لندن: نائٹ کلب میں جھگڑے کے سبب انگلش ٹیسٹ ٹیم سے باہر کیے جانے والے انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ برسٹل میں جھگڑے کے بعد بین اسٹوکس کو آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے مشروط طور پر اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا تاہم ابھی تک کراؤن پراسیکیوشن سروس ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
مارٹن گپٹل کی واپسی
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے دو ون ڈے میچز کیلئے 13 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے اور اوپنر مارٹن گپٹل انجری سے نجات کے بعد ٹیم میں واپس آگئے ہیں۔ مارٹن گپٹل گزشتہ ماہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے لیکن ویسٹ انڈیز کے خلاف بارش کے ...
مزید پڑھیں »رمیز راجہ نے بھارت کے پاکستان کیساتھ نہ کھیلنے کو بچگانہ قرار دیدیا
قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز کمنٹیٹر رمیز راجہ نے بھارت کی جانب سے پاکستان سے سیریز کھیلنے سے ایک مرتبہ پھر انکار کو بچگانہ رویہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت نے اپنی ہٹ دھرمی کی وجہ سیاسی بنیادوں پر کرکٹ کی دنیا کی بہترین مسابقت کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت موجودہ ...
مزید پڑھیں »کولن منرو کی دھواں دھار اننگز ضائع،دوسرا ٹی ٹونٹی بارش کی نذر
نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ بارش کی نذر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ماؤنٹ مانگینوئی میں شیڈول سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ خراب موسم کے باعث تاخیر سے شروع ہوا، ویسٹ انڈیز کے کپتان کارلوس بریتھویٹ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ میزبان ٹیم ...
مزید پڑھیں »ون ڈے کپ:یوبی ایل، واپڈا، پی ٹی وی اور سوئی سدرن کی جیت
ون ڈے کپ ڈیپارٹمنٹل ٹورنامنٹ 2017-18 کے تیسرے رائونڈ میں یوبی ایل، واپڈا، پی ٹی وی اور سوئی سدرن کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ نیازسٹیڈیم حیدرآباد میں یوبی ایل نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیشنل بینک کے خلاف 47اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان پر 344رنز بنائے، یوبی ایل کی جانب سے صہیب مقصود نے ...
مزید پڑھیں »زلمی سکول لیگ فائنل آج حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں ہوگا
پشاور:خیبرپختونخوا کے سکولوں کے کرکٹر طلباء کے مابین جاری زلمی سکول لیگ کا فائنل میچ آج منگل کو پشاور بلیوز اور مالاکنڈ بلیوز کے درمیان حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاور میں ہوگا ۔ پشاور زلمی فائونڈیشن اور خیبرپختونخوا ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے باہمی اشتراک سے حال ہی میں منعقد کی جانے والی صوبے کے سرکاری سکولوں کے باصلاحیت ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل تھری کا گانا بھی علی ظفر کی آواز میں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا گانا اس بار بھی پاکستان کے معروف اور باصلاحیت سپراسٹارعلی ظفر کی آواز میں ریکارڈ کیا جائے گا۔ پی ایس ایل کے پہلے دو گانے گا کر علی ظفر عوام کا دل تو جیت ہی چکے ہیں لیکن اب تیسری بار پھر ایک نئے گیت کے ساتھ وہ میدان میں واپس آرہے ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان بھارت کیساتھ کسی بھی سطح پر کرکٹ نہ کھیلے،راشد لطیف
سابق کپتان اور مایہ ناز وکٹ کیپر بیٹسمین راشد لطیف نے کہا ہے کہ بھارت آئی سی سی ایونٹ میں پاکستان کے ساتھ کھیلنے کا بائیکاٹ کیوں نہیں کرتا ؟ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کے بیان پر جس میں انہوں نے سرحدی کشیدگی کو بنیاد بناکر پاکستان سے کھیلنے سے انکار کیا پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارت ...
مزید پڑھیں »تماشائی کو زدوکوب کرنا صابر رحمان کو مہنگا پڑ گیا
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی صابر رحمان جنہوں نے گزشتہ ماہ ڈومیسٹک کرکٹ میچ کے دوران ایک تماشائی کو زدوکوب کیا تھا کا بورڈ نے سزا کے طور پر سنٹرل کنٹریکٹ ختم کردیا ہے جبکہ کرکٹر پر بھاری جرمانہ کرنے کے ساتھ ساتھ ان پر ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی چھ ماہ کی پابندی بھی عائد کردی ہے،صابر رحمان نے ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان پہلا ٹیسٹ 5 جنوری سے
کیپ ٹائون :جنوبی افریقہ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 5 جنوری سے کیپ ٹائون میں شروع ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ میں موجود ہیں جہاں وہ تین ٹیسٹ، چھ ون ڈے اور تین ٹی 20 میچ کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا ...
مزید پڑھیں »