لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے شادی کی پہلی سالگرہ پر اہلیہ سامعہ آرزو کے ساتھ فوٹو شوٹ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اہلیہ کے لیے محبت بھرا پیغام شیئر کیا ہے۔حسن علی نے اہلیہ سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’تمہارے ساتھ گزارا ہوا ہرلمحہ انمول ہے، اللہ پاک ہمیشہ اپنی رحمت ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
تیسرے ٹیسٹ کیلئے تیار ہیں، اظہرعلی
سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی انگلینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ جیت کر سیریز برابر کرنے کے لیے پرعزم ہیں ان کا کہنا ہے کہ کوشش کریں گے آخری ٹیسٹ میں اچھے رنز بنائیں۔ساؤتھمپٹن میں ویڈیو کانفرنس کرتے ہوئے اظہر علی نے کہا کہ وکٹ دیکھی ہے اچھی کرکٹ ہوگی۔ شام میں وکٹ کا پھر ...
مزید پڑھیں »محمد یوسف کی سربراہی میں پی سی بی کی ستاروں سے سجی کوچنگ کی کہکشاں کا اعلان
• محمد یوسف کے علاوہ عتیق الزمان اور محمد زاہدبالترتیب نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں فیلڈنگ/وکٹ کیپنگ اور فاسٹ باؤلنگ کوچز کی ذمہ داریاں نبھائیں گے• سابق انٹرنیشنل کرکٹرز عبدالرزاق، اعزاز چیمہ، باسط علی، فیصل اقبال، غلام علی، ہمایوں فرحت، عرفان فاضل اور ظفر اقبال ڈومیسٹک سیزن 21-2020 میں ایسوسی ایشنز کی کوچنگ کریں گے• عبدالرزاق (خیبرپختونخوا)، باسط علی (سندھ)، ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہوگا
سائوتھمٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے ساؤتھمپٹن میں شروع ہوگا۔قومی پاکستان کو سیریز میں شکست سے بچنے کا چیلنج درپیش ہے، اسکواڈ نے ساؤتھمپٹن میں بھر پور ٹریننگ کی، لیکن بری خبر یہ کہ آخری ٹیسٹ بھی بارش سے شدید متاثر ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان ٹیم کو پریکٹس کا موقع ...
مزید پڑھیں »محمد عباس تیسرے ٹیسٹ کے لیے تیار
ساؤتھ ہمپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)سال 2018 کے آغاز سے لے کر اب تک انگلینڈ میں پچاس اوورز سے زائد باؤلنگ کرنے والوں میں تیس سالہ فاسٹ باؤلر محمد عباس کی اوسط( 15.93) اور اکانومی ریٹ( 2.34) سب سے بہتر ہے۔اب تک اس سیریز کے دومیچوں میں 45 اوورز کرنے والے فاسٹ باؤلر محمد عباس نے اپنی نپی تلی باؤلنگ کی بدولت ...
مزید پڑھیں »عبدالرزاق کو ہائی پرفارمنس کیمپ میں کوچنگ ذمہ داری دینے کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی کی جانب سے عبدالرزاق کو کوچنگ کی ذمے داری دینے کا فیصلہ، مایہ ناز سابق آل راونڈر کو ہائی پرفارمنس کیمپ میں کوچنگ کی ذمے داری دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے پاکستانی شائقین کرکٹ کو بڑی خوشخبری سنائی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پی سی بی نے ...
مزید پڑھیں »زمبابوے نے دورہ پاکستان کیلئے رضا مندی ظاہر کردی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے نے قبل از وقت دورہ پاکستان کیلئے رضامندی ظاہر کر دی، دونوں ممالک کے درمیان نومبر میں شیڈول کرکٹ سیریز کا انعقاد اکتوبر کے ماہ میں ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ زمبابوے کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے دورے کیلئے اپنی کرکٹ ٹیم بھیجنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ اس حوالے سے ...
مزید پڑھیں »مصباح الحق دوسرے ٹیسٹ میں ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن
سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں ٹیم کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کھلاڑیوں کی تعریف کی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے لیے اپنے کالم میں مصباح الحق نے کہا کہ ‘مانچسٹر میں شکست کے بعد واپسی کرنا بہت مشکل ...
مزید پڑھیں »سائوتھمٹن میں وقفے وقفے سے بارش،پاکستان کو انڈور پریکٹس سیشن کرنا پڑا
سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کی تیاریوں کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن آج سے شروع ہوگا، ساؤتھمپٹن میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے سبب ٹریننگ سیشن متاثر ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ایک دن کے آرام کے بعد آج سے پھر میدان کا رخ کر رہی ہے، ...
مزید پڑھیں »موجودہ حالات میں بھارت کیساتھ کرکٹ نہیں ہوسکتی،وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ پاکستان اور بھارت کے کشیدہ تعلقات کے باعث فی الحال دو طرفہ کرکٹ سیریز کھیلنا مناسب نہیں ہوگا۔غیر ملکی ٹی وی کی دستاویزی فلم میں بات کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ بھارت میں جس طرح کی حکومت ہے اور جیسے کشیدہ حالات ہیں، ان میں کرکٹ ...
مزید پڑھیں »