پاکستان نے نیوزی لینڈ کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا اسامہ میر، محمد عباس آفریدی اور حسیب اللہ پہلی بار سکواڈ کا حصہ بنے۔ صاحبزادہ فرحان، اعظم خان اور ابرار احمد کی ٹیم میں واپسی شاہین شاہ آفریدی پہلی بار پاکستان کی قیادت کریں گے سیریز 12 سے 21 جنوری 2024 ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پریذیڈنٹ ٹرافی ; واپڈا نے کے آر ایل کو 48 رنز سے ہرادیا.
پریذیڈنٹ ٹرافی: واپڈا نے کے آر ایل کو 48 رنز سے ہرادیا ایس این جی پی ایل اور غنی گلاس کا میچ ڈرا سعد نسیم کی سنچری ، آصف آفریدی کی میچ میں آٹھ وکٹیں کراچی 19 دسمبر، 2023:ء پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ میں واپڈا نے کے آر ایل کو 48 رنز سے ہرادیا۔ ایس این ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے میلبورن پہنچ گئی.
قومی ٹیم منگل کو پرتھ سے میلبورن ہوٹل پہنچی ہے جہاں وہ (کل)بروز بدھ کو آرام کے بعد 21 دسمبر کو پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔ دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستان ٹیم22 اور23 دسمبر کو2 روزہ پریکٹس میچ کھیلے گی جس کے بعد24 دسمبر کو آرام کے بعد 25 دسمبر کو پریکٹس کرے گی۔ پاکستان اور آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »نگران وزیر کھیل سندھ سید جنید علی شاہ اور مسز اسماء شاہ کی زیر سرپرستی کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد
سندھ کے نگران وزیر برائے کھیل، امورِ نوجوانان ، ثقافت، نوادرات اور آرکائیوز ڈاکٹر سید جنید علی شاہ اور مسز اسماء شاہ کی زیر سرپرستی کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد ایڈیشنل سیکریٹری محکمۂ اسپورٹس سندھ توفیق احمد نے جناح کرکٹ ٹرافی ٹورنامٹ کا افتتاح کردیا۔ ٹورنامنٹ کا انعقاد جناح کرکٹ گراؤنڈ ناظم آباد نمبر 5 میں ہورہا ہے۔ جناح ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے 13 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا
آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے 13 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا، آسٹریلوی ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے۔ آسٹریلین سکواڈ کے دیگر کھلاڑیوں میں ڈیوڈ وارنر، سکاٹ بولینڈ، ایلکس کیری، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ، سٹیو سمتھ، مچل سٹارک، ٹریوس ہیڈ اور عثمان خواجہ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ مارنس لبوشین، نیتھن لائن ...
مزید پڑھیں »ذکاءاشرف کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے تندوری شیف محمد ارشد محمود کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹٹ کمیٹی ذکاءاشرف کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے تندوری شیف محمد ارشد محمود کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت چیئرمین پی سی بی مینجمنٹٹ کمیٹی ذکاءاشرف نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے تندوری شیف محمد ارشد محمود کی اہلیہ کے انتقال پر غمزدہ ہیں۔ چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی مسٹر ذکاء اشرف نے ارشد محمود سے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی اور مینجمنٹ کمیٹی نے نیوزی لینڈ میں تاریخی جیت پر پاکستان ویمن ٹیم کو مبارکباد دی۔
پی سی بی اور مینجمنٹ کمیٹی نے نیوزی لینڈ میں تاریخی جیت پر پاکستان ویمن ٹیم کو مبارکباد دی۔ لاہور، 18 دسمبر 2023: چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی مسٹر ذکاء اشرف نے نیوزی لینڈ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی ون ڈے جیت پر پاکستان ویمن ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے تیسرے ون ...
مزید پڑھیں »عالیہ سے یہی کہا کہ بڑی پارٹنرشپ کی کوشش کرینگے ; بسمہ معروف
جب اسکور 250 ہوا تو ہمیں یقین تھا کہ ہم ہدف عبور کرسکتے ہیں۔ جب ابتدا میں وکٹیں گرگئیں تو عالیہ سے یہی کہا کہ بڑی پارٹنرشپ کی کوشش کرینگے۔ ہمارے لئے وہ پارٹنرشپ بہت اہم تھی۔ ٹیل اینڈرز کی پرفارمنس بہت عمدہ رہی۔ اس سیریز میں مجھ سے رنز نہیں ہورہے تھے اس لئے مجھ پر پریشر تھا۔ ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی ; محمد عباس کی پی ٹی وی کے خلاف میچ میں 10 وکٹیں
پریذیڈنٹ ٹرافی: محمد عباس کی پی ٹی وی کے خلاف میچ میں 10 وکٹیں اسٹیٹ بینک کی دس وکٹوں سے کامیابی۔ اظہرعلی اور حسیب اللہ کی سنچریاں کراچی 18 دسمبر، 2023:ء فاسٹ بولر محمد عباس کی عمدہ کارکردگی نے اسٹیٹ بینک کو پی ٹی وی کے خلاف پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ میں دس وکٹوں سے کامیابی دلادی۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن نے نیوزی لینڈ ویمن کو تیسرے ون ڈے میں 3 رنز سے شکست دے دی۔
تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل: پاکستان ویمنز نے نیوزی لینڈ ویمنز کو سپر اوور میں ہرادیا سپر اوور میں سعدیہ اقبال کی شاندار بولنگ کرائسٹ چرچ 18 دسمبر، 2023:ء نیوزی لینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ یہ میچ ٹائی ہوگیا تھا جس کے بعد سپر ...
مزید پڑھیں »