لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)مارلی بون کرکٹ کلب(ایم سی سی ) نے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ہے۔ ایم سی سی کرکٹ ٹیم فروری 2020 میں پاکستان کاد ورہ کرے گی۔اس دوران ٹیم کی قیادت صدر ایم سی سی کمار سنگاکارا کریں گے۔ ٹیم آئندہ سال فروری میں لاہور پہنچے گی جہاں وہ چندمیچز کھیلے گی۔دورہ پاکستان کے دوران ایم سی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
فواد عالم کو ضرورت پر استعمال کریں گے ، اظہر علی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ بد قسمتی سے پچھلے ٹیسٹ میچ میں بھی رنز نہیں کر پایا تھا تاہم اگر کارکردگی نہ دکھا سکا تو کرکٹ کو خیرباد کہہ دوں گا۔نیشنل اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا تھا کہ ...
مزید پڑھیں »سری لنکن کرکٹ کپتان ٹی 20سیریز کے لئے پاکستان نہ آنے پر افسردہ
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکن ٹیم کے کپتان دمتھ کرونارتنے کے لیے ون ڈے اور ٹی20 میچوں کے لیے پاکستان کا دورہ نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کے لیے ایک محفوظ ملک ہے اور ہماری ٹیم یہاں خود کو بہت محفوظ تصور کر رہی ہے۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ...
مزید پڑھیں »انڈر 16کرکٹ: ناردرن اور خیبرپختونخوا نے اپنے اپنے میچز جیت لیے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں ناردرن نے بلوچستان کو6وکٹوں سے شکست دے دی۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بلوچستان کی ٹیم 39ویں اوورز میں 98 رنز بناکر آوٴٹ ہوگئی۔ ناردرن کی جانب سے اسپنر محمد ابراہیم نے 3وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں ناردرن نے مطلوبہ ہدف 29ویں اوور میں 4وکٹوں کے نقصان پر حاصل ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور سری لنکن کرکٹ ٹیموں نے سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ کی تیاریاں شروع کر دیں
کراچی ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور سری لنکن کرکٹ ٹیموں نے سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ کی تیاریاں شروع کر دیں، ٹریننگ سیشنز کے بعد دونوں کوچ مصباح الحق اور مکی آرتھر نے اپنے پلان بتا دئیے۔تفصیلات کے مطابق روشنیوں کے شہر میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہو گئی، پاک لنکن کرکٹ ستارے روشنیاں بکھیرنے لگے، پاکستان اور ...
مزید پڑھیں »یہ تاثر درست نہیں کہ میری وجہ سے کچھ کھلاڑی پاکستان ٹیم کا حصہ نہیں بن سکے، مکی آرتھر
کراچی( سپورٹس لنک رپورٹ ) سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ یہ تاثر درست نہیں کہ میری وجہ سے کچھ کھلاڑی پاکستان ٹیم کا حصہ نہیں بن سکے تھے۔پاکستان کے ساتھ میری گہری وابستگی اور والہانہ لگاو ہے،لیکن اس وقت حریف سائیڈ سے تعلق ہے،مصباح الحق سے کوئی رقابت نہیں، بطور کوچ پاکستان کرکٹ ...
مزید پڑھیں »امید ہے پاکستان کرکٹ ٹیم کم بیک کرے گی، وقار یونس
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اور ماضی کے عظیم ٹیسٹ فاسٹ بولر وقار یونس نے کہا ہے کہ پاکستان کا کراچی میں ہمیشہ ریکارڈ اچھا رہا ہے، امید ہے پاکستان کرکٹ ٹیم کم بیک کرے گی۔وقار یونس نے اپنے ایک بیان میں دس بعد پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی آمد پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »سابق سری لنکن کرکٹر رسل آرنلڈ کراچی کی بریانی کے دیوانے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق سری لنکن کرکٹر رسل آرنلڈ نے ٹوئٹر صارفین سے سوال کیا کہ کیا کراچی دنیا کا بریانی کیپیٹل ہے؟گزشتہ روز سابق سری لنکن کرکٹر رسل آرنلڈ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے کراچی پہنچنے کا اعلان کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ کراچی واپس آکر بہت خوشی ہوئی، یہاں آکر مجھے یہ بتایا جاتا ...
مزید پڑھیں »احمد شہزاد اورعمر اکمل ٹی ٹوئنٹی کے اچھے کھلاڑی ہیں، مصباح الحق
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ ٹیم میں ان کھلاڑیوں کو شامل کریں گے جن کی ضرورت ہوگی جب کہ احمد شہزاد اورعمر اکمل ٹی ٹوئنٹی کے اچھے کھلاڑی ہیں۔نیشنل اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے ہیڈکوچ وچیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا کہ پاکستان ٹیم کی فاسٹ بولنگ ...
مزید پڑھیں »دس کھلاڑیوں پر مشتمل ہائی پرفارمنس کیمپ لاہور میں شروع ہوگیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )دس کھلاڑیوں پر مشتمل ہائی پرفارمنس کیمپ لاہور میں شروع ہوگیا،ہائی پرفارمنس کیمپ تین ہفتے تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں جاری رہے گا۔ کیمپ کی نگرانی ڈائریکٹر میڈیسن اینڈ اسپورٹس سائنسز پی سی بی ڈاکٹر سہیل سلیم کریں گے۔ ہائی پرفارمنس کیمپ میں شریک تمام کھلاڑیوں نے این سی اے میں رپورٹ کردی ہے۔کیمپ میں شریک ...
مزید پڑھیں »