قومی کرکٹر شان مسعود کے ولیمے کی تقریب میں کرکٹرز سمیت معروف شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔شان مسعود کے ولیمے کی تقریب ڈیفنس میں واقع نجی ہوٹل میں منعقد ہوئی، تقریب میںشان مسعود بھی اپنی اہلیہ نیشے کے ساتھ تقریب پہنچے جس کے بعد فوٹو شوٹ ایک ولا میں منعقد ہوا ۔ ولیمے کی تقریب میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
جنوبی افریقہ کا ون ڈے سیریز میں فاتحانہ آغاز
جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو پہلے ون ڈے میں 27 رنز سے شکست دے کر تین میچز پر مشتمل سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔جنوبی افریقہ کے دارالحکومت بلیمفونین میں کھیلے گئے ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں نے نقصان پر ...
مزید پڑھیں »وہاب ریاض کے وزیر کھیل بننے پر دلچسپ تبصرے
پنجاب کی نگران حکومت کی کابینہ میں فاسٹ بولر وہاب ریاض بھی شامل ہیں۔ وہاب ریاض نگران حکومت میں بطور صوبائی وزیر کھیل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی جانب سے جب نگران کابینہ کا حلف لیا گیا تو اس میں وہاب ریاض شامل نہیں تھے۔ وہاب ریاض بنگلہ دیش میں ٹی20 لیگ بنگلہ دیش ...
مزید پڑھیں »کیا لالہ آفریدی پی ایس ایل میں واپس آرہے ہیں؟
پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی ٹورنامنٹ کے 8ویں ایڈیشن کے لیے پشاور زلمی کی ٹیم میں شامل ہو کر پاکستان سپر لیگ میں واپسی کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ذرائع کے مطابق تجربہ کار آل رائونڈر کی فرنچائز سے بات چیت جاری ہے اور جلد ہی باضابطہ اعلان متوقع ہے۔ شاہد آفریدی جو اس سے قبل ملتان سلطانز کی ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی اور سعودی کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ کی تصدیق
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے تصدیق کی ہے کہ زلمی کی ٹیم سعودی عرب کی قومی کرکٹ ٹیم سے میچ کھیلے گی۔عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں جاوید آفریدی نے بتایا کہ انہوں نے ریاض میں سعودی کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین شہزادہ سعود بن مشعل سے ملاقات کی جس میں انہوں نے ...
مزید پڑھیں »ہیری بروک کو ون ڈے کیپ مل گئی
انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ون ڈے میچ سے قبل انگلش ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے جارح مزاج بیٹر ہیری بروک کو ون ڈے کیپ دیدی گئی، ہیری بروک کو ون ڈے کیپ ڈیوڈ ویلی نے پیش کی یاد رہے کہ ہیری بروک اب تک انگلینڈ کی جانب سے کھیلے گئے چار ٹیسٹ میچوں کی چھ ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پہلی مرتبہ تمام میچ خواتین آفیشلز سپروائز کرینگی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا۔ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے 13 میچ آفیشلز کا اعلان کیا گیا ہے جس میں تمام خواتین شامل ہیں۔رپورٹس کے مطابق تاریخ میں پہلی مرتبہ تمام خواتین میچ آفیشلز ٹورنامنٹ سپروائز کریں گی۔ آئی سی سی کے مطابق 13 رکنی پینل میں ...
مزید پڑھیں »برائن لارا کو ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے اہم ذمہ داری سونپ دی
کرکٹ ویسٹ انڈیز نے بیٹنگ لیجنڈ اور سابق کپتان برائن لارا کو اہم ذمے داری دے دی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برائن لارا کو پرفارمنس مینٹور مقرر کردیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق برائن لارا نے کرکٹ ویسٹ انڈیز کی معاونت کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز کے مطابق برائن لارا تمام فارمیٹس میں ٹیم کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »محمد رضوان کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش
قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ٹوئٹر پر پی ایس ایل 8 کی فرنچائز ملتان سلطانز نے رضوان کی جرسی جیسی چھوٹی جرسی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش کی اطلاع دی اور اپنے کپتان کو مبارکباد پیش کی۔فرنچائز کے ٹوئٹر اکانٹ سے کی گئی ٹوئٹ ...
مزید پڑھیں »وقار یونس کا ثانیہ مرزا کو زبردست خراج تحسین
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس نے ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کو شاندار کیریئر پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔سوشل میڈیا پر وقار یونس نے ثانیہ مرزا کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ثانیہ کے بارے میں جب سوچتے ہیں تو کیا الفاظ ذہن میں آتے ہیں۔ وقار یونس نے لکھا کہ جذبہ، ثابت قدمی ...
مزید پڑھیں »