رواں سال قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ کی آفیشل ٹکٹوں کی بکنگ کی ویب سائٹ سے اسرائیل کا نام نکال دیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق فٹبال ورلڈکپ کی ٹکٹوں کی بکنگ کی ویب سائٹ پر ملکوں کی فہرست میں اسرائیل کی جگہ فلسطین کا نام درج ہے تاہم اب اسرائیلی شہریوں کو فٹبال ورلڈکپ کی ٹکٹوں کے حصول کیلئے ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے انٹرنیشنل فرینڈلی میچز کیلئے رابطہ شروع کردیئے
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے قومی مینز ٹیم کی سرگرمیاں بحال کرنے کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں۔ذرائع کے مطابق پی ایف ایف نے قومی ٹیم کے لیے ستمبر میں انٹرنیشنل فرینڈلی میچز کے لیے مختلف ممالک سے رابطے شروع کردیے ہیں۔اگر معاملات طے ہوگئے تو 2019 کے بعد پہلی مرتبہ قومی ٹیم کوئی انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔پاکستان فٹبال ٹیم نے ...
مزید پڑھیں »میسی 17 سال میں پہلی بار سال کے بہترین کھلاڑی نامزد نہ ہوسکے
معروف کھلاڑی لیونل میسی 17 سال میں پہلی بار سال کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ Ballon d’Or کیلئے نامزد نہ ہوسکے۔فرانسیسی فٹبال حکام نے سال کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ کیلئے 30 کھلاڑیوں پر مشتمل نامزدگیوں کا اعلان کیا جس میں 2005 کے بعد پہلی بار لیونل میسی کا نام شامل نہیں تھا۔سب سے زیادہ 7 بار یہ ایوارڈ جیتنے ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کی ویمنز فٹبال ٹیم نے پہلی مرتبہ یورو 2022 کا فائنل جیت کر نئی تاریخ رقم کردی
انگلینڈ کی ویمنز فٹبال ٹیم نے پہلی مرتبہ یورو 2022 کا فائنل جیت کر نئی تاریخ رقم کردی ہے، یہ انگلش ویمنز فٹبال ٹیم کا پہلا بین الاقوامی ٹائٹل ہے ، یورو فٹبال چیمپئن شپ کے فائنل میں انگلینڈ کی ویمنز ٹیم نے آٹھ مرتبہ کی چیمپئن ٹیم جرمنی کو دو ایک سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا، ویمبلی ...
مزید پڑھیں »یورو ویمنز فٹبال چیمپئن شپ، انگلینڈ نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
انگلینڈ کی ویمنز ٹیم نے شاندار کارکردگی کے تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے کوارٹر فائنل مقابلے میں سپین کی ٹیم کو ایک گول کے خسارے میں جانے کے باوجود فاضل وقت میں شکست دیکر سیمی فائنل مرحلے میں جگہ بنا لی ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلے کا آغاز انتہائی تیز رفتاری سے ہوا اور میچ کے 54 ویں منٹ ...
مزید پڑھیں »فٹبال کے قومی ایونٹس کی تیاریاں شروع
پاکستان فٹبال سے پابندی ہٹتے ہی قومی ایونٹس کی تیاریاں شروع ہو گئیں، فیفا نارملائزیشن حکام نے غیر ملکی ٹیموں کی میزبانی کا بھی کام تیز کر دیا ہے۔فیفا کی نامزد پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک نے کہا ہے کہ مقامی سطح پر فٹبال سرگرمیاں بحال کرنے کے ساتھ ساتھ قومی ٹیموں کی انٹرنیشنل ایونٹس میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلاعات رانا تنویراحمد کی ماسٹر غلام محمد کے وفات پر اظہار تعزیت
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلاعات و صدر،اسلام آباد سوکر فٹ سال ایسوسی ایشن رانا تنویراحمد نےسابق ٹیچر گوڑنمنٹ معین الاسلام سکول ٹھیکری والا، فیصل آباد، ماسٹر چوہدری غلام محمد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو ...
مزید پڑھیں »ینگ بلڈ فٹ بال لیگ ملاں پور کلب نے ٹھیکری والا ینگ بلڈ کلب کو ہرا کر جیت لی۔
ینگ بلڈ فٹ بال لیگ میں ملاں پور کلب نے ٹھیکری والا ینگ بلڈ کلب کو ایک سخت مقابلے کے بعد 1-2 گول سے ہرا دیا جبکہ منصوراں کلب نے تیسری اور جوداں کلب نے چوتھی پوزیشن حاصل کی۔ لیگ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی رانا راشد منہاس اور ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم کے صدر رانا محمد ...
مزید پڑھیں »آل خیبرپختونخوا ینگ مین فٹ بال ٹورنامنٹ 15 جولائی سے شروع ہو گا
آل خیبرپختونخوا ینگ مین فٹ بال ٹورنامنٹ 15 جولائی سے گراسی فٹ بال گرائونڈ سوات میں شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ آرگنائزنگ سیکرٹری محمد ایاز خان نے بتایاکہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور 32 ٹیمیں حصہ لیں گی جن کو چار گروپوں میں تقسیم کیا جائے گا۔ ٹورنامنٹ ناک آوٹ سسٹم پر کھیلا جائے گا ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال فیڈریشن کو 6 ماہ میں انتخابات کرانے کی ہدایت
وزارت برائے بین الصوبائی رابطہ نے نارملائزیشن کمیٹی پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات آئندہ چھ ماہ کے اندر کرائے جائیں۔ ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ کرنل(ر) آصف زمان اور آئی پی سی کے سیکرٹری احمد حنیف نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی پی سی کو بتایا کہ این سی کے پاس ...
مزید پڑھیں »