نیشنل گیمز کےسلسلے میں مردوں کے ٹیبل ٹینس ایونٹ میں آرمی اور واپڈا نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا تفصیلات کے مطابق 34ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں ایوب اسٹیڈیم کے جام یوسف کمپلیکس میں مردوں کے ٹیبل ٹینس ٹیم ایونٹ کے دونوں سمی فائنل میچ کھیلے گئے پہلا میچ آرمی اور ریلوے کے درمیان کھیلا گیا جو ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
نیشنل گیمز ; ایتھلیٹکس ایونٹ کے پہلے روز پاکستان آرمی نے سات گولڈ میدلز جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی
کوئٹہ۔ 34 ویں نیشنل گیمز میں ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں منعقدہ ایتھلیٹکس ایونٹ کے پہلے روز پاکستان آرمی نے سات گولڈ،چھ سلور اور دو برونز میدلز جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی پاکستان واپڈا نے 5 گولڈ،پانچ سلور اور چاربرونز میڈلز کے ساتھ دوسرے، ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) ایک گولڈ دو سلور اور چاربرونزمیڈلز کے ساتھ تیسری ...
مزید پڑھیں »افغانستان کے ساتھ ہاتھ ہو گیا
بھارتی کرکٹ بورڈ نے افغانستان کے ساتھ طے 3 میچوں پر مشتمل سیریز کا انعقاد مشکل قرار دے دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بی سی سی آئی نے افغانستان کے ساتھ شیڈول 3 میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کو مصروف شیڈول کی وجہ سے مشکل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (7 ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز; میڈلز پوزیشن ; پاکستان آرمی 105 گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست
نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی 105 گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست ہے، آرمی کے ایتھلیٹس نے 68 سلور اور 30 برانز میڈلز بھی حاصل کیے ہیں۔ دوسرے نمبر پر موجود واپڈا نے57گولڈ، 51 سلور اور 47 برانز میڈل اپنے نام کیے ہیں، نیوی کے دستے نے نیشنل گیمز میں 26 گولڈ میڈلز سمیت 89 تمغے حاصل کرلیے۔ ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز ; مرد وخواتین اسکوائش ایونٹ فائنل آرمی کےنام
نیشنل گیمز کےمرد وخواتین کے اسکوائش کے دونوں ایونٹ کے فائنل آرمی نے اپنے نام کر کے دو گولڈ جبکہ واپڈا نے دو سلور میڈلز جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کی تفصیلا ت کے مطابق 34ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں جاری مرد وخواتین کے اسکوائش فائنل کے مقابلے گزشتہ روز منعقد ہوئے ۔مردوں کے ایونٹ کا فائنل ...
مزید پڑھیں »ورلڈ تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں شرکت کیلئے پاکستان تائیکوانڈو ٹیم باکو روانہ ہوگئی
کراچی۔ آذربائیجان کے شہرباکو میں کھیلی جانے والی ورلڈ تائیکوانڈو چیمپئین شپ (G-14) میں شرکت کیلئے پاکستان تائیکوانڈو ٹیم نجی ائرلائن کے ذریعے باکو روانہ ہوگئی ایونٹ 29 مئی سے 4 جون تک کرسٹل ہال باکو میں منعقدہوگا جس میں مختلف ممالک کے1200 کے قریب ایتھلیٹس حصہ لیں گے قومی اسکواڈ میں ساوتھ ایشین گیمزکے گولڈمیڈلسٹ ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز ; رسہ کشی کا میچ اکھاڑے میں تبدیل ‘ کھلاڑی آپس میں لڑ پڑے
کوئٹہ ‘ نیشنل گیمز میں رسہ کشی کا میچ اکھاڑے میں تبدیل ‘ کھلاڑی آپس میں لڑ پڑے نیشنل گیمز کے رسہ کشی سیمی فائنل میں لاتیں اور مکے چل گئے۔۔ریلوے اور واپڈا کی ٹیموں کے کھلاڑی آپس میں گتھم گتھا ہو گئے ۔۔سیمی فائنل میچ میں ریلوے نے واپڈا کو شکست دی ۔۔جشن منانے کے دوران لڑائی ہونے پر ...
مزید پڑھیں »ٹی ایم سی کرکٹ کلب کو شکست کا سامنا علی حیدر کی سینچری۔
طالب سہیل (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں لاروش کرکٹ کلب کی کامیابی ٹی ایم سی کرکٹ کلب کو شکست کا سامنا علی حیدر کی سینچری۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فیڈرل اسپورٹس کے سی سی اے زون دو کے زیر اہتمام منعقدہ سہیل طالب (چاند بھائی ) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں لاروش کرکٹ کلب کی کامیابی راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی ...
مزید پڑھیں »تیسری گیٹورڈ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کا 3 جون سے آغاز
تیسری گیٹورڈ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کا 3 جون سے آغاز کراچی (اسپورٹس ڈیسک) کراچی ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تیسری گیٹورڈ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 3 سے 11 جون یونین کلب میں ہوگی۔ چیمپئن شپ میں مینز سنگلز اور ڈبلز، لیڈیز سنگلز، جونیئر انڈر 17 سنگلز، انڈر 15، انڈر 13، انڈر 11، انڈر 9، انڈر 7، ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ نے ریفریشر کوچنگ کورسز منعقد کروانے کی منصوبہ بندی تیار کرلی۔
پاکستان سپورٹس بورڈ نے آئندہ ماہ جون میں چار ریفریشر کوچنگ کورسز منعقد کروانے کی منصوبہ بندی تیار کرلی۔ پاکستان سپورٹس بورڈ نے آئندہ ماہ جون میں چار ریفریشر کوچنگ کورسز منعقد کروانے کی منصوبہ بندی تیار کرلی ہے۔ گزشتہ روز پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل شاہد اسلام نے بتایا کہ یہ کورسز وفاقی وزیر بین ...
مزید پڑھیں »