پاکستان انڈر 19 نے بنگلہ دیش انڈر 19 کودوسرے ون ڈے میچ میں 126 رنز سےشکست دے دی۔۔ تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابرہو گئی ہے، پاکستان کے عرفات منہاس کو شاندار کار کردگی دکھانے پر میچ کی بہترین کھلاڑی قراردیا گیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلہ دیش انڈر19 ٹیموں کے مابین کھیلی جانے والی تین ون ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، فائنل کل، بارش کا بھی امکان، دونوں کپتان جیت کیلئے پرعزم
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کل میلبرن کرکٹ گرائونڈ میں کھیلا جائیگا، دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل کے موقع پر محکمہ موسمیات کے مطابق شدید بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، آئی سی سی نے بھی فائنل میچ کو یقینی بنانے کیلئے قوانین میں تبدیلیاں کی ہیں، ادھر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر ...
مزید پڑھیں »مارک ووڈ اور ڈیوڈ ملان کے T20 ورلڈ کپ فائنل کھیلنے کے امکانات
مارک ووڈ اور ڈیوڈ ملان کو پاکستان کے خلاف T20 ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے کا ہر موقع دیا جائے گا اور میچ کے موقع پر MCG میں نیٹ سیشن کے دوران دونوں کھلاڑیوں کے کافی آرام دہ اور پرسکون نظر آنے والے حوصلہ افزا اشارے تھے۔ یہ ہو سکتا ہے کہ انگلینڈ اب بھی اس طرح کے اہم ...
مزید پڑھیں »آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زیر کرلیا
پاکستان اور آئرلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان جاری تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں مہمان آئرلینڈ کی ٹیم نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے،تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ ...
مزید پڑھیں »ہمارا یقین اللہ پر ہے اور پورا بھروسہ بھی ہے، بابر اعظم
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کیلئے ہم نے جو پلان بنایا ہے اس پر عمل کرنا ہے۔میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا اس ورلڈ کپ کو 1992 کے ورلڈ کپ سے مماثلت دی جا رہی ہے، ہم نروس نہیں ہیں، پریشر ہوتا ہے لیکن ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے میچ آفیشلز کا اعلان
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل اتوار کو پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہوگا۔ فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ماریس ایراسمس اور کمار دھرماسینا کو فائنل کیلئے فیلڈ امپائرز مقرر کیا گیا ہے جبکہ کرس گفانی ٹی وی امپائر اور پال ریفل فورتھ امپائر ہوں گے۔ سری ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کراچی کنگز چھوڑ کر پشاور زلمی میں شامل ہو گئے
ورلڈ کپ کی فائنلسٹ پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کراچی کنگز چھوڑ دی۔ذرائع کے مطابق بابر اعظم نے کراچی کنگز کے ساتھ کام کرنے سے معذرت کرلی ہے جس کے بعد وہ پشاور زلمی میں شامل ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پشاور زلمی نے ٹریڈ کے ذریعے بابر اعظم کی جگہ شعیب ملک کو کراچی ...
مزید پڑھیں »گواسکر نے بابر اعظم کے وزیراعظم بننے کی پشگوئی کردی
سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے ورلڈکپ جیتنے کی صورت میں مذاقاً بابراعظم کے وزیراعظم بننے کی پیشگوئی کی۔دوسرے سیمی فائنل سے قبل غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سنیل گواسکر کا ازراہ مذاق کہنا تھا کہ اگر پاکستان ورلڈکپ جیت گیا تو 2048 میں بابر پاکستان کے وزیراعظم ہوں گے۔اس موقع پر شین واٹسن کے ہمراہ پینل میں ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم اور رضوان کی کیمسٹری زبردست ہے، میتھیو ہیڈن
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور میتھیو ہیڈن کا کہنا ہے کہ میلبورن فائنل میں پاکستان کی بہترین فاسٹ بولنگ اور انگلینڈ کی بیٹنگ کا مقابلہ ہے۔میلبورن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مینٹور میتھیو ہیڈن نے کہا کہ انگلینڈ ٹورنامنٹ سے پہلے فیورٹ تھی اور اب وہ فائنل میں ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس 4 بہترین فاسٹ بولرز اور کل ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی میچوں میں انگلینڈ کو پاکستان پر برتری حاصل
اتوار کو میلبرن میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی کے لیے آخری جنگ ہوگی، اس سے قبل اسی فارمیٹ میں دونوں ٹیموں کا 28 مرتبہ آمنا سامنا ہوا ہے۔پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں انگلینڈ کے خلاف ریکارڈ کچھ خاص بہتر نہیں۔گرین شرٹس نے انگلینڈ کے خلاف اب تک 9 ٹی ٹوئنٹی میچز جیتے ہیں جبکہ ...
مزید پڑھیں »