کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کے سی سی اے اسٹيڈيم کراچی ميں کھيلے گئے میچ میں خيبر پختونخوا نے سدرن پنجاب کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تین روزہ میچ کے آخری روز خيبر پختونخوا نے 162 رنز کا ہدف 37.2 اوورز ميں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر ليا. مصدق احمد نے ناقابل شکست 82 رنز اسکور کيے اور دوسری ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ون ڈے میچ میں 26رنز سے شکست دیدی
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 26 رنز سے شکست دے دی۔پاکستان نے زمبابوے کو جیت کے لیے 282 رنز کا ہدف دیا تھا جواب میں زمبابوے کی ٹیم 255 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ پنڈی اسٹیڈیم میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ...
مزید پڑھیں »پہلا ایک روزہ میچ، پاکستان نے زمبابوے کو جیت کیلئے 282 رنز کا ہدف دیدیا
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو جیت کے لیے 282 رنز کا ہدف دیا ہے۔راولپنڈی کے پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان کی جانب سے امام الحق اور عابد علی نے اننگز کا ...
مزید پڑھیں »بلوچستان کے حیات اللہ کو تنبیہ جاری کردی گئی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)بلوچستان کے سیکنڈالیون اسکواڈ میں شامل آف اسپنر حیات اللہ کو پی سی بی کے کوڈ آف کنڈکٹ برائے کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کی خلاف ورزی کرنے پر تنبیہ جاری کردی گئی ہے۔ انہیں ٹی ایم سی گراؤنڈ کراچی میں سنٹرل پنجاب کے خلاف تین روزہ نان فرسٹ کلاس میچ میں زیادہ اپیلیں کرنے پر تنبیہ جاری کی ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا راؤنڈ ہفتے سے شروع ہوگا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قائداعظم ٹرافی کے فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں چھ ٹیموں کے درمیان معیاری اور بہترین مقابلوں کے بعد اب ایونٹ کا دوسرا راؤنڈ ہفتے سے شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں کھیلے گئے تین میچوں میں کُل 4 بلے بازوں نے سنچریاں اور 4 باؤلرزنے میچ کی ایک اننگز میں 5 یا اس سے ...
مزید پڑھیں »زمبابوے کیخلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی کے اعلان کردہ سکواڈ میں بابراعظم(کپتان)، امام الحق ، فخر زمان، عابد علی، حارث سہیل، محمد رضوان(وکٹ کیپر)، افتخار علی، خوشدل شاہ ،فہیم اشرف، عماد وسیم، عثمان قادر، وہاب ریاض، شاہین شاہ ...
مزید پڑھیں »سپر اسپورٹس نے 2023 تک پاکستان کے ہوم میچز اور ایچ بی ایل پی ایس ایل کےنشریاتی حقوق حاصل کرلیے
• معاہدے کے تحت سپر اسپورٹس 83 روزپر مشتمل ہوم انٹرنیشنل کرکٹ اور ایچ بی ایل پی ایس ایل کوافریقی ریجن میں براہ راست نشر کرے گا• اس حکمت عملی کے تحت پی سی بی دیگر مختلف ریجنز کے لیے براڈکاسٹ لائسنس پارٹنر کا اعلان بھی مناسب وقت پر کردے گا• اس شراکت داری سے پاکستان کو اپنے باصلاحیت کھلاڑیوں، ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور زمبابوے کے مابین سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا پہلا میچ تیس اکتوبر کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ پینل میں معروف انگلش کمنٹیٹر ایلکن ولکنز، رمیز راجہ، بازید خان اور زمبابوے کے سابق ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی 2020،سندھ نے دفاعی چیمپئن سنٹرل پنجاب کو ،بلوچستان نے کے پی کے کو شکست دیدی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں سندھ نے سنٹرل پنجاب کو6 وکٹوں سے ہرادیا۔ سنٹرل پنجاب نے میچ کے آخری روز سندھ کو جیت کے لیےپچاس اوورز میں 212 رنز کا ہدف دیا۔ جو سندھ نے4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔سعود شکیل نے 61 رنز بنائے، اسد شفیق 45 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ اس ...
مزید پڑھیں »شاداب خان پہلے ون ڈے میچ کیلئے ٹیم کو دستیاب نہیں ہونگے
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی میڈیکل ٹیم نے تصدیق کی ہے کہ محدود طرز کی کرکٹ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان زمبابوے کے خلا ف پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ کی سلیکشن کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 30 اکتوبر ...
مزید پڑھیں »