پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا 17 رکنی اسکواڈ ندا ڈار کی قیادت میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے انٹرنیشنل کی سیریز کھیلنے کے لیے براستہ دبئی آکلینڈ پہنچ گیا ہے۔ ٹی 20 سیریز 3 سے 9 دسمبر تک کھیلی جائے گی، جبکہ ون ڈے سیریزآئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کل سے کراچی میں شروع ہوگا.
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کل سے کراچی میں شروع ہوگا اٹھارہ ٹیمیں شریک، شائقین کا داخلہ مفت ہوگا کراچی 23 نومبر، 2023:ء نیشنل ٹی ٹوئنٹی جمعہ کے روز سے کراچی میں شروع ہورہا ہے۔اس ٹورنامنٹ میں اٹھارہ ٹیمیں شریک ہیں جن کے میچز چار مختلف گراؤنڈز میں کھیلے جائیں گے جن میں نیشنل بینک اسٹیڈیم، یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس، ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ پنڈی اسٹیڈیم میں شروع راولپنڈی( .. اصغر علی مبارک…) پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ پنڈی اسٹیڈیم میں شروع ہوگیا ہے۔ دورۂ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے لیے تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں نے رپورٹ کردی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے پنڈی میں ہونے والے تربیتی کیمپ میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز ٹیم آج رات براستہ دبئی نیوزی لینڈ روانہ ہورہی ہے.
پاکستان ویمنز ٹیم کی آج رات نیوزی لینڈ روانگی کراچی 23 نومبر، 2023: ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان ویمنز ٹیم آج رات براستہ دبئی نیوزی لینڈ روانہ ہورہی ہے۔ سترہ رکنی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی ون ڈے سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کے پنڈی میں ہونے والے تربیتی کیمپ میں تین بولرز ثمین گل ‘علی شفیق اور محمد علی بھی شامل
پاکستان کرکٹ ٹیم تربیتی کیمپ اپ ڈیٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے پنڈی میں ہونے والے تربیتی کیمپ میں تین بولرز ثمین گل ۔علی شفیق اور محمد علی کو شامل کرلیا ہے . فاسٹ بولر شاہنواز دھانی بولنگ کے لئے فٹ نہیں ہیں لہذا انہیں ری ہیب کے لئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی بھیجنے کا فیصلہ کیا ...
مزید پڑھیں »دورۂ آسٹریلیا،نیوزی لینڈ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ راولپنڈی میں شروع
دورۂ آسٹریلیا، نیوزی لینڈ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ آج سے راولپنڈی میں شروع راولپنڈی; (اصغر علی مبارک.) دورۂ آسٹریلیا، نیوزی لینڈ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ آ ج سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہوگا پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بدھ کے روز کیمپ میں رپورٹ کردی ہے۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا نیوزی لینڈ ٹور کے لیے کیمپ کا اختتام ہو گیا۔
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا نیوزی لینڈ ٹور کے لیے کیمپ کا اختتام ہو گیا۔ کھلاڑیوں نے کیمپ میں کوچز کی زیر نگرانی ٹریننگ سیشنز، میچ سینریو اور ون ڈے پریکٹس میچ میں حصہ لیا۔ پاکستان ویمنز ٹیم 23 اور 24 نومبر کی درمیانی شب کراچی سے براستہ دبئی نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہوگی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نیوزی ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ کے بعد ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی.
نئے رینکنگ کے مطابق بھارت کے شُبمن گِل کی ون ڈے بیٹرز میں 826 پوائنٹس کیساتھ پہلی اور پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم کی 824 پوائنٹس کیساتھ دوسری پوزیشن برقرار ہے جبکہ بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کا 791 پوائنٹس کیساتھ تیسرا نمبر ہے۔ پاکستان کے فخر زمان 14ویں اور آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ سولہ درجے ترقی کے ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 کا ٹکٹ 20 درہم میں دستیاب ; فروخت شروع ہوگئی.
آئی ایل ٹی 20 کا ٹکٹ 20 درہم میں دستیاب فروخت شروع ہوگئی دبئی (22 نومبر 2023) آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کی ٹکٹس فروخت کے لئے پیش کردی گئی ہیں ٹورنامنٹ کے تمام میچز کی ٹکٹس اب آن لائن اور متحدہ عرب امارات بھر میں ورجن میگا اسٹور کے تمام 14 آؤٹ لیٹس پر دستیاب ہیں۔ زاید ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیپ بال پریمیئر لیگ کی ٹرافی کی رونمائی.
کراچی کے ایکسپو سنٹر میں تیسرے کراچی ٹیپ بال پریمیئر لیگ کی ٹرافی کی رونمائی کے ساتھ لیگ کی فرنچائزوں کیلئے پلیئرز کی ڈرافٹنگ کی گئی۔ تقریب میں شرکت کے دوران مہمان خصوصی گورنر سندھ کامران ٹیسوری، سابق کپتان جاوید میانداد، مشتاق محمد، ہارون رشید، صادق محمد سمیت مختلف سفارت کاروں اور لیگ کے چیف آپریٹنگ آفیسر زوہیر نصیر ...
مزید پڑھیں »