پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل الیکٹرانکس سپورٹس فیڈریشن نے پاکستان ای سپورٹس کو ممبرشپ دیدی ہے ممبر شپ کے ساتھ ہی پاکستان کو ووٹنگ کا حق بھی دیا گیا ہے آئی ای ایس ایف کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ایشیاء سے پاکستان ، کویت اور ترکمانستان کو ممبرشپ دیدی گئی ہیں پاکستان الیکٹرانکس سپورٹس فیڈریشن کے اس وقت صدر ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
خواتین ہاکی پاکستان میں کیوں زوال پذیر ہے
تحریر:رفعت خان اسلام آباد پاکستان میں قومی کھیل ہاکی کی بلند و بالا عمارت ایک یا دو سال میں زمین بوس نہیں ہوئی بلکہ اس نے گرنے میں تیس سے پنتیس سال لگائے اس کو تباہ کرنے میں کوئی فرد واحد نہیں بلکہ ہر ایک نے اس کو تباہ کرنے میں اپنا کردار با خوبی نبھایا ہے.خواتین ہاکی کی موجودہ ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل تائی کوانڈو کوچ ماسٹر مسرور زمان اور اور ان کی ٹیم کا تائی کوانڈو کا عملی مظاہرہ
کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) نیا ناظم آباد جمخانہ میں انٹرنیشنل تائی کوانڈو کوچ ماسٹر مسرور زمان اور اور ان کی ٹیم نے تائی کوانڈو کا عملی مظاہرہ کیا ۔ جس میں وائیٹ بیلٹ سے لے کر بلیک بیلٹ تک کے نوجوان لڑکے اور لڑکیوں نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔ رئیل فائیٹ،اسٹون بریکنگ، سمیت مخلتف ڈیمونسٹریشن ہوئی۔ جس میں پانچ ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی نیشنل میراتھن ریس 2021ء کی بھرپور تیاریاں شروع
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)راولپنڈی نیشنل میراتھن ریس 2021ء کی بھرپور تیاریاں شروع، ریس 10جنوری کوصبح دس بجے ٹی چوک روات سے شروع اورلیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں اختتام پذیر ہوگی۔ ڈی ایس اوشمس توحیدعباسی نے بتایاکہ راولپنڈی نیشنل میراتھن ریس کاانعقاد ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر) انوارالحق کی خصوصی ہدایت پر کیاجارہاہے اوراس کی نگرانی بھی ڈی سی راولپنڈی خود کررہے ہیں ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی میں باڈی بلڈنگ اورشطرنج کے مقابلے 25 دسمبرکوہونگے
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیراہتمام جاری سپورٹس گالا میں 25دسمبرکو قائداعظم ڈے کے موقع پر باڈی بلڈنگ اورشطرنج کے مقابلے لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں ہوں گے جن کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر) محمد انوارالحق ہوں گے۔
مزید پڑھیں »اسلام آباد چیلچ کپ اسلام آباد میں شروع ہو گیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) اسلام آباد چیلچ کپ اسلام آباد میں شروع ہو گیا، ٹورنامنٹ کا افتتاح پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کے رکن سکندر خٹک نے کیا، اس موقع پر پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق صدر سید اشفاق حسین شاہ، آسٹریلین فٹ بال لیگ آف پاکستان کے سردار طارق محمود، یونین کونسل تریٹ مری ...
مزید پڑھیں »سابق انسپکٹر جنرل پولیس ظفر عباس لک کو پنجاب کک باکسنگ ایسوسی ایشن کا سنیئر نائب صدر منتخب کرلیاگیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )سابق انسپکٹر جنرل پولیس ظفر عباس لک کو پنجاب کک باکسنگ ایسوسی ایشن کا سنیئر نائب صدر منتخب کرلیا گیا ہے۔ گذشتہ روز پنجاب کک باکسنگ ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس لاہور میں منعقد ہوا جس کی صدارت پنجاب کک باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر خواجہ فاروق سعید نے کی، اجلاس میں پنجاب ...
مزید پڑھیں »کسی بھی کھیل کو پروان چڑھانے میں اکیڈمیزکلیدی کردار ادا کرتی ہیں،ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ساؤتھ ارشاد علی سوڈھر
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ساؤتھ ارشاد علی سوڈھر(Irshad Ali Sodhar) نے کہا ہے کہ کسی بھی کھیل کو پروان چڑھانے میں اکیڈمیزکلیدی کردار ادا کرتی ہیں پاکستان میں لیاری کو فٹبال کی نرسری کہا جاتا ہے یہ کھیل لیاری کی پہچان اور یہاں کے نوجوان اس کھیل سے جنون کی حد تک لگاؤرکھتے ہیں ماضی میں بھی ...
مزید پڑھیں »چھٹی بے نظیر بھٹو شہیدٹینس چیمپیئن شپ میں مینز سنگلز کا ٹائٹل عقیل خان نےاور سائرہ محبوب نے لیڈیز سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) چھٹی بے نظیر بھٹو شہیدٹینس چیمپیئن شپ میں مینز سنگلز کا ٹائٹل عقیل خان نےاور سائرہ محبوب نے لیڈیز سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا، جبکہ محمد شعیب بوائز انڈر-18 کے چیمپیئن بن گئے،چیمپیئن شپ کی اختتامی تقریب کی مہمان خصوصی سینیٹر روبینہ خالد تھیں، جہنوں نے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم ...
مزید پڑھیں »الصغیر سپر ہاکی لیگ سیمی فائنل مرحلے میں داخل ہوگئی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ہنڈا اٹلس پاور پروڈکٹ کے تعاون سے صدیق میمن اسپورٹس کمپلیکس میں جاری الصغیر سپر ہاکی لیگ سیمی فائنل مرحلے میں داخل ہوگئی گروپ اے سے عارف اشرف اور جہانگیر خان سیونرز جبکہ گروپ بی سے شمس الزماں اور مطلوب بیگ سیونرز کی ٹیموں نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی، ان میچز کے مہمان خصوصی کراچی ہاکی ...
مزید پڑھیں »