پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے براڈکاسٹنگ رائٹس6 ارب30 کروڑ روپے میں فروخت ہوگئے۔ پی ایس ایل کے براڈکاسٹنگ رائٹس پانے کی دوڑ میں ایک نجی ٹی وی نے دیگر تین حریفوں کو پیچھے چھوڑ دیا، فنانشل بڈ گزشتہ روز کھولی گئی، اس سے قبل7 ارب 35 کروڑ 80 لاکھ روپے کی ریزرو پرائس کا اعلان ہوا، کوئی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کیلئے مرد اور خواتین کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے پلیئر آف دی منتھ کیلئے مرد اور خواتین کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ آئی سی سی نے دسمبر کے مہینے کے بہترین کھلاڑی کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کیا ہے، نامزد کھلاڑیوں میں آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز، نیوزی لینڈ کے گلین فلپس اور بنگلا دیش کے تیج الاسلام ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی آکلینڈ میں تیاریاں شروع
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے آکلینڈ میں تیاریاں شروع کر دیں۔ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ پہنچنے والی قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا، پریکٹس سیشن تین گھنٹے تک جاری رہا جس میں کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔ اس دوران کپتان شاہین شاہ آفریدی نیٹ ...
مزید پڑھیں »لیفٹ آرم اسپنر سفیان مقیم کے بائیں گھٹنے کا آپریشن.
اسپنر سفیان مقیم کے بائیں گھٹنے کا آپریشن لاہور 9 جنوری 2024: لیفٹ آرم اسپنر سفیان مقیم کا پیر کی شام لاہور کے ایک نجی اسپتال میں بائیں گھٹنے کا آپریشن ہوا ہے۔ 24 سالہ سفیان نے گزشتہ سال چین کے شہر ہانگزو میں منعقدہ ایشین گیمز میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔ سفیان ...
مزید پڑھیں »عامر حسن انڈر19 ورلڈ کپ میں اپنی پہچان کرانے کے لیے ُپرعزم
عامر حسن انڈر19 ورلڈ کپ میں اپنی پہچان کرانے کے لیے ُپرعزم لاہور 9 جنوری 2024: بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر عامر حسن آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقی کنڈیشنز سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے منتظر ہیں۔ 18 سالہ عامرحسن راولپنڈی سے انڈر13 میں اپنے سفر کی ابتدا کرنے کے بعد انڈر 16 اور انڈر ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز انڈر 19 کیمپ کے لیے 23 خواتین کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا.
پاکستان ویمنز انڈر 19 کیمپ کے لیے 23 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ لاہور، 9 جنوری 2024: سلیم جعفر کی سربراہی میں خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے کاکس بازار میں ہونے والی آئندہ ٹی ٹوئنٹی سہ فریقی سیریز کے لیے 23 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کیا ہے، جس میں سری لنکا اور میزبان بنگلہ دیش شامل ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی: احمد شہزاد کے 77 رنز، اسداللہ حمزہ کی چار وکٹیں
پریذیڈنٹ ٹرافی: احمد شہزاد کے 77 رنز، اسداللہ حمزہ کی چار وکٹیں کراچی 9 جنوری، 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ کے پہلے دن یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں ایس این جی پی ایل نے ٹاس جیت کر واپڈا کو بیٹنگ دی۔ واپڈا نے مقررہ 80 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 328 رنز بنائے۔ احمد ...
مزید پڑھیں »اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-19 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ ؛ زون چار وائٹس کی مسلسل دوسری کامیابی
اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-19 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ ۔ زون چار وائٹس کی مسلسل دوسری کامیابی۔ محمد بلال خان کی جارحانہ بولنگ 8 رنز دیکر 6 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کر کٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون کے تعاون سے منعقد کردہ اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-19 انٹر ...
مزید پڑھیں »ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم پشاور کے حوالے سے خوشخبری آ گئی!
پشاور میں ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کا تعمیراتی کام رواں سال جون تک مکمل کر لیا جائے گا۔ وزیر کھیل کے مشیر امجد عزیز ملک مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ارباب نیازکرکٹ سٹیڈیم پر تقریباً 2 ارب روپے خرچ ہوں گے، سٹیڈیم میں کرسیاں لگنے سمیت پویلین تیار ہوچکا ہے جبکہ فلڈ لائٹس لگنا ...
مزید پڑھیں »وسیم، وقار اور شعیب اختر آئی ایل ٹی 20 کے کمنٹیٹر پینل میں شامل
وسیم، وقار اور شعیب اختر آئی ایل ٹی 20 کے کمنٹیٹر پینل میں شامل دبئی (09جنوری 2024) انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 نے لیگ کے سیزن 2 کے لئے کمنٹیٹرز کا ایک پینل جاری کیا ہے۔ جو پاکستان سمیت دنیا کے نامور کرکٹرز پر مشتمل ہے۔ پینل میں پاکستان سے وسیم اکرم، وقار یونس اور شعیب اختر کو شامل کیا گیا ...
مزید پڑھیں »