پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بی پی ایل میں شرکت کیلئے مزید 5 کھلاڑیوں کو این او سی جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش پریمئیر لیگ کیلئے قومی کرکٹرز عامر جمال، صائم ایوب، محمد حسنین، محمد نواز اور عاکف جاوید کو این او سی جاری کر دیا گیا۔ احمد شہزاد نے بھی این او سی کے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستانی اماراتی سٹار وسیم پھر چھاگئے، ایمریٹس نے ابوظبی کو 9 وکٹوں سے ہرادیا
پاکستانی اماراتی سٹار وسیم پھر چھاگئے، ایمریٹس نے ابوظبی کو 9 وکٹوں سے ہرادیا ابوظبی (نوازگوھر) پاکستانی اماراتی کرکٹر محمد وسیم نے ایک اور شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم ایم آئی ایمریٹس کو ابوظبی نائٹ رائیڈرز کے خلاف 9 وکٹوں سے کامیابی دلادی ۔ ایم آئی ایمریٹس نے محمد وسیم اور کوشل پریرا کی عمدہ ...
مزید پڑھیں »ماسٹر آئل نٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ جمرات 25 جنوری سے شروع ہو گا
ماسٹر آئل نٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ جمرات 25 جنوری سے شروع ہو گا، تابش جاوید ٹورنامنٹ کا افتتاح کریں گے۔۔ خالد نفیس چیرمین ٹورنامنٹ کمیٹی خالد نفیس نے اعلان کیا ہے کہ ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور ما سٹر ائل کے تعاون سے چھ سال کے بعد مآ سٹر ائل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ۔ زون سات وایٹس کی مسلسل دوسری کامیابی
اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ۔ زون سات وایٹس کی مسلسل دوسری کامیابی ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اے ایس نیچرل سٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز سات وایٹس نے زون دو بلو ز کو 5 وکٹوں ...
مزید پڑھیں »اسجد اقبال نے 48 ویں نیشنل سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
انٹرنیشنل پلیئر اسجد اقبال نے اویس اللہ کو شکست دیکر 48 ویں نیشنل سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ کراچی کے نیشنل بینک سپورٹس کمپلیکس میں ہونیوالے قومی سنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں انٹرنیشنل پلیئر اسجد اقبال نے اویس اللہ کو 7-6 کے فریم سکور سے شکست دی۔ مہمان خصوصی صدر نیشنل بینک عبدالواحد سیٹھی ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ؛ پاکستان نے نیپال کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی ؛ اذان اویس کی نصف سنچری
اذان اویس نے ناقابل شکست نصف سنچری بنا کر پاکستان انڈر 19 کو لگاتار دوسری جیت دلائی نوازگوھر، 24 جنوری 2023: پاکستان انڈر 19 نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں اپنی مسلسل دوسری جیت درج کی جب اس نے مشرقی لندن کے بفیلو پارک میں نیپال انڈر 19 کو پانچ وکٹوں سے شکست دی۔ عرفات منہاس نے ...
مزید پڑھیں »ماہ نور آفتاب سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی کے لیے پر امید
ماہ نور آفتاب سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی کے لیے پر امید کاکس بازار 24 جنوری، 2024:ء میزبان بنگلہ دیش ویمز انڈر 19، پاکستان ویمنز انڈر 19 اور سری لنکا ویمز انڈر 19 کی ٹیمیوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سہ فریقی سیریز کا آغاز آج سے بنگلہ دیش کے کاکس بازار میں ہو گیا ہے۔ سہ فریقی سیریز ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی: ایس این جی پی ایل کی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے خلاف 109 رنز سے کامیابی
پریذیڈنٹ ٹرافی: ایس این جی پی ایل کی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے خلاف 109 رنز سے کامیابی، شاہنواز دھانی کی پانچ وکٹیں کراچی 24 جنوری، 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے ساتویں اور آخری راؤنڈ کے چوتھے دن ایس این جی پی ایل نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو 109 رنز سے شکست دیدی۔ آج کے دن کی خاص بات فاتح ...
مزید پڑھیں »بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے دسویں ایڈیشن میں بابر اعظم کے چرچے
بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے دسویں ایڈیشن میں بابر اعظم نے جاتے ہی دھوم مچا دی۔ بابراعظم نے سلہٹ سٹرائیکرز کے خلاف رنگ پور رائیڈرز کی یقینی شکست کو فتح میں بدل دیا۔ سلہٹ سٹرائیکرز نے رنگ پور کو 121 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں رنگ پور کی 39 رنز پر 6 وکٹیں گر ...
مزید پڑھیں »چیف الیکشن کمشنر پی سی بی شاہ خاور نے قائم مقام پی سی بی چیئرمین کا چارج سنبھال لیا۔
چیف الیکشن کمشنر پی سی بی شاہ خاور نے قائم مقام پی سی بی چیئرمین کا چارج سنبھال لیا۔ ذرائع کے مطابق نامزد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی فی الحال ممبر گورننگ بورڈ کام کریں گے، قائم مقام چیئرمین شاہ خاور بورڈ کے انتخابات تک قائم مقام چیئرمین کے فرائض انجام دیں گے۔ الیکشن کمشنر بورڈ آف گورنرز کی ...
مزید پڑھیں »