پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد نے اہلیہ سیدہ خوش بخت کے ساتھ گھر میں کرکٹ کے موضوع پر بات نہ کرنے کی وجہ بتائی ہے۔سرفراز احمد حال ہی میں اپنی اہلیہ اور بیٹے کے ساتھ ایک پروگرام میں شریک ہوئے جس میں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے گفتگو کی۔کرکٹر کی اہلیہ نے بتایا کہ ‘ہم دونوں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
راشد خان کی افغان چکن کڑاہی بنانے کی ویڈیو وائرل
افغان کرکٹر راشد خان نے ماہِ رمضان میں شیف کے فرائض سنبھال لیے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔راشد خان نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکانٹ پر اپنی نئی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ کھانا بناتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ راشد خان بڑے ہی پراعتماد انداز میں چکن کڑی بنا رہے ہیں اور ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی میٹنگز 7 تا 10 اپریل دبئی میں ہونگی
چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے ساتھ مثبت بات چیت کے لیے پرامید ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ملکوں کے آفیشلز کے درمیان آئی سی سی میٹنگز کی سائیڈ لائنز پر ملاقات ہوگی،آئی سی سی کی میٹنگز 7 سے 10 اپریل تک دبئی میں ہونگی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں 4 ملکی ٹورنامنٹ کی تجویز سمیت دیگر ...
مزید پڑھیں »کھیلوں کے مقابلے صحت مند ماحول فراہم کرتے ہیں، اورنگزیب خان
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ایچ کے اسپورٹس اینڈ ایونٹ آرگنائزر کی جانب سے شہید بے نظیر بھٹو انٹر یونیورسٹی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں یونیورسٹی کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی وائس چانسلر شہید بے نظیر بھٹو دیوان یونیورسٹی اورنگزیب خان نے کہا کہ بچوں کو کھیلتا دیکھ کر اچھا ...
مزید پڑھیں »شاہد خان آفریدی کا سیاسی میدان میں کودنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل رائونڈر شاہد خان آفریدی کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں شاہد آفریدی پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر انتخابات لڑنے کا پروگرام بنا رہے ہیں ۔ شاہد آفریدی نے کراچی سے ایم این اے عامر لیاقت کے حلقے سے پاکستان تحریک انصاف کی ٹکٹ پر الیکشن ...
مزید پڑھیں »شاہین شاہ آفریدی نے انٹرنیشنل میچوں میں وکٹوں کی ڈبل سنچری مکمل کرلی
قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں بڑی کامیابی حاصل کرلی۔22 سالہ شاہین شاہ آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ میں 200 وکٹیں حاصل کرنے والے 22ویں پاکستانی بن گئے ہیں۔شاہین آفریدی نے یہ اعزاز لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں حاصل کیا۔شاہین شاہ آفریدی ٹیسٹ کرکٹ میں ...
مزید پڑھیں »شاہین شاہ کی سالگرہ پر شاہد آفریدی اور ان کی اہلیہ کی مبارکباد
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اور ان کی اہلیہ نادیہ شاہد نے شاہین شاہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔شاہد آفریدی نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکانٹ پر جاری کیے گئے پیغام میں شاہین شاہ آفریدی سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ سالگرہ مبارک ہو، خوش رہیں اور چمکتے رہیں۔انہوں نے کہا کہ اللہ آپ کو ہمیشہ ...
مزید پڑھیں »حسن علی پر برا وقت چل رہا ہے، بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ حسن علی پر برا وقت چل رہا ہے ہم اسے بیک کررہے ہیں اور کرتے رہیں گے، حسن نے ہمیں بہت میچز جتوائے ہیں۔لاہور میں آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم نے کہاکہ کرکٹ آسٹریلیا اور کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں وہ پاکستان آئے، جب ...
مزید پڑھیں »محمد رضوان کو نگران وزیراعظم بنانے کا مطالبہ
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان گزشتہ روز کھیلے گئے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران ایک تماشائی نے محمد رضوان کو ملک کا نگران وزیر اعظم بنانے کا مطالبہ کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر خاتون صارف کی جانب سے پلے کارڈ کی تصویر شیئر کی گئی جس میں لکھا تھا کہ رضوان کو نگران وزیر اعظم بنایا جائے۔خاتون صارف ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔آئی سی سی نے پاکستان کے کپتان بابر اعظم کو پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد کیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جاری کردہ پلیئر آف دی منتھ کی فہرست میں ویسٹ انڈیز کے کریگ بریتھ ویٹ اور آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کو بھی نامزد کیا ...
مزید پڑھیں »