منشیات کی روک تھام اور آگاہی کیلٸے سیو ٹومارو 7 باسکٹ بال ایونٹ میں پاکستان واٸٹس نے مینز جبکہ آرمی نے وویمنز کیٹگری کے نماٸشی میچز جیت لٸے۔ لیاقت جمنازیم پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جانیوالے ایونٹ کو پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن اور سیو ٹومارو 7نے مشترکہ ایونٹ کا انعقاد کیا جس میں یونیسکو کے نماٸندے یوسف ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
اسلام آباد اوپن ائیر ویپن شوٹنگ چیمپئن شپ میں مردوں کا ایونٹ اختتام پذیر.
اسلام آباد اوپن ائیر ویپن شوٹنگ چیمپئن شپ میں مردوں کا ایونٹ اختتام پذیر ہو گیا۔ اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر ) اسلام آباد اوپن ائیر ویپن شوٹنگ چیمپئن شپ میں مردوں کا ایونٹ اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ مہمان خصوصی آئی جی، پولیس اسلام آباد، ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کے جوائنٹ سیکرٹری ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ ‘ کوئٹہ کے مختلف گراؤنڈ میں جاری.
اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد ___________ چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ کوئٹہ / محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2023 کوئٹہ کے مختلف پانچ گراؤنڈ میں جاری ہے۔ ایوب اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے میچ میں بلوچ نوشکی میں شہید ضیا فاؤنڈیشن سوراب کو ایک کے مقابلے تین ...
مزید پڑھیں »میر وائس خان اور محمد سفیان کو نوابزادہ جمال رئیسانی کی جانب سے کیش ایوارڈ.
کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی اب ہوگی میر وائس خان اور محمد سفیان کو نوابزادہ جمال رئیسانی کی جانب سے کیش ایوارڈ کوئٹہ: محکمہ کھیل بلوچستان کھیل اور کھلاڑیوں کی ترقی اور فروغ کے لیے شب و روز مصروف عمل ہے۔ اسی سلسلے میں اج وزیر برائے کھیل و ثقافت نوابزادہ جمال رئیسانی نے اسپیشل اولمپکس ورلڈ ...
مزید پڑھیں »پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے کراچی میں شروع ہو گی.
پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے کراچی میں شروع ہو گی پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیراہتمام اور سندھ ٹین پن باؤلنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے کراچی میں شروع ہو گی۔ گزشتہ روز پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز ...
مزید پڑھیں »ڈاکٹر فرحان عیسی سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر،ہما بخاری چیئرپرسن منتخب
ڈاکٹرفرحان عیسی سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر،ہما بخاری چیئرپرسن منتخب فاطمہ لاکھانی، عمر سعید، وسیم ہاشمی پیٹرن، ڈاکٹر حنا جمشیدخان نائب صدر کامیاب کراچی۔سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات میں کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت پیٹرن انچیف، محمدعلی شاہ،فاطمہ لاکھانی، عمر سعید، وسیم ہاشمی پیٹرن، بلدیہ عظمی کراچی کے میونسپل کمشنرسےّدافضل زیدی چیئرمین،ڈاکٹر فرحان عیسی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ ; پاکستانی کھلاڑی اور آفیشلز تاحال بھارتی ویزوں کے منتظر.
بھارتی ویزوں میں تاخیر کے باعث پاکستانی ٹیم کا ورلڈ کپ سے قبل دبئی کا دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ پاکستانی سکواڈ کو اگلے ہفتے کے اوائل میں یو اے ای جانا تھا اور 29 ستمبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف اپنے پہلے وارم اپ میچ سے قبل حیدر آباد روانہ ہونے سے پہلے کچھ دن ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا.
پی سی بی نے ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا،ریحان الحق قومی ٹیم کے مینجر کے طور پر فرائض سرانجام دیں گے۔ ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر ،ہیڈ کوچ گرانٹ براڈ برن ،بیٹنگ کوچ اینڈریو پیوٹک ہوں گے۔ ورلڈ کپ میں مورنے مورکل قومآفتاب خان فیلڈنگ کوچ، عبدالرحمن اسسٹنٹ کوچ، ڈاکٹر سہیل سلیم ٹیم ڈاکٹر ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی: پشاور کے نیاز خان کی 5وکٹیں ، وقاراحمد کے 93 رنز ناٹ آؤٹ.
قائداعظم ٹرافی: پشاور کے نیاز خان کی 5وکٹیں ، وقاراحمد کے 93 رنز ناٹ آؤٹ قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پشاور ریجن کے فاسٹ بولر نیاز خان کی عمدہ بولنگ کے نتیجے میں راولپنڈی ریجن کی ٹیم پہلی اننگز میں 137 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ ایبٹ آباد میں میچ کے دوسرے دن راولپنڈی نے46 رنز تین کھلاڑی آؤٹ ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخواہ کے چار کھلاڑی قومی ہاکی ٹیم میں شامل ; ایشین گیمز میں شریک.
خیبر پختونخواہ کے چار کھلاڑی قومی ہاکی ٹیم میں شامل ، ایشین گیمز میں شریک ہونگے ، امپائر ہارون الرشیدکا تعلق پشاور سے ہے چین میں ہونیوالے ایشین گیمز میں ہاکی کے مقابلوں میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم میں خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والے چار کھلاڑیوں کو بھی شامل کیا گیا ہے ان کھلاڑیوں میں دو کا ...
مزید پڑھیں »