کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اے ایف سی انڈر19چیمپئن شپ 2020کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں شرکت کیلئے پاکستان بھی ان 46ممالک میں شامل ہے جسے عراق میں کھیلے جانے والے کوالیفائنگ راؤنڈ میں کویت، فلسطین، میزبان عراق اور اومان کے ہمراہ گروپ ’اے‘ میں رکھا گیا ہے۔ پاکستان اپنا پہلا میچ 2نومبر کو کویت، دوسرا میچ 4نومبر کو فلسطین، تیسرا میچ 6نومبر کو ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
دوسرے سوکا ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کے17رکنی دستہ کا اعلان کردیا گیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) 12تا20اکتوبر یونان کے شہر کریٹ میں ہونے والے دوسرے لیثررلیگزسوکا ورلڈ کپ کھیلا جائے گا۔ ملک بھر سے اوپن ٹرائیلز ، نارمل لیثررلیگز، انٹرنیشنل اور نیشنل لیثررلیگزچمپئن ٹیم کے منتخب کھلاڑیوں پر مشتمل قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ کراچی، لاہور، اسلام آباد اور کوئٹہ ریجن پر بنائے گئے سینٹر ز پر اوپن ٹرائیلز کے زریعہ ان ...
مزید پڑھیں »نیشنل انڈر19کے اوپن ٹرائیلز میں 150سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کی ہدایت پر کراچی سینٹر میں نیشنل انڈر19فٹبال ٹیم کے اوپن ٹائیلز کے پہلے دن نیا ناظم آباد فٹبال اسٹیڈیم پر 150سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔ ہیڈ کوچ سید ناصر اسمٰعیل کے مطابق اندورن سندھ بدین، ٹھٹہ ، نوابشاہ ، حیدرآباد کے علاوہ کراچی کے جملہ پانچوںڈسٹرکٹس کے کھلاڑیو ں نے ٹرائیلز ...
مزید پڑھیں »قومی انڈر-19 فٹ بال ٹیم کے چنائو کے سلسلہ میں دو روزہ ٹرائلز منگل سے اسلام آباد میں شروع ہو نگے
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام قومی انڈر-19 فٹ بال ٹیم کے چنائو کے سلسلہ میں اسلام آباد کے کھلاڑیوں کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے دو روزہ ٹرائلز منگل سے اسلام آباد میں شروع ہو نگے، اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری ...
مزید پڑھیں »فیفا ریفری اور فیفا اسسٹنٹ ریفری کی نامزدگی کے لئے ریفریز فزیکل فٹنس ٹیسٹ 2 اکتوبر کو لاہور میں ہوگا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام فیفا ریفری اور فیفا اسسٹنٹ ریفری کی نامزدگی کے لئے ریفریز فزیکل فٹنس ٹیسٹ 2 اکتوبر کو پنجاب سٹیڈیم لاہور میں ہوگا اور ریفریز کا ٹیسٹ قاضی محمد آصف لیں گے، پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کے سیکرٹری جنرل کرنل (ر) مجاہد اللہ خان ترین کے ...
مزید پڑھیں »پی ایف ایف کا ایشین انڈر19فٹبال چمپئن شپ کیلئے ٹرائیلز کا اعلان
کوئٹہ(اسپورٹس رپورٹر) اے ایف سی انڈر19فٹبال چمپئن شپ 2تا10نومبر عراق میں کھیلی جائیگی ۔ قومی انڈر 19فٹبال ٹیم کی تشکیل کیلئے پی ایف ایف سلیکشن کمیٹی کی زیرنگرانی فائنل ٹرائیلز4تا6اکتوبرڈسٹرکٹ اسپورٹس کمپلیکس،لییہ (پنجاب) میںہونگے۔اس سلسلے میںکراچی میں بھی 30ستمبر اور یکم نومبر کو 2روزہ ٹرائیلز کاکے ایم سی اسٹیڈیم پر دوپہر 2بجے انعقاد کا اعلان کیا ہے ۔ ٹرائیلز میںشرکت ...
مزید پڑھیں »قومی انڈر-19 فٹ بال ٹیم کے چنائو کے سلسلہ میں تین روز ٹرائلز 4 اکتوبر سے لیہ میں شروع ہو نگے
اسلام آباد ( نواز گوھر ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام اے ایف سی انڈر-19 فٹ بال چیمپیئن شپ میں شرکت کے لئے قومی ٹیم کے چنائو کے سلسلہ میں تین روز ٹرائلز 4 اکتوبر سے ڈسٹرکٹ سپورٹس کمپلیکس، لیہ میں شروع ہو نگے۔ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نارملائیزیشن کمیٹی کے سیکرٹری جنرل کرنل (ر) مجاہد اللہ ترین ...
مزید پڑھیں »پی ایف ایف کی مجلس عاملہ اور کانگریس کا نارملائزیشن کمیٹی کو چارج دینے کا متفقہ فیصلہ
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ایگزیکٹو کمیٹی کے بعد کانگریس کا اجلاس آج فٹ بال ہاؤس لاہور میں منعقد ہوا۔ ایک طویل غور و خوض کے بعد ایگزیکٹو کمیٹی اور کانگریس ممبروں نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا کہ پاکستان میں فٹ بال کی بہتر ترقی کے لئے ہمیں پی ایف ایف اور تمام اکاؤنٹس نارملائزیشن کمیٹی کے سپرد کرنا چاہئے۔پی ایف ...
مزید پڑھیں »دوسراسوکا ورلڈ کپ‘ ٹریننگ کیمپ کا کیون ریوز کی زیرنگرانی آج سے آغاز
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) دوسراسوکا ورلڈ کپ کا 12اکتوبر سے یونان کے شہر کریٹ میںآغاز ہورہا ہے ۔40ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ فائنل 20اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ پاکستان کی منتخب ٹیم کاپہلا ٹریننگ سیشن لاہور میں 18تا24ستمبر پیراگون گراؤنڈ پر منعقد ہوا جبکہ دوسرے ٹریننگ سیشن کا آغاز کراچی میں آج (جمعہ)سے ہوگا۔ مدھو محمڈن فٹبال اسٹیڈیم ، گلشن ...
مزید پڑھیں »لیثررلیگز اور سرسید یونیورسٹی میں مفاہمتی یادداشت کا معاہدہ طے پاگیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کے 77شہروںمیں بیک وقت کھیلی جانے والی لیثررلیگزکے مقابلے اب سرسید یونیوسٹی میں بھی کھیلے جائیں گے۔ گزشتہ روز لیثررلیگز کے ڈپٹی سی او اوزیب خان اور سرسید یونیورسٹی کے رجسٹرار سید سرفراز علی نے باہمی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے۔ سرسید یونیوسٹی کے ڈائریکٹر اسپورٹس مبشر مختار نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے لیثررلیگز کے ...
مزید پڑھیں »