لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے پاکستانی کھلاڑیوں کو یقین دلایا ہے کہ انگلینڈ کے دورے میں کھلاڑیوں کی صحت اہم ہے۔ صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا ئے گا۔کھلاڑیوں اور ان کے اہل خانہ کے لئے انشورنس اسکیم متعارف کی جارہی ہے۔جو کھلاڑی ان حالات میں انگلینڈ نہیں جا نا چاہتے ان کے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ممکنہ منسوخی، پاکستان کے پاس کیا متبادل پلان ہے؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رواں سال آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ممکنہ منسوخی کے خدشے کے پیش نظر متبادل پلان پر غور شروع کردیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا بورڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مستقبل پر 28 مئی کو فیصلہ کرےگا اور خدشہ ظاہرکیاجارہا ہے کہ لاجسٹک اوردیگر مسائل ...
مزید پڑھیں »23سال قبل بھارت میں کھیلی گئی سعید انور کی سب سے بڑی اننگز کی یاد آج بھی تازہ
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) 21 مئی 1997ء کو، یعنی آج سے ٹھیک 23 سال پہلے دنیا نے بھارت کی کرکٹ گراؤنڈ میں ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی اننگز دیکھی اور سب سے شاندار بات یہ ہے کہ بھارت میں بھارتیوں کی دھجیاں اڑانے والا کوئی اور نہیں، بلکہ پاکستانی بلے باز سعید انور تھے۔ چدم برم ...
مزید پڑھیں »حسن کی کمر میں تکلیف ، علاج کے راستے میں سفری پابندی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی ایک بار پھر کمر کی تکلیف میں مبتلا ہو چکے ہیں تاہم کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں عائد سفری پابندیوں اور لاک ڈاؤن کے باعث ان کا علاج کیلئے بیرون ملک جانا مشکل ہوگیا ہے۔اس سے قبل حسن علی گزشتہ برس ستمبر میں کمر کی تکلیف کا ...
مزید پڑھیں »بورڈ نے دورہ انگلینڈ محفوظ قرار دیا تو ضرور جائوں گا، بابر اعظم
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ ) بابر اعظم نے دورۂ انگلینڈ کا فیصلہ مکمل طور پر پی سی بی پر چھوڑ دیا، ان کا کہنا ہے کہ اس سیریز کیے حوالے سے مجھ سے زیادہ فیملی پریشان ہوگی، بورڈ نے ٹور کو محفوظ قرار دیا تو ضرور جاؤں گا،پاکستان نے طویل عرصے ہوم میچز نہ کھیلنے کا تلخ تجربہ کیا، اب ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد نے سنٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹیگری سے باہر ہونے پر خاموشی توڑ ڈالی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹیگری سے باہر ہونے پر خاموشی توڑ دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گزشتہ ہفتے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیا تو سابق کپتان سرفراز احمد کو اے کیٹیگری میں برقرار نہیں رکھا گیا تھا بلکہ ان کی یاسر شاہ کے ...
مزید پڑھیں »خالی سٹیڈیم میں کرکٹ میچ کھیلنا ایسے ہی جیسے دلہن کے بغیر شادی،شعیب اختر
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے شائقین کے بغیر کرکٹ کھیلنے پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خالی سٹیڈیم میں کرکٹ کھیلنا ایسا ہی ہے جیسے دلہن کے بغیر شادی ہو رہی ہو۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شعیب اختر کا کہنا ہے کہ خالی سٹینڈز کے ...
مزید پڑھیں »سعید اجمل کو کھیلنا مشکل ،آئن بیل
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کے نامور مڈل آڈر بیٹسمین این بیل نے کہا ہے کہ سعید اجمل کے مقابلے لیجنڈری آف سپنر مرلی دھرن کو کھیلنا آسان تھا۔ ایک انٹرویو میں انگلش بیٹسمین نے پاکستان کے خلاف اپنی مشکل ترین سیریز کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں انہیں مرلی دھرن سے زیادہ سعید اجمل کو کھیلنے ...
مزید پڑھیں »اعصام الحق کی کورونا متاثرین کیلئے شروع کی گئی مہم میں کامران اکمل نے بھی حصہ ڈال دیا
اسلام آباد (جی سی این رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے ٹینس اسٹار اعصام الحق کی کورونا متاثرین کے لیے شروع کی گئی امدادی مہم میں اپنا حصہ ڈالتے ہوئے اپنا دستخط شدہ بیٹ عطیہ کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعصام الحق نے اپنے اکاؤنٹ سے کامران اکمل کا ایک ویڈیو پیغام شیئر ...
مزید پڑھیں »محمد عامر اور حسن علی نے فٹنس کیلئے قائم پی سی بی واٹس ایپ گروپ کیوں چھوڑ دیا؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) سینٹرل کانٹریکٹ سے باہر ہونے والے قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلرز محمد عامر اور حسن علی نے پی سی بی کا واٹس ایپ فٹنس گروپ چھوڑ دیا،اسے فٹنس کے حوالے سے مشورے دینے کے لیے قائم کیا گیا تھا،ابتدائی طور پر یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ اس کی وجہ ناراضگی ہے یا کچھ اور ہے۔ دوسری ...
مزید پڑھیں »