ایشیا کپ کے پانچویں ون ڈے میچ میں نیپال نے بھارت کو جیت کیلئے 231 رنز کا ہدف دے دیا۔نیپال کی ٹیم نے بھارت کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے 231 رنز بنائے ہیں۔ پالی کیلے میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ نیپال کی ٹیم 48.2 اوورز میں ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
ساف انڈر 16 فٹبال چیمپئن شپ ; پاکستان نے مالدیپ کوشکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی.
پاکستان نے مالدیپ کو 0-3 گولز سے شکست دے کر ساف انڈر 16 فٹبال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ، تھمپو کے چنگلیمتھن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی انڈر 16 ٹیم نے شاندار کھیل پیش کیا اور 14 ویں منٹ میں سبحان کریم کے گول کے ذریعے برتری حاصل کر لی ...
مزید پڑھیں »یوم دفاع پاکستان سائیکل ریس چھ ستمبر کو پشاور میں منعقد ہوگی.
یوم دفاع پاکستان سائیکل ریس چھ ستمبر کو پشاور میں منعقد ہوگی،شایان علی پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پشاور سے چراٹ کے سائیکلنگ ریس چھ ستمبر کو پشاور منعقد ہوگی جس میں خیبرپختونخوا کے مختلف ڈویژن سمیت مختلف کلبزکے سائیکلسٹ شرکت کرینگے ان خیالات کا اظہار خیبرپختونخوا ...
مزید پڑھیں »ڈیفنس ڈے ٹینس ٹورنامنٹ ; مہاتیر محمد نے بلال کو 8-2 سے شکست دے دی.
قائد بناسپتی ڈیفنس ڈے ٹینس ٹورنامنٹ نتائج کا دن 4 مردوں کا سنگلز دوسرا راؤنڈ مہاتیر محمد نے بلال سومرو کو 8-2 سے شکست دی۔ عمیر انور و رحیم وقار فرحان مصطفی نے بلال خالد کو 8-1 سے شکست دی۔ زبیر راجہ نے محمد آصف کو 8-1 سے شکست دی۔ ابراہیم الفت نے نادر بچانی (حیدرآباد) کو 8-7 ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ بورڈ کا 4 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا۔
وفد میں بی سی سی آئی کے صدر راجر بنی اور نائب صدر راجیو شکلا شامل ہیں۔ اس کے علاو ڈائریکٹر بی سی سی آئی اور سیکریٹری ٹو نائب صدر محمد اکرم شامل ہیں۔ بھارتی وفد ایشیا کپ کے 5 اور 6 ستمبر کے میچز بھی دیکھے گا نائب صدر بھارتی کرکٹ بورڈ ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; بھارت نے ٹاس جیت کر نیپال کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔
ایشیا کپ گروپ اے کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر نیپال کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ پالی کیلے اسٹیڈیم میں بھارت اور نیپال کی ٹیمیں مد مقابل ہیں، میچ کا باقائدہ آغاز ہوگیا۔ نیپال کے خلاف میچ میں بھارتی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، فاسٹ بولر جسپریت ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو سے لاہور پہنچ گئی۔
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو سے چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے لاہور پہنچ گئی۔ قومی ٹیم آج آرام کرے گی اور پھر منگل کو ایل سی سی اےگراؤنڈ میں ٹریننگ کرے گی۔ پاکستان سپر فور میں کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم ہے
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے بیس بال کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں جاری
پاکستان بیس بال فیڈریشن کے زیر اہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے انٹرنیشنل مقابلوں کی تیاری کے لئے بیس بال کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں جاری ہے۔ ٹیم کے کوچ محمد ارشد نے بتایا کہ تربیتی کیمپ میں کھلاڑی بھر پور محنت کر رہے ہیں اور بین الاقوامی سطح ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بولر سہیل خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
سہیل خان نے کہا کہ اپنے قریبی افراد سے مشاورت کے بعد میں نے انٹرنیشنل اور فرسٹ کلاس کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ سہیل خان کا کہنا تھا کہ میں ڈومیسٹک وائٹ بال اور فرنچائز کرکٹ کھیلتا رہوں گا۔ انہوں نے کہا کہ پی سی بی فیملی، کوچز مینٹورز ،ساتھیوں ،فینز اور وہ سب جنہوں ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی 5 سمتبر کو لاہور پہنچے گی.
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ ٹرافی ٹور کا نیا شیدول جاری کردیا۔ شیڈول کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی 5 ستمبر کو لاہور پہنچے گی، ٹرافی دو روز لاہور میں رہے گی، ٹرافی تعلیمی اداروں اور تاریخی مقامات پر لے جائے گی۔
مزید پڑھیں »