بھارت کے سابق کرکٹر اور کوچ پراوین ہنگنیکر کی گاڑی خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار ہو گئی۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پراوین ہنگنیکر اپنی اہلیہ کے ساتھ ریاست مہاراشٹر کے بلڈھانہ ضلع میں سمردھی ایکسپریس وے پر سفر کر رہے تھے۔ پراوین ہنگنیکر اور ان کی اہلیہ پونے میں اپنے بیٹے سے ملنے کے بعد ناگپور ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار پرفارم کرنے والے حارث رؤف کی پانچ درجے ترقی ہوئی ہے وہ بولرز میں گیارہویں نمبر پر آگئے ہیں۔ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی بھی دو درجے ترقی ہوئی ...
مزید پڑھیں »گلوبل چیس لیگ نے اپنا لوگو جاری کردیا
گلوبل چیس لیگ نے اپنا لوگو جاری کردیا دبئی (خصوصی رپورٹ) گلوبل چیس لیگ نے اپنے لوگو کی رونمائی کردی ۔ 64 مربعوں پر مشتمل شطرنج کے بورڈ سے ملتا جلتا ہے۔ لوگو کو پہلی بار جی سی ایل کے افتتاح سے 64 دن قبل اسٹریٹجک طور پر لانچ کیا گیا ہے یہ ایک ایسا نمبر ہے جو شطرنج کی ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش اور زمبابوے کے دوروں کے لیے پاکستان انڈر 19 اور پاکستان شاہینز کے کیمپ اختتام پذیر ہوگئے۔
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے دوروں کے لیے پاکستان انڈر 19 اور پاکستان شاہینز کے کیمپ آج اختتام پذیر ہوگئے۔ سعد بیگ کی قیادت میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کا تربیتی کیمپ 8 سے 18 اپریل تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوا، جبکہ عمران بٹ کی زیر قیادت شاہینز نے کراچی میں حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں 11 ...
مزید پڑھیں »کاؤنٹی چیمپئن شپ حسن علی نے میچ میں 87 رنز کے عوض 5 وکٹیں ۔
حسن علی نے عمدہ بولنگ سے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں اپنی ٹیم ورکشائر کو کینٹ پر سنسنی خیز مقابلے میں فتح دلادی۔ پیسر حسن علی نے کینٹ کیخلاف پہلی اننگز میں 3 وکٹیں لی تھیں، دوسری باری میں 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، اس میں جوئے ایویسن کی قیمتی وکٹ بھی شامل تھی، وہ کافی دیر سے ایک ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے شرٹس پر جوا کمپنیز کے لوگو لگانے پر پابندی اٹھالی ہے۔
آئی سی سی نے شرٹس پر جوا کمپنیز کے لوگو لگانے پر پابندی اٹھالی ہے۔ آئی سی سی نے شرٹس پر جوا کمپنیز کے لوگو لگانے پر پابندی اٹھالی ہے، ایک برطانوی اخبار کے مطابق 2طرفہ ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز میں ٹیمیں شرٹ اسپانسر شپ حاصل کرسکیں گی،البتہ کونسل کے اپنے ایونٹس میں ایسا نہیں کیا جاسکے گا۔ ...
مزید پڑھیں »رمضان کر کٹ ٹرافی کے تیسرے کوارٹر فائنل میچ میں کالونی جیم خانہ اورینٹ اسٹارز کو 8 وکٹوں سے شکت دیکر سیمی فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا
پروفیسر سراج اسلام بخاری رمضان کر کٹ ٹرافی کے تیسرے کوارٹر فائنل میچ میں کالونی جیم خانہ اورینٹ اسٹارز کو 8 وکٹوں سے شکت دیکر سیمی فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا ،خالد لطیف مین آف دی میچ قرار پائے،پنجاب گراؤنڈ شاہ فیصل ٹاؤن پر اورینٹ اسٹار سی سی نے مقررہ اوورز 172 رنز کا ٹارگٹ دیا،رضوان الطاف ...
مزید پڑھیں »مکی آرتھر اسلام آباد پہنچ گئے .
قومی کرکٹ ٹیم کے غیر اعلانیہ ہیڈکوچ مکی آرتھر اسلام آباد پہنچ گئے جبکہ دیگر عملہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے پہلے ہی پاکستانی اسکواڈ کے ساتھ موجود ہے۔ پی سی بی حکام اور کوچنگ اسٹاف سے ملاقاتوں کے بعد آئندہ کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا، مکی آرتھر کی سفارشات پر ہیڈ کوچ گرانٹ ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹی 20 میچ میں چار رنز سے شکست دےدی۔
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹی 20 میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد چار رنز سے شکست دےدی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 164 رنز کے تعاقب میں 159 رنز بناسکی۔ افتخار احمد کی دھواں دار 60 اور فہیم اشرف کی 27 ...
مزید پڑھیں »تیسرا ٹی20: نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
تیسرا ٹی20: نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کو 5 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم ...
مزید پڑھیں »