لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی ناہیدہ خان کا کہنا ہے کہ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئن شپ میں بھارت سے سیریز نہ ہونے پر دکھ ہے، اگر سیریز ہوتی تو اچھا مقابلہ ہوتااور پاکستانی ٹیم اس سیریز میں بھارت کو ہراسکتی تھی۔ پاکستان اور انڈیا کے درمیان ویمن چیمپئن شپ کی سیریز کے میچز ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
نسیم شاہ کی ماں کے بغیر پہلی عید، دعا کیلئے والدہ کی قبر پر پہنچ گئے
لوئر دیر(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر نسیم شاہ جن کی اپنی والدہ کے بغیر یہ پہلی عید تھی ، عیدالفطر کے پہلے روز اپنی والدہ کی قبر پر گئے اور اپنی والدہ کی قبر پر فاتحہ کرنے کے بعد قبر پر پھول چڑھاتے ہوئے تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ ان کی والدہ کے لیے دعا کریں ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے کورونا وائرس وبا کے بعد کرکٹ کی بحالی کیلئے گائیڈ لائن جاری کردیں
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کورونا وائرس وبا کے بعد کرکٹ کی بحالی کیلئے گائیڈ لائن جاری کردی ہیں جس کے بعد پلیئرز فیلڈ پر کسی بھی کامیابی کا جشن منانے کے لیے نہ ایک دوسرے سے گلے مل پائیں گے، نہ ہی ہاتھ ملا سکیں گے جبکہ ہائی فائیو پر بھی پابندی ہوگی۔کرکٹ ...
مزید پڑھیں »گریم سمتھ نے بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی ہونے کی پیش گوئی کر ڈالی
جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ سائوتھ افریقا کے ڈائریکٹر گریم اسمتھ نے ٹی20 ورلڈ کپ ملتوی ہونے کی پیشگوئی کردی۔سابق ٹیسٹ کرکٹر اور کرکٹ سائوتھ افریقا کے ڈائریکٹر گریم اسمتھ نے کہا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے اگلے برس کے اوائل تک ملتوی ہونے کے امکانات ہیں، اگر ورلڈ کپ ملتوی ہوتا ہے تو اگلے سال فروری مارچ تک ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ 99 کی شکست پر بہت مایوسی ہوئی، وسیم اکرم
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ بنگلادیش ان کے دل کے بہت قریب رہا ہے، 1999ء ورلڈکپ میں بنگلادیش کی جیت منصفانہ تھی، اس میچ میں شکست کے بعد بہت مایوسی ہوئی تھی۔ 53 سالہ وسیم اکرم نے بنگلادیش کے کرکٹرز تمیم اقبال اور دیگر کے ساتھ سوشل میڈیا پر گفتگو ...
مزید پڑھیں »راشد لطیف اورشعیب اختر کی بابر اعظم پر سخت تنقید
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے سابق کرکٹرز راشد لطیف اور شعیب اختر نے ون ڈے کپتان ٹاپ آرڈر بیٹسمین بابر اعظم کی محدود اوور فارمیٹ میں قومی ٹیم کے کپتان کی حیثیت سے ان کی گفتگو کی صلاحیت پر تنقید کی ہے۔ایک مقامی ٹیلی ویژن شو میں گفتگو کرتے ہوئے ، پاکستان کے سابق وکٹ کیپر بیٹسمین ، لطیف نے ...
مزید پڑھیں »قومی خاتون کرکٹر عائشہ لاک ڈائون کی وجہ سے بہت کچھ مس کرنے لگیں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی عائشہ ظفر کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں سب سے مشکل مرحلہ کرکٹ نہ کھیل پانا ہے، اپنی کرکٹ روٹین، میچز کھیلنا، نیٹس پر جانا، سب بہت مس کر رہی ہوں، جس دن لاک ڈاون ختم ہوگا تو سب سے پہلے نیٹس پر جا کر کرکٹ کھیلوں گی۔نجی ٹی وی کو ...
مزید پڑھیں »دورہ انگلینڈ،قومی کرکٹرز اور ان کے اہلخانہ کیلئے انشورنس سکیم متعارف کرائی جائیگی،وسیم خان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے پاکستانی کھلاڑیوں کو یقین دلایا ہے کہ انگلینڈ کے دورے میں کھلاڑیوں کی صحت اہم ہے۔ صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا ئے گا۔کھلاڑیوں اور ان کے اہل خانہ کے لئے انشورنس اسکیم متعارف کی جارہی ہے۔جو کھلاڑی ان حالات میں انگلینڈ نہیں جا نا چاہتے ان کے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ممکنہ منسوخی، پاکستان کے پاس کیا متبادل پلان ہے؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رواں سال آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ممکنہ منسوخی کے خدشے کے پیش نظر متبادل پلان پر غور شروع کردیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا بورڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مستقبل پر 28 مئی کو فیصلہ کرےگا اور خدشہ ظاہرکیاجارہا ہے کہ لاجسٹک اوردیگر مسائل ...
مزید پڑھیں »23سال قبل بھارت میں کھیلی گئی سعید انور کی سب سے بڑی اننگز کی یاد آج بھی تازہ
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) 21 مئی 1997ء کو، یعنی آج سے ٹھیک 23 سال پہلے دنیا نے بھارت کی کرکٹ گراؤنڈ میں ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی اننگز دیکھی اور سب سے شاندار بات یہ ہے کہ بھارت میں بھارتیوں کی دھجیاں اڑانے والا کوئی اور نہیں، بلکہ پاکستانی بلے باز سعید انور تھے۔ چدم برم ...
مزید پڑھیں »