اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ۔ زون سات وایٹس کی مسلسل دوسری کامیابی

اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ۔ زون سات وایٹس کی مسلسل دوسری کامیابی

ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اے ایس نیچرل سٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز سات وایٹس نے زون دو بلو ز کو 5 وکٹوں سے ہرا کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل لی۔

ینگ فایٹر گراونڈ پر کھیلے گیے میچ میں زون دو بلوز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 1۔38 اوورز میں 113 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔ یو سف خان نے 3 چوکوں کی مدد سے 37 اور محمد اسماعیل نے 22 رنز بنائے۔ فرہان زمان نے 21 جاوید مسو ر نے 35 رنز دیکر 3-3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔

جواب میں زون سات وایٹس نے 5۔18 اوورز میں مطلوبہ 114 رنز بنا لئے۔سعد خان 8 چوکوں کی مدد سے 38 ،محمد سمیع نے 20 اور مسا ب رضوی نے 18 رنز بنائے۔ میر حمزہ نے 12 رنز دیکر 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔

 

 

error: Content is protected !!