میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ) انجری کا شکار سپر اسٹار لیونل میسی کا گراؤنڈ سے پہلے ایوارڈ کے سٹیج پر شاندار کم بیک ہو گیا۔ سٹار پلیئر نے اسپینش لیگ کے بہترین فٹبالر اور ٹاپ اسکورر کا اعزاز جیت لیا۔سپر اسٹار سیزن کے بہترین کھلاڑی اور ٹاپ اسکورر رہے، بازو میں انجری کے باعث گراؤنڈ سے آؤٹ میسی کی ایوارڈ تقریب میں ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
لیثررلیگس کاکراچی اور حیدرآباد کے بعدا ندرون سندھ بھی آغاز
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) لیثررلیگس کے تعاون سے اندرون سندھ بھی فٹبال سرگرمیوں کا آغاز رواں ماہ ہونے جارہا ہے ۔ گذشتہ دنوں لیثررلیگس کے پروجیکٹ ہیڈریاض احمد نے جیکب آباد، روہڑی ، سکھر، خیرپور اور داوو کا دورہ کیا جہاں جیکب آباد کے صدر نذر بروہی، فٹبالر آرگنائزر سہراب کھوسو، اصغر بروہی، فیفا ریفری غنی جمالی، سیکریٹری خیر پورجاوید ...
مزید پڑھیں »لیثررلیگس کے گروپ میچز کا اختتام ‘ کوارٹرفائنلسٹ ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) لیثررلیگس کے زیر اہتمام جاری انٹرکلبس چمپئن شپ کا لیگ مرحلہ مکمل ہوگیا۔ فینکس ایف سی، ریڈزکالج، میجیشین ایف سی ، ریڈ آرمی، بسم اﷲ اسپورٹس، ہزارہ یونائیٹڈ، ڈی آئی ڈی ایف سی اور قادری اسپورٹس نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ریاض احمد، ایریا منیجر، کراچی کے مطابق سکسٹین اسٹار گراؤنڈ پر کھیلے جانے والے ایونٹ ...
مزید پڑھیں »کرسٹینا رونالڈو ایک بارپھر پرتگال کی ٹیم کا حصہ بننے میں ناکام
لزبن(سپورٹس لنک رپورٹ)پرتگال کی فٹبال ٹیم کے کوچ فرنینڈو سنٹوز نے ایک بار پھر مایہ ناز فٹبالر کرسٹینا رونالڈو کو آئندہ ماہ ہونے والے نیشنز چیمپئنز لیگ میں اٹلی اور پولینڈ کیخلاف میچوں کیلئے ٹیم کا حصہ نہیں بنایا ہے، کرسٹینا رونالڈو جو پرتگال کے اب تک کے سب سے زیادہ گول کرنے والے اور سب سے زیادہ پرتگال کی ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز لیگ فٹبال، مانچسٹر سٹی کو پری کوارٹر مرحلے تک رسائی کیلئےایک جیت درکار
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)چیمپئنز لیگ میں مانچسٹر سٹی کی ٹیم نے اب تک کی بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے شاہکتر ڈونسٹک کی ٹیم کو چھ صفرسے شکست دیدی ہے جس کے بعد اب ان کے پری کوارٹرفائنل تک رسائی کا راستہ آسان ہو گیا ہے، اگر ستائیس نومبر کو مانچسٹر سٹی کی ٹیم لیون کی ٹیم کو شکست دینے میں کامیاب ...
مزید پڑھیں »لیثررلیگس انٹرکلب چمپئن شپ میں قادری اسپورٹس کے طحہ گوہر کی شاندار ہیٹرک
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) لیثررلیگس کے زیر اہتمام سکسٹین اسٹار گراؤنڈکی سرسبز فیلڈ پر انٹرکلبس چمپئن شپ کے دوسرے لیگ راؤنڈ میں 7میچوں کے فیصلے ہوگئے جبکہ ایک مقابلہ برابری پر ختم ہوا۔ رئیل اسٹار‘ نارتھ ایف سی‘معمار اسپورٹس‘تاج سینٹراور بلیک فورٹس کا سفر ختم ۔ریاض احمد، ایریا منیجر کراچی کے مطابق ایونٹ میں 24ٹیمیں شرکت کررہی ہیں جنہیں 3,3کے ...
مزید پڑھیں »مصر کے فٹبالر محمد صالح کا مجسمہ تنقید کی زد میں آگیا
شرم الشیخ (سپورٹس لنک رپورٹ)مصر سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹ بالر محمد صلاح کے نئے مجسمے کو شدید تنقید کا سامنا ہے.تفصیلات کے مطابق انگلش کلب لیورپول سے کھیلنے والے محمد صلاح کے مجسمے کی مصر کے شہر شرم الشیخ میں ورلڈ یوتھ فورم میں نقاب کشائی ہوئی.آرٹسٹ نے مصری اسٹار کے گول اسکور کرنے کے بعد جشن منانے ...
مزید پڑھیں »حیدرآباد میں لیثررلیگس سیزن IVکا واپڈا اسٹیڈیم کی سرسبز فیلڈ پرآغاز
کراچی( سپورٹس لنک رپورٹ) حیدرآباد میں لیثررلیگس سیزن IVکا واپڈا اسٹیڈیم کی سرسبز فیلڈ پرآغاز ہوگیا۔ 8ٹیموں پر مشتمل پریمئر ڈویثرن کے پہلے میچ میں رائل ایف سی نے حریف ایف سی چمپئن کو باآسانی 4-0سے روندڈالا۔ وجاہت علی نے 2بار گیند کو جال کی راہ دکھائی جبکہ محمد خالد اور شترو نے ایک ایک گول اسکور کیا۔ دوسرے میچ ...
مزید پڑھیں »رونی ایک بار پھر انگلش فٹبال ٹیم کا حصہ بننے کیلئے تیار
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)لندن کے ایک اخبارکی رپورٹ کے مطابق انگلینڈ فٹبال ٹیم کے سابق کپتان ویان رونی اپنی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے رواں ماہ ویمبلے سٹیڈیم میں امریکہ کیخلاف واحد دوستانہ انٹرنیشنل میچ میں انگلش ٹیم کا حصہ ہونگے، ویان رونی جو مانچسٹر یونائیٹڈ اور انگلینڈ کی جانب سے ریکارڈ یافتہ گول سکورر ہیں گزشتہ دو سال سے ...
مزید پڑھیں »قومی انڈر 15فٹبال ٹیم ساف بال چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)انڈر15 فٹبال چیمپئن شپ کا فائنل کھیلنے کے بعد پاکستانی ٹیم غیرملکی ایئرلائن کی پرواز سے نیپال سے وطن واپس پہنچ گئی۔ساف انڈر15 فٹبال چیمپئن شپ کے فائنل میں گزشتہ روز قومی ٹیم کو بنگلہ دیش کے خلاف ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا، بنگلہ دیش نے فائنل میں پاکستان کے خلاف 2-3 گول سے میچ جیتا تھا۔نیپال ...
مزید پڑھیں »