آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی حکمرانی خطرے سے باہر ، کپتان 886 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست دوسرے نمبر پر موجود راسی وان ڈر ڈوسین کے پوائنٹس777 ہیں۔ فخر زمان کی تیسری اور امام الحق کی چوتھی پوزیشن برقرار رہی، شبھمان گل پانچویں، ڈیوڈ وارنر چھٹے نمبر پر ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
کرکٹ ورلڈ کپ ; پاکستان، بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں سیمی فائنل کھیلیں گی ‘ وریند سہواگ ۔
سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر وریند سہواگ نے ورلڈ کپ میں پاکستان کے سیمی فائنل تک پہنچنے کی پیش گوئی کردی۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان، بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں سیمی فائنل کھیلیں گی۔ وریندر سہواگ نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم میچ کون جیتے گا لیکن جس ٹیم نے پریشر ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کی طرف سے پاکستانی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد
کپتان بابر اعظم نے پوری قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارک پیش کی ہے۔ بابراعظم نے کہا کہ میری اور میری ٹیم کی طرف سے آپ سب کو عیدالاضحیٰ مبارک ہو۔ عید کے موقع پر خوب انجوائے کریں، آس پاس کے لوگوں کا اور خاص طور پر صفائی کا خاص خیال رکھیے گا۔
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹرشعیب ملک’ گلوبل ٹی 20 کینیڈا میں کھیلیں گے
پاکستانی کرکٹرشعیب ملک جی ٹی 20 کینیڈا میں کھیلیں گے، ٹکٹ کی فروخت شروع گلوبل ٹی 20 کینیڈا سیزن 3 آغاز رواں سال 20 جولائی سے ہورہا ہے ۔ جس میں پاکستانی سٹار شعیب ملک بھی ایکشن میں نظر آئیں گے ۔ کرکٹ شائقین ان کے علاہ ہربھجن سنگھ، ٹم ساؤتھی، کرس گیل، ایلکس ہیلز اور شکیب الحسن ...
مزید پڑھیں »وفاقی حکومت نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے دور کا خصوصی آڈٹ کروانے کا فیصلہ
وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے دور کا خصوصی آڈٹ کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ نجم سیٹھی کے دور کا آڈٹ کروانے کے لیے آڈیٹر جنرل پاکستان کو خط لکھ دیا گیا۔ خط میں آڈیٹر جنرل کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پی ایس ایل 8 کا بھی فوری آڈٹ شروع کریں۔ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ورلڈکپ 2023 ; پاکستان نے ممبئی میں میچ کھیلنے سے انکار کردیا
بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستان نے سیکیورٹی خدشات کے باعث ممبئی میں اپنا میچ کھیلنے سے انکار کردیا جبکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل حکام کو بھی اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطا بق آئی سی سی کے شیڈول کے مطابق ورلڈکپ کے سیمی فائنل ممبئی اور کولکتہ میں کھیلے جائیں گے۔ ایسے ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ ورلڈ کپ کے آفیشل شیڈول کا اعلان کر دیا۔ ایونٹ کا آغاز پانچ اکتوبر سے ہوگا جب کہ فائنل 19 نومبر کو کھیلا جائے گا، پہلا میچ دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان بھارت کے شہر احمد آباد میں ہوگا۔ پاکستان پہلا میچ 6 اکتوبر کو کوالیفائر ...
مزید پڑھیں »لاہور اور پشاور ہائی کورٹ نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا انتخاب روکنےکا حکم جاری کردیا۔
لاہور اور پشاور ہائی کورٹ نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین کا انتخاب روکنےکا حکم جاری کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس انوار حسین نے ملک ذوالفقار نامی شہری کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کا مو قف تھا کہ مینیجمنٹ کمیٹی کی منظوری سے بنائے گئے بورڈ آف گورنرز کو پی سی ...
مزید پڑھیں »حارث رؤف ; پارلیمانی کمیٹی برائے مستحکم ماحول کے خیر سگالی سفیر مقرر
قومی ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر حارث رؤف کو پارلیمانی کمیٹی برائے مستحکم ماحول کا خیر سگالی سفیر مقرر کردیا گیا ہے،حارث رؤف کی اس حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز سے ملاقات بھی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات خیر سگالی سفیر مقرر کیے جانے پر اسپیکر اسمبلی ...
مزید پڑھیں »شاہ نواز دھانی اور آصف علی زمبابوے میں ٹی ٹین کھیلیں گے
شاہ نواز دھانی اور آصف علی زمبابوے میں ٹی ٹین کھیلیں گے پاکستانی کھلاڑی شاہ نواز دھانی ہرارے ہوریکنز کی طرف سے کھیلیں گے تفصیلات کے مطابق زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں زیم افرو ٹی ٹین ٹورنامنٹ کے انعقاد میں آئندہ ماہ کیا جائے گا جس میں دنیا کے بہترین کھلاڑی شامل ہوں گے ۔کھلاڑیوں کے انتخاب کے ...
مزید پڑھیں »