لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ نواز گوھر )پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ٹیمیں ختم کرکے ڈومیسٹک کرکٹ کے فارمیٹ میں تبدیلی کرتے ہوئے چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیمیں متعارف کرواکر ہزاروں کرکٹرز سمیت کوچز اور کرکٹ کے کھیل سے وابستہ دیگر افراد کو بے روز گارکرنے سمیت گراس روٹ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
سرفراز احمد کا بچوں کو میچ دیکھنے کے ساتھ ساتھ پڑھائی کا بھی مشورہ
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے آغاز سے قبل اپنے مداحوں کو پیغام میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث آپ سٹیڈیم آکر ہماری حوصلہ نہیں کرسکیں گے تاہم آپ ٹی وی اور سوشل میڈیا پر ہمارا حوصلہ بڑھا سکتے ہیں اپنے پیغام میں انہوں ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست،انگلش ویمن کو سیریز میں 0-3کی ناقابل شکست برتری
ڈربی(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں بھی انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو بیس رنز سے شکست دیکر سیریزمیں تین صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے، تفصیلات کے مطابق انگلش ویمن ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز ...
مزید پڑھیں »گزشتہ ایڈیشن کی فائنلسٹ ناردرن اور بلوچستان کے موجودہ اسکواڈز پر ایک نظر
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کی دفاعی چیمپئن ناردرن کی ٹیم رواں سال بھی ٹی ٹونٹی کرکٹ کے نامور کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ عماد وسیم کی قیادت میں میدان میں اترنے والے اسکواڈ میں ٹی ٹونٹی کرکٹ کے تجربہ کار کھلاڑیوں کے علاوہ باصلاحیت نوجوان کرکٹرز بھی شامل ہیں۔ گزشتہ ایڈیشن کی دوسری فائنلسٹ، بلوچستان کی ٹیم ہے، جس ...
مزید پڑھیں »28ویں اسپیشل پرسن گیمز ،بلائنڈ کرکٹ میں پشاورکی کامیابیوں کاسلسلہ جاری
پشاور(نواز گوہر سے)پشاور صوبائی دارالحکومت پشاورمیں شروع ہونے والی 28ویں اسپیشل پرسن گیمز برائے جسمانی معذور کے سلسلے میں بلائنڈکرکٹ کے مزید دومیچوں کافیصلہ ہوگیا۔میزبان پشاوراوراسلام آباد نے اپنے اپنے میچز جیت کرفائنل کے لیے راہ ہموارکرلی تاریخی اسلامیہ کالج کرکٹ گروانڈ پرکھیلے جانے والے ایونٹ کے دوسرے روزکے پہلے میچ میں اسلام آباد نے اٹک کو26رنز سے مات دی۔ ...
مزید پڑھیں »28 ویں نیشنل سپیشل پرسن گیمز ، پست قامت کرکٹ میں میچ میں زلمی کلب کی کامیابی
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) پشاورمیں جاری 28وین نیشنل سپیشلپرسن گیمز کے سلسلے میں منعقدہ پست قامت کرکٹ ٹورنامنٹ کرکٹ کی ٹیم نے پشاورفنکارکوایک دلچسپ اورعمدہ مقابلے کے بعدچھ وکٹوںسے ہرادیا۔میچ کے آغاز پرپشاور فنکار کے کپتان زردادبلبل نے ٹاس جیت کرپہلے خود کھیلنے کا فیصلہ کیا اورمقررہ چھ اوورز میں وووکٹوں کے نقصان پربنائے۔ پشار فنکارکی جانب سے شاہ نواز سے ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں کے شائقینِ کرکٹ کے لیے خصوصی پیغامات
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)کورنا وائرس کی وباء کے باعث کھلاڑیوں، شائقین کرکٹ اور تمام آفیشلز کی صحت اور حفاظت کے پیش نظر نیشنل ٹی ٹونٹی کپ بند دروازوں میں کھیلا جائے گا۔ تیس ستمبر سے اٹھارہ اکتوبر تک کھیلے جانے والے اس ٹورنامنٹ میں پاکستان کے بہترین کھلاڑیوں کےدرمیان سنسنی خیز مقابلے پی ٹی وی اسپورٹس پر براہ راست نشر کیے ...
مزید پڑھیں »قومی کھلاڑیوں نے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے لیے بائیو سیکیور ببل جوائن کرلیا
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)پہلے کوویڈ 19 ٹیسٹ منفی آنے کے بعد انگلینڈ سے وطن واپس لوٹنے والے 21 کھلاڑیوں کے دوسرے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ بھی منفی آئی ہے۔ مسلسل 2 ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے کے بعد اب یہ تمام کرکٹرز نیشنل ٹی ٹونٹی کپ فرسٹ الیون ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے ملتان میں بنائے گئے بائیو سیکیور ببل ...
مزید پڑھیں »فیصل اقبال کو بلوچستان کا اسکواڈ دوبارہ جوائن کرنے کی اجازت مل گئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز کی جانب سے این او سی جاری کیے جانے کے بعد فیصل اقبال کو ایک بار پھر نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سے قبل بلوچستان کی ٹیم کو جوائن کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ مریدکے سنٹرل اسٹیشن پر سیلف آئسولیشن میں موجود سابق ٹیسٹ کرکٹر 26 ستمبر بروز ہفتہ کو دوبارہ اپنی ٹیم ...
مزید پڑھیں »ڈین جونز کی ریڈ بک اب کہاں ہے؟
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپور)پاکستان کرکٹ کو بہت قریب سے دیکھنے والے غیر ملکی کرکٹروں میں ڈین جونز ہمیشہ ممتاز حیثیت کے حامل رہیں گے۔گذشتہ روز دل کے جان لیوا دورے میں ان کی بے وقت موت نے دنیائے کرکٹ کو افسردہ کر دیا ہے۔وہ انڈین پریمئیر لیگ کے رواں سیزن میں ایک ٹی وی چینل پر تبصرہ کے لیے ممبئی ...
مزید پڑھیں »