لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ کی تصدیق کر دی، دونوں ٹیموں کے درمیان دسمبرمیں دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق کورونا وائرس کے باوجود انٹر نیشنل کرکٹ سیریز ہوں گی، جن میں پاکستان ، آسٹریلیا ، بنگلادیش اور ویسٹ انڈیزکی سیریزشامل ہیں۔ چیف ایگزیکٹیونیوزی لینڈ کرکٹ ڈیوڈ وائٹ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
کوالیفائنگ راؤنڈ اور پھر ورلڈ کپ ملتوی ہونے سے مایوسی ہوئی،بسمہ معروف
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کپتان پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل ایونٹس نہ ہونے سے اب ہمیں ڈومیسٹک کرکٹ پر فوکس کرنا ہوگا، ان کا کہنا ہے کہ کرکٹ کو بہت مس کر رہی ہوں گھربیٹھنا مشکل ہے ۔بسمہ معروف کاکہنا ہے کہ کوالیفائنگ راؤنڈ اور پھر ورلڈ کپ ملتوی ہونے سے مایوسی ہوئی ہے ، پر ...
مزید پڑھیں »عمر اکمل کیس: پی سی بی کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں اپیل دائر کرے گا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ وہ پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کرنے پر عمر اکمل پر عائد پابندی میں کمی کے فیصلے کے خلاف سوئزرلینڈ کے شہر لوزین میں قائم کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں اپیل دائر کرے گا۔ یہ فیصلہ انڈیپینڈنٹ ایڈجوڈیکٹرکی جانب سے جاری کردہ تفصیلی فیصلے کا بغور ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کی ساؤتھ ہمپٹن میں پریکٹس اور پریس کانفرنس کا شیڈول
ساؤتھ ہمپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 13 اگست بروز جمعرات سےایجز باؤل ساوتھ ہمپٹن میں شروع ہوگا۔ دوسرے ٹیسٹ میچ سے پہلے اور دوران، قومی کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ اور پریس کانفرس کاشیڈول مندرجہ ذیل ہے۔ پاکستان میڈیا کے معزز صحافیوں سے ...
مزید پڑھیں »ہمارے کپتان نے موقع کھو دیا،وسیم اکرم
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)مانچسٹر ٹیسٹ میں شکست کے بعد سابق کپتان وسیم اکرم نے کپتان اظہر علی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اظہر علی کو کئی مواقع ملے لیکن وہ فائدہ نہیں اٹھا سکے، شکست سے شائقینِ کرکٹ اور پاکستان ٹیم کو تکلیف ہوئی ہو گی۔سابق کپتان وسیم اکرم نے پہلے ٹیسٹ میں شکست پر کپتان اظہر علی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کل سائوتھمٹن روانہ ہو گی
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کیخلاف شکست کے بعد آرام کرنے کا فیصلہ کیا ہے قومی کرکٹرز آج مانچسٹر میں ہی آرام کریں گے پاکستانی اسکواڈ کل (10 اگست کو مانچسٹر سے ساؤتھمپٹن روانہ ہوگا پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 13سے 17اگست تک ایجزباؤل میں کھیلا جائے گا۔واضح رہے کہ انگلینڈ نے ...
مزید پڑھیں »بین سٹوکس فیملی مصروفیات کے باعث پاکستان کیخلاف باقی میچوں سے دستبردار
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بقیہ میچز سے دستبردار ہوگئے۔بین اسٹوکس کا شمار ٹیسٹ کرکٹ کے بہترین آلا راؤنڈرز میں ہوتا ہے تاہم وہ پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں کوئی خاطر خواہ کارکردی نہیں دکھا سکے ہیں۔ بین اسٹوکس فیملی وجوہات کے باعث پاکستان کے خلاف سیریز ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کی ٹیسٹ ریکنگ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس دوبارہ ٹاپ ٹین میں شامل
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی کی ٹیسٹ ریکنگ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس دوبارہ ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے۔آئی سی سی نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مانچسٹر میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے بعد کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کی ہے۔نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بلے بازوں میں آسٹریلیا کے اسٹیون اسمتھ بدستور پہلے نمبر ...
مزید پڑھیں »معروف سپورٹس اینکر مرزا اقبال کی اہلیہ رضائے الہیٰ سے انتقال فرما گئیں
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)معروف سپورٹس اینکر مرزا اقبال کی اہلیہ رضائے الہیٰ سے انتقال فرما گئی ہیں. اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین. مرزا اقبال کی اہلیہ کے انتقال پر سپورٹس لنک کا جملہ سٹاف ان کے غم میں برابر کا شریک ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ پاک مرحومہ ...
مزید پڑھیں »ڈی جی سپورٹس پنجاب کا میانوالی کرکٹ سٹیڈیم، سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، منصوبے جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے ہفتہ کے روز میانوالی کرکٹ سٹیڈیم اور تحصیل سپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا، کام کی رفتار اور دونوں ترقیاتی منصوبوں کے کام کا معیار چیک کیا اور متعلقہ افسران کو منصوبے جلد از جلد مکمل کرتے ہوئے ستمبر کے آخر تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اس موقع پر ...
مزید پڑھیں »