پاکستان کرکٹ بورڈ نے مبینہ بے ضابطیگوں میں ملوث اسلام آباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے شکیل شیخ اور دیگر عہدداران کو فوری طور پر عہدوں سے ہٹاتے ہوئے ایڈہاک کمیٹی تعینات کردی۔ ایڈ ہاک کمیٹی کو 30 روز کے لیے روز مرہ کے امور سر انجام دینے کی ذمہ دوری سونپی گئی ہے۔ جبکہ اسلام آباد ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
کراچی ; ڈیفنس ڈے ٹینس ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا۔
قائد بنسپتی ڈیفنس ڈے ٹینس ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا۔ اقبال میمن کمشنر کراچی مہمان خصوصی تھے، جنہوں نے مختلف ایونٹس کے فاتح اور رنر اپ میں ٹرافیاں تقسیم کیں، مسٹر عمر ریحان، چیف ایگزیکٹو ماریہ ایڈیبل آئل انڈسٹریز پرائیویٹ لمیٹڈ۔ لمیٹڈ اور مسٹر فراز الرحمن، صدر کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری مہمان خصوصی تھے۔ ...
مزید پڑھیں »کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ ڈاور گلیڈی ایٹرز کی 8 وکٹوں شاندار کامیابی۔
کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ اوسامہ رزاق کی دھواں ناقابل شکست سینچری 107 رنز ڈاور گلیڈی ایٹرز کی 8 وکٹوں شاندار کامیابی۔۔ سونیجا سولجرز۔ شکست۔ فہیم احمد عمدہ 43 اور شہریار غنی نے ناٹ آوٹ 66 رنز بنائے۔ احسان علی بے سود رہے۔ نعمان احمد 3 خزیمہ بن تنویر کے 2 شکار۔ کراچی۔ (اسپورٹس رپورٹر) ڈاور ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ہاکی چیمپین کے انعقاد کا اعلان کردیا.
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے آرمی ویلفیئر ٹرسٹ کے اشتراک سے 67ویں قومی ہاکی چیمپین کے انعقاد کا اعلان کردیا۔ قومی سینیئر ہاکی چیمپین شپ 12 اکتوبر تا 23 اکتوبر لیفٹنٹ جنرل اشفاق ندیم ہاکی سٹیڈیم ایوب پارک راولپنڈی میں منعقد ہوگی۔ آرمی ویلفیئر ٹرسٹ کے اشتراک سے پی ایچ ایف کے زیراہتمام قومی ہاکی چیمپین شپ میں پی ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے سندھ پریمئر لیگ کو این او سی جاری کر دیا.
سابق صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ صدر ایس پی ایل عارف ملک کی چیئر مین پی سی بی سے ملاقات لیگ کا انعقاد چیئر مین پی پی بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق کیا جا رہا ہے،سید ناصرحسین شاہ ایس پی ایل سندھ کی کھیلوں کی تاریخ میں نئے باب کا اضافہ ہو گا،چیئر مین پی ...
مزید پڑھیں »بلوچستان ; ڈیرہ بگٹی سے مسلح افراد نے 6 فٹبالرز کو اغوا کرلیا.
بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی سے مسلح افراد نے سی ایم گولڈ کپ کھیلنے کیلیے جانے والے 6 فٹبالرز کو اغوا کرلیا۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی نے فٹبال کھلاڑیوں کے اغوا کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سی ایم گولڈ کپ کوالیفائر کھیلنے کے لیے سبی جانے والے فٹبالرز کو جانی بیٹی کے علاقے سےاغوا کیا گیا۔ ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 21 رنز سے شکست دیدی۔
ایشیا کپ کے اہم میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 21 رنز سے شکست دیدی۔ بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر انہیں بیٹنگ کی دعوت دی۔ سری لنکا نے 9وکٹوں کے نقصان پر257رنز بنائے،سدیرا سماراویکراما93رن بنا کرنمایاں رہے۔ کوشل مینڈس نے50 ،پاتھم نسانکا40،داسن شناکا 24،دیموتھ کرونارتنے18اور چارتھ اسالنکا نے10رنز بنائے تسکین احمد اور ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی اور حنیف محمد ٹرافی کل سے شروع ; 18 ریجنل ٹیمیں حصہ لیں گی.
قائداعظم ٹرافی اور حنیف محمد ٹرافی کا آغاز 10 ستمبر سے ہوگا 2023-2024 کا ڈومیسٹک سیزن 10 ستمبر کو قائد اعظم ٹرافی اور حنیف محمد ٹرافی کے ساتھ شروع ہو گا۔ اس ڈومیسٹک ڈھانچے میں کل 18 ریجنل ٹیمیں حصہ لیں گی جس میں آٹھ ٹیمیں پریمیئر فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی اور 10 ٹیمیں حنیف محمد ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; بھارت کیخلاف میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان.
پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ کے لیے اپنے پلیئنگ 11 کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان بھارت کے خلاف اسی ٹیم کے ساتھ کھیلے گا جس نے بنگلہ دیش کے خلاف آخری میچ کھیلا تھا۔ پاکستان کی ٹیم میں تین فاسٹ باؤلرز، ایک فاسٹ باؤلنگ آل راؤنڈر اور تین اسپن آل راؤنڈر شامل ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »نگراں صوبائی حکومت پر اختیارات سے تجاوز کا الزام، کروڑوں روپے کے سٹیڈیمز پی سی بی کو منتقل کرنے کیلئے کوشاں.
نگراں صوبائی حکومت پر اختیارات سے تجاوز کا الزام، کروڑوں روپے کے سٹیڈیمز پی سی بی کو منتقل کرنے کیلئے کوشاں مسرت اللہ جان ایک متنازعہ اقدام میں نگران صوبائی حکومت قیمتی صوبائی اثاثوں کی منتقلی شروع کر کے اپنے اختیارات سے تجاوز کرنے پر الزامات کی زد میں آ گئی ہے۔اور یہ مسئلہ کروڑوں روپے مالیت ...
مزید پڑھیں »