سابق کرکٹر محمد یوسف کو قومی ٹیم کا بیٹنگ اور آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولرشان ٹیٹ کو بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا۔ شان ٹیٹ آسٹریلیا کےخلاف سیریز کی تیاریوں کےدوران قومی ٹیم کے بولنگ کوچ کی ذمےداریاں سنبھالیں گے۔ اس کے علاوہ پاکستان کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف ہوں گے جب کہ ثقلین مشتاق کو پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کےچیف سلیکٹر نے آسٹریلیا کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے 16 کھلاڑیوں اور پانچ ریزرو کھلاڑیوں پرمشتمل قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی (4 تا 8 مارچ)، دوسرا کراچی (12 تا 16 مارچ) اور تیسرا لاہور (21 تا 25 مارچ) میں کھیلا جائے گا۔ ...
مزید پڑھیں »ایلن بارڈر، وسیم اکرم اور مائیکل ایتھرٹن کی پی سی بی پوڈکاسٹ میں شرکت
آسٹریلیا، پاکستان اور انگلینڈ کے تین عظیم کپتانوں نے پی سی بی پوڈکاسٹ کی 38ویں قسط میں خصوصی شرکت کی ہے. اس دوران تینوں لیجنڈری کھلاڑیوں نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے 24 سال بعد دورہ پاکستان پر اظہار خیال کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے مابین تین ٹیسٹ، تین ون ڈے انٹرنیشنل اور ایک ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ پر مشتمل سیریز 4 ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کی مڈ سیزن ٹریڈ ونڈو کھول دی گئی
ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کی مڈ سیزن ٹریڈ ونڈو کھول دی گئی ہے، جس کے تحت تمام ٹیموں کو ایسے کھلاڑیوں کے ٹریڈ کی اجازت ہوگی جنہوں نے اب تک ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے کسی میچ میں شرکت نہیں کی۔ لیگ کا دوسرا مرحلہ 10 فروری سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔ ...
مزید پڑھیں »چنار سپر کرکٹ لیگ سیزن 4 کاآغاز 19 فروری سے ہوگا
لیڈنگ اسپورٹس کے زیراہتمام چنار سپر کرکٹ لیگ سیزن 4 کاآغاز 19 فروری سے متحدہ عرب امارات کی ریاستوں شارجہ اور عجمان میں ہورہاہے کرکٹ لیگ میں مقبوضہ اور آزاد کشمیر،پاکستان، بھارت اور بنگلا دیش کے کھلاڑیوں پرمشتمل 24 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں جنہیں چارگروپس میں تقسیم کیا گیا ہے لیگ میچز شارجہ جبکہ سیمی فائنل او ر فائنل اوول ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا وائٹس نے نیشنل انڈر 16 ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا
ملتان میں کھیلے گئے نیشنل انڈر 16ون ڈے ٹورنامنٹ کے فائنل میں خیبرپختونخوا وائٹس نے سدرن پنجاب بلیوز کو 106 رنز سے شکست دے دی۔ خیبرپختونخوا کرکٹ ایسوسی ایشن کا ڈومیسٹک سیزن 22-2021 میں یہ لگاتار پانچواں ٹائٹل ہے۔ وہ اس سے قبل رواں سیزن میں کھیلے گئے نیشنل ٹی ٹونٹی، قائداعظم ٹرافی، نیشنل انڈر19 ون ڈے کپ اور نیشنل ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا نے نیشنل انڈر 13 ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا
یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے نیشنل انڈر 13 ون ڈے ٹورنامنٹ کے فائنل میں خیبرپختونخوا نے سدرن پنجاب کو 2 وکٹوں سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ میچ میں آلراؤنڈکارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر خیبرپختونخوا کے نفیس اختر کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ فاتح ٹیم نے 148 رنز کا ہدف 13 گیندیں ...
مزید پڑھیں »دورہ پاکستان کیلئے آسٹریلیا کی فل اسٹرنتھ 18 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان
چوبیس برسوں کے بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی آسٹریلیا کی فل اسٹرنتھ 18 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے جس کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان میں کرکٹ سیریز کے حوالے سے انتظامات پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے فل اسٹرنتھ ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کیا ہے اور کوئی کھلاڑی سیریز سے دستبردار ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ7،جیسن روئے کی سنچری، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو شکست دیدی
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے مرحلے کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اوپنر جیسن روئے کی شاندار سنچری کی بدولت لاہور قلندرز کو7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ 205 رنز کا ہدف کوئٹہ نے 20 ویں اوور میں مکمل کرلیا، جیسن روئے57 گیندوں پر 116 رنز بناکر نمایاں رہے، ان کی اننگز ...
مزید پڑھیں »سابق بھارتی کرکٹر سریش رائنا کے والد انتقال کر گئے
سابق بھارتی کرکٹر سریش رائنا کے والد ترلوک چند رائنا کینسر کے باعث انتقال کرگئے ہیں۔سریش رائنا کے والد ایک فوجی افسر تھے اور بم بنانے میں مہارت رکھتے تھے۔دوسری جانب سریش رائنا کے والد کی موت پر سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ انکل کی موت کی بات ...
مزید پڑھیں »