ڈیفنس ڈے ٹینس ٹورنامنٹ ; مہاتیر محمد نے بلال کو 8-2 سے شکست دے دی.

 

قائد بناسپتی ڈیفنس ڈے ٹینس ٹورنامنٹ نتائج کا دن 4 مردوں کا سنگلز دوسرا راؤنڈ مہاتیر محمد نے بلال سومرو کو 8-2 سے شکست دی۔ عمیر انور و رحیم وقار فرحان مصطفی نے بلال خالد کو 8-1 سے شکست دی۔

 

زبیر راجہ نے محمد آصف کو 8-1 سے شکست دی۔ ابراہیم الفت نے نادر بچانی (حیدرآباد) کو 8-7 سے شکست دی۔ فرحان الطاف نے کاشان طارق کو 9-7 سے شکست دی۔ آصف بچانی (حیدرآباد) نے تیمور انصاری کو 8-5 سے شکست دی۔

لڑکیاں انڈر 17 سنگلز کوارٹر دالیہ شازم نے حبہ رضوان کو 8-0 سے ہرایا حیا یوسف نے ایمن حارث کو 8-5 سے ہرایا عنایہ سید نے وانیہ بھگت کو 8-1 سے شکست دی۔

جونیئرز انڈر 17 سنگلز کوارٹر کاشان طارق نے جنید مہر کو 8-5 سے شکست دی۔ حاذق آریجو نے بلال اکرام کو 8-4 سے شکست دی۔ انڈر 13 سنگلز کوارٹرز انصار اللہ نے زین نومی کو 5-3، 4-0 سے شکست دی۔

روحاب فیصل نے زید زمان کو 4-0، 4-1 سے شکست دی۔ انڈر 11 سنگلز کوارٹر انصار اللہ نے سید سفیان کو 4-1، 4-1 سے شکست دی۔

عرش عمران نے طارق رفیع کو 4-1، 5-3 سے شکست دی۔ مردوں کے ڈبلز کوارٹرز مہاتیر محمد + باقر علی نے سید قطب + ارشد شاہد کو 8-1 سے شکست دی۔ عقیل شبیر + مراد خان نے کاشان طارق + احسن صدیق کو 8-6 سے ہرا دیا 45 پلس ڈبلز کوارٹر شیر احمد + شعیب انیس نے رفیع درباری + نعمان فرید کو 8-6 سے شکست دی۔

 

 

error: Content is protected !!