منگوئی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کی گئی ۔ ہفتہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان اور نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے فوٹو شوٹ میں شرکت کی۔
مزید پڑھیں »کرکٹ
آسٹریلوی فاسٹ باؤلر پاکستان کپ میں شرکت کریں گے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے 24 سالہ فاسٹ باؤلر ایرن سمرزوہ پہلے غیرملکی کھلاڑی ہوں گے جو پاکستان کے نئے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر میں شرکت کریں گے۔ وہ 8 جنوری سے کراچی میں شروع ہونے والے پاکستان کپ میں سدرن پنجاب کی نمائندگی کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ومیسٹک مقابلوں میں کسی بھی سائیڈ کی طرف سے ایک غیر ملکی کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخواجوڈوایسوسی ایشین نے صوبے میں نچلی سطح پر جوڈوکے فروغ کیلئے ایک بہترین حکمت عملی مرتب کرلی ،مسعود احمد
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخواجوڈوایسوسی ایشین نے صوبے میں نچلی سطح پر جوڈوکے فروغ کیلئے ایک بہترین حکمت عملی مرتب کرلی ،جسکے تحت مختلف اضلاع بشمول قبائلی علاقہ جات میں کھلاڑیوں کی تربیتی ٹریننگ کا سلسلہ شروع کردیاگیاہے ،پہلے مرحلے میں ڈی آئی خان،بنوں اور کوہاٹ میں ٹریننگ کیمپ لگائی جارہی ہے ،ڈی آئی خان دوروہ کیمپ کا آغاز ہوگیاہے۔خیبر پختونخواجوڈوایسوسی ایشن کے ...
مزید پڑھیں »امام الحق کیلئے دورہ نیوزی لینڈ ختم
ترنگا (سپورٹس لنک رپورٹ)بائیں ہاتھ کے اوپنر امام الحق نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ٹیم منیجمنٹ کا امام الحق کو وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ امام الحق کل شام ساڑھے چھ بجے آکلینڈ سے لاہور روانہ ہوجائیں گے ٹریننگ کے دوران امام الحق کے بائیں ہاتھ کے انگوٹھے پر گیند لگی تھی بابر اعظم کا ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ سیکنڈ الیون سدرن پنجاب نے جیت لیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹی ایم سی گراؤند میں کھیلے گئے میچ میں بلوچستان نے سنٹرل پنجاب کو نو وکٹوں سے شکست دے دی،بلوچستان نے ٹاس جیت کر سنٹرل پنجاب کو بیٹنگ کی دعوت دی۔سنٹرل پنجاب کی پوری ٹیم 30.2 اوورز میں 89 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔جنید علی 27 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ بلوچستان کی طرف سے زین اللہ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2022 کی تیاریوں کا آغاز 4 جنوری سے لاہور میں ہو گا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز میں شیڈول آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2022 کی تیاریوں کی غرض سے چھ ہفتوں پر مشتمل تربیتی کیمپ کا آغاز 4 جنوری سے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور میں ہوگا۔.اکتیس کھلاڑیوں میں سے 29 کا انتخاب رواں سیزن کے پی سی بی انڈر 19 ون ڈے اور تھری ڈے ٹورنامنٹ میں بہترین ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے،قومی ٹیم کی تیاریوں اور دونوں ٹیموں کے تقابلی جائزہ پرمکمل رپورٹ
رپورٹ،اختر علی خان پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹیسٹ سے قبل تیاریوں کو حتمی شکل دے دی۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹیسٹ سے قبل چار گھنٹے سے زائد کا آخری ٹریننگ سیشن کرکے اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ کل سے ماؤنٹ منگنوئی میں ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کیخلاف پہلا ٹیسٹ ، قومی سکواڈ نے تیاریاں شروع کردیں
منگنوئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ نے ماؤنٹ منگنوئی میں تیاریوں کا آغاز کردیا۔ ماؤنٹ منگنوئی میں ہی 26 دسمبر سے پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا جائیگا جب کہ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 3 جنوری سے کرائسٹ چرچ میں ہو گا۔ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑی گزشتہ ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ڈے کے ایم سی انٹر اکیڈمی انڈر- 16 کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی لئیق احمد کریں گے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)محکمہ کھیل و ثقافت بلدیہ عظمٰی کراچی کے زیر اہتمام قائد اعظم ڈے کے ایم سی انٹر اکیڈمی انڈر – 16 کرکٹ ٹورنامنٹ آج جمعہ 25 دسمبر سے کے ایم سی ایسٹرن اسٹار کرکٹ گراونڈ اور کے ایم سی کرکٹ گراونڈ ناظم آباد پر کھیلا جاۓ گا سینئیر ڈائریکٹر کلچر اینڈ اسپورٹس کے ایم سی کی ہدایت ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی کی نسبت ہمار ٹیسٹ سکواڈ تجربہ کار ہے، محمد رضوان
منگنوئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے قائم مقام کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ آج ہم نے چار گھنٹے سے زائد پریکٹس کی ہمارے باؤلرز اور بیٹسمین دونوں ہی اچھے ردھم میں لگ رہے ہیںپاکستان شاہینز کی فتح سے کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہیںٹی ٹونٹی کی نسبت ہمارا ٹیسٹ اسکواڈ تجربہ کار ہے شان مسعود، اظہر علی، فواد ...
مزید پڑھیں »