصیلات کے مطابق عمان کے شہر مسقط میں جاری ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ...
مزید پڑھیں »کیلیگن نے نیشنل تھرو بال چیمپئن شپ میں مکسڈ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
کیلیگن نے نیشنل تھرو بال چیمپئن شپ میں مکسڈ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری نیشنل تھرو بال چیمپئن شپ میں کیلیگن نے مکسڈ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میچ کی مہمان خصوصی پاکستان تھرو بال فیڈریشن (ویمن ونگ) کی صدر فائزہ عامر نے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں، ...
مزید پڑھیں »سری لنکن کرکٹ بورڈ کی معطلی ختم ، رکنیت بحال
کرکٹ کے نگراں عالمی ادارے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سری لنکن کرکٹ کی معطلی ختم کر دی۔ آئی سی سی نے فوری طور پر سری لنکن کرکٹ کی معطلی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سری لنکن کرکٹ نے آئی سی سی کو حکومتی مداخلت نہ ہونے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ صورتحال کا جائزہ لینے پر سری لنکن ...
مزید پڑھیں »واپڈا نے 71 ویں قومی باڈی بلڈنگ چمپئن شپ جیت لی ; گل نواز مسٹر پاکستان قرار پائے
واپڈا نے 71 ویں قومی باڈی بلڈنگ چمپئن شپ جیت لی۔ واپڈا نے چمپئن شپ میں142 پوائنٹس کے ساتھ 7 سونے، 5 چاندی اور 5 کانسی کے تمغے حاصل کئے۔ چیمپئن شپ گزشتہ روز لاہور میں اختتام پزیر ہوئی۔ واپڈا کے گل نواز مسٹر پاکستان قرار پائے جبکہ واپڈا ہی کے کشور علی نے ماسٹر پاکستان کا ٹائٹل اپنے ...
مزید پڑھیں »ڈی سی ساؤتھ اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں کیا گیا ؛ ڈی سی الطاف ساریو
ڈی سی ساؤتھ اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں کیا گیا۔ ڈپٹی کمیشنر ساؤتھ کیپٹن الطاف ساریو (کے پی ٹی) اسپورٹس کمپلیکس میں آرچری، ووشو، ٹیبل ٹینس، ٹیک بال، اسکواش، ویل چیر ٹینس اور اسپیشل اولمپکس ٹینس کے مقابلے منعقد کئے گئے جن میں 300 سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ چیئرمین (کے پی ٹی)، ...
مزید پڑھیں »پشاور بھر میں پرائیویٹ کرکٹ اکیڈمیوں اورفٹنس کلب کو کون چیک کرے گا؟
پشاور بھر میں پرائیویٹ کرکٹ اکیڈمیوں اورفٹنس کلب کو کون چیک کرے گا، ڈی ایس اوز بھی سوئے پڑے ہیں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر پشاور سپورٹ پالیسی پر عملدرآمد کرانے میں ناکام کیوں، پالیسی کے بارے میں انہیں معلوم ہی نہیں مسرت اللہ جان پشاور سمیت صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں پرائیویٹ طور پر شروع کی جانیوالی کرکٹ اکیڈمیز سمیت ...
مزید پڑھیں »