کوئٹہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سُپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی فاتح ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کوئٹہ میں شاندار استقبال کیا گیا۔گلیڈی ایئٹرز کی ٹیم وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی خصوصی دعوت پر کوئٹہ پہنچی جس کے بعد کپتان سرفراز احمد کی قیادت میں فاتح کھلاڑیوں نے شہر کی مختلف سڑکوں پر گشت کیا۔کپتان سرفراز احمد سے مداحوں نے ملاقات ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
دوسرا ون ڈے کچھ دیر میں،ٹاس پاکستان نے جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا،محمد حسین کو ون ڈے کیپ مل گئی
شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ اب سے کچھ دیر میں شروع ہوگا، ٹاس جیت کر پہلے پاکستان نے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، پاکستان کی جانب سے ٹیم میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے فاسٹ بائولر محمد عامر کی جگہ محمد حسنین کو ون ڈے کیپ دی ...
مزید پڑھیں »سپر لیگ فور کی فاتح کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کے اعزاز میں شاندار تقریب
کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)کوئٹہ کے پولو گرائونڈ میں پاکستان سپر لیگ فور کی فاتح کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کے اعزاز میں شاندار تقریب منعقد کی گئی، تقریب سے قبل آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔تقریب کے مہمان خصوصی وزیر اعلی بلوچستان جام کمال تھے جبکہ کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ بھی تقریب میں شریک ہوئے ...
مزید پڑھیں »پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں پہلے رائونڈ کے مزید تین میچز کا فیصلہ
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ )کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے رائونڈ کے مزید تین میچز کا فیصلہ ہو گیا ،ٹائون شپ وائٹس اور ریس کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے میچز میں آئی سی آئی ،پی ٹی وی اورنیٹسول نے حریف ٹیموں کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔پہلے میچ میں ...
مزید پڑھیں »رائزنگ اسٹار کرکٹ‘ریکریشن سی سی اور عالم اسپورٹس اگلے مرحلے میں
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) رائزنگ اسٹار سی سی کے سی سی اے زون IVکے زیر اہتمام جاری رائزنگ اسٹار انویٹیشن ٹرافی میں ریکریشن سی سی نے ہنس آباد سی سی کو 133رنز کی ہزیمت سے دوچار کیاجبکہ عالم اسپورٹس کو پاک مغل کیخلاف 7وکٹوں سے کامیابی حاصل ہوئی۔ ریکریشن سی سی کے محمد اسلم کو 24رنز کے عوض 6وکٹیں اور عالم ...
مزید پڑھیں »زونII’اے‘ ڈویثرن لیگ‘ سید آریان اور محمد کاشان کی سنچری شراکت
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونII’اے‘ ڈویثرن لیگ میں منٹگمری جیم خانہ نے مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کی جب انہوں نے پاک فلیگ کرکٹ کلب کو باآسانی 58رنز کی شکست سے دوچار کیا۔ سید آریان اور محمد کاشان کی نصف سنچریاں اور محمد زہیب کی 6وکٹوں نے ناکام سائیڈ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا۔سید آریان اور محمد ...
مزید پڑھیں »زونV’بی‘ ڈویثرن لیگ‘ لانڈھی جیم خانہ کولٹس 89رنزکی فتح سے ہمکنار
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونV’بی‘ ڈویثرن لیگ میں لانڈھی جیم خانہ کولٹس نے کریم میموریل کو 89رنز اور کورنگی فائٹرز نے سلمان اسپورٹس کو 5وکٹوں سے کنارے لگادیا۔ ذیشان قاسم اور زہیب مسعود کی فاتح ٹیم کیلئے نصف سنچریاں‘ شاہد علی کے 49رنز کام نہ آسکے۔ محمد حسن کی آل راؤنڈ کارکردگی نے کورنگی فائٹرز کی فتح ...
مزید پڑھیں »عبدالحمید کھتری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ آج کھیلا جائے گا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونIIIکے زیر اہتمام عبدالحمید کھتری انوی ٹیشن ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح آج (اتوار)کے پی آئی گراؤنڈ پرہوگا۔ افتتاحی میچ میں برائٹ جیم خانہ کے مقابل کینٹ جیم خانہ آئے گی۔اس موقع پر پروفیسر اعجاز فاروقی، سابق صدر کے سی سی اے بحیثیت مہمان خصوصی گیند کو ہٹ لگا کر ٹورنامنٹ کا ...
مزید پڑھیں »وسیم اکرم،وقار یونس اور یاسر شاہ کو سول اعزازات سے نواز دیا گیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم پاکستان کے موقع پر زندگی کے مختلف شعبوں میں ملک اور قوم کے لیے اہم خدمات سرانجام دینے والی 18 غیر ملکی سمیت 128 شخصیات کو سول اور ملٹری ایوارڈز سے نوازا۔ سول کیٹیگری میں نشان امتیاز، ہلال قائد اعظم، ہلال امتیاز، ستارہ پاکستان، ستارہ شجاعت، ستارہ امتیاز، صدارتی ایوارڈ ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ کی آمدآمد،سلیکٹرز محمد عامر کی کارکردگی سے پریشان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کی خراب پرفارمنس نے ٹیم انتظامیہ اور سلیکٹرز کو پریشان کردیا ہے۔مئی سے شروع ہونے والے ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان 12 اپریل کو پنڈی میں ختم ہونے والے پاکستان کپ کے بعدکیا جائے گا لیکن ورلڈ کپ سے 10 ہفتے قبل فاسٹ بولر محمد عامر کی ...
مزید پڑھیں »