عالمی نمبر ایک سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ جس کے بعد اب ان کا مقابلہ عالمی نمبر تین اسپین کے رافیل نڈال سے ہوگا۔ دونوں کھلاڑیوں کا یہ 58واں ٹاکرا ہوگا۔ کوارٹر فائنل میں جوکووچ نے اٹلی کے میٹیو بریٹینی کو 1-3 سیٹس سے شکست دی جس کا اسکور 3-6، ...
مزید پڑھیں »ٹٰینس
ثانیہ مرزا کی ٹوکیو اولمپکس مقابلوں بارے میں سنجیدگی
لندن (سپورٹس رپورٹ )بھارت کی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹا گرام اکائونٹ پر اپنی اولمپکس کے حوالے سے دلچسپی اور سنجیدگی کے بارے میں ایک تصویر شیئر کی ہے، تصویر میں ثانیہ مرزا کو دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ کھڑی ہیں جبکہ ان کے سر کے اوپر اولمپکس کے رنگ نظر آرہے ہیں، ثانیہ مرزا جو کامن ویلتھ ...
مزید پڑھیں »ثانیہ کے بیٹے کے ویزے کا مسئلہ، بھارت کا برطانوی حکومت سے رابطہ
دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی وزارت یوتھ اینڈ سپورٹس نے وزارت خارجہ کے توسط سے برطانوی حکومت سے رابطہ کیا ہے اور ان سے درخواست کی ہے کہ ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا کے دو سال بیٹے کو بھی برطانوی کا ویزہ جاری کیا جائے تاکہ وہ اپنی والدہ کے ساتھ برطانیہ آسکے ، ثانیہ مرزا نے آئندہ ماہ سے برطانیہ ...
مزید پڑھیں »ومبلڈن اوپن، پچیس فیصد شائقین کو اجازت ملنے کا امکان
ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے منتظمین نے کہا ہے کہ ہم پرامید ہیں کہ جب آئندہ ماہ گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگا تو اس میں پچیس فیصد شائقین کو آنے کی اجازت دیدی جائے گی ، ان کا کہنا ہے کہ ہم پرامید ہے کہ کورونا کے باعث انگلینڈ میں پابندیاں اکیس جون سے مزید نرم ہو جائیں ...
مزید پڑھیں »ثانیہ مرزا کی مضحکہ خیز ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل
بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو مضحکہ خیز ویڈیو میں سالیوں کی مختلف اقسام بتادیں ثانیہ مرزا نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنے مداحوں کے ساتھ ایک مضحکہ خیز ویڈیو شئیر کی ہے جس میں انہیں اپنے بہنوئی اسد کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ ثانیہ ...
مزید پڑھیں »نواک جوکووچ نے لگاتار طویل عرصے تک نمبر ون رہنے کا راجر فیڈرر کا ریکارڈ توڑ دیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)سربیا کے نواک جوکووچ نے اے ٹی پی رینکنگ کی تاریخ میں لگاتار طویل عرصے تک نمبر ون رہنے کا راجر فیڈرر کا ریکارڈ توڑ دیا۔ٹینس اسٹار جوکووچ مسلسل 311 ہفتے تک اے ٹی پی رینکنگ میں نمبر ون رہنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔انہوں نے راجر فیڈرر کا310 ہفتوں تک نمبر ون رہنے کا ریکارڈ ...
مزید پڑھیں »ڈیوس کپ گروپ 1 ٹائی، پاکستان کو جاپان کے ہاتھوں دونوں سنگلز میں شکست
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈیوس کپ گروپ 1 ٹائی میں پاکستان اور جاپان کے درمیان ہونے والا سنگل ایونٹ جاپان نے جیت لیا۔ ڈیوس کپ کے دونوں سنگل میچ جاپان کے نام رہے۔ اسلام آباد میں کھیلے جان والے ڈیوس کپ کے دونوں سنگل میچ جاپان نے جیت لیے۔ پہلا میچ جاپان کے یوسوکی وتانوکی اور عقیل خان کے درمیان کھیلا ...
مزید پڑھیں »پاکستان کھیلوں کے حوالے سے پرامن ملک،فہمیدہ مرزا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) وفاقی وزیر، بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان کھیلوں کے حوالے سے پر امن ملک ہے اور اب یہاں غیر ملکی کھلاڑی بھی آ رہے ییں اور پاک جاپان ڈیوس کپ ٹائی (آج) جمعہ سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد کے گراس کورٹ میں شروع ہوگی، ان خیالات کا ...
مزید پڑھیں »آسڑیلین اوپن، نوواک روسی حریف کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئے
میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ)سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ آسٹریلین اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔سیمی فائنل میں نوواک جوکووچ نے روس کے اسلان کراٹسیوو کو شکست دی۔نوواک جوکووچ کی جیت کا اسکور 3-6 ، 4-6 اور 2-6 رہا۔
مزید پڑھیں »آسڑیلین اوپن ، سرینا ولیمز کو سیمی فائنل میں شکست، نوامی اوساکا فائنل میں پہنچ گئیں
میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ)امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز 24 واں گرینڈ سلم ٹائٹل نہ جیت سکنے پر پریس کانفرنس کے دوران آبدیدہ ہوگئیں۔سرینا ولیمز 23 گرینڈ سلم ٹائٹلز جیت چکی ہیں جبکہ سابق آسٹریلوی کھلاڑی مارگریٹ کورٹ 24 سنگلز گریند سلم ٹورنامنٹس جیتنے کا اعزاز رکھتی ہیں۔سرینا ولیمز کافی عرصے سے یہ ریکارڈ برابر کرنے کی کوشش کررہی ہیں تاہم ...
مزید پڑھیں »