نچلی سطح پر فروغ فٹبال کیلئے لیثررلیگز کے ساتھ بھرپور تعاون کرینگے‘ رانا اشرف گاؤں کی مختلف ٹیمیں بنا کر مقامی کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع فراہم کیا جائے گا فیصل آباد کے 5تا7کھلاڑی ہر سال محکماجاتی ٹیموں کو فراہم کرتے ہیں‘ دیہی فٹبال کو پروموٹ کرینگے کراچی (اسپورٹس رپورٹر) لیثررلیگز پاکستان کے 70سے زائد شہروں میں ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
الشمس،ٹائیگر اوراسٹار ایف سی کی لیثررلیگز نیشنل چمپئن شپ میں نشست کنفرم
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) الشمس فٹبال کلب،ٹائیگر فٹبال کلب اور اسٹار فٹبال کلب بالترتیب لاڑکانہ، کنڈیارو اور نوشہروفیروز کے نئے سٹی چمپئن بن کرسامنے آئیں ہیں جنہوں نے المہران ایف سی کو 3-1جبکہ سچل فٹبال کلب اور فرینڈ فٹبال کلب کو 0-1کے یکساں اسکور سے شکست دے کر لیثررلیگز سکس اے سائیڈ نیشنل چمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ فاتح ٹیمیں دوسرا ...
مزید پڑھیں »پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کی تین رکنی کمیٹی کی کوئی آئینی حیثیت نہیں‘نوید حیدر
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے نائب صدر اور صدر پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن سردارنویدحیدر خان نے پی ایف ایف کی خود ساختہ تین رکنی کمیٹی کومنفی پروپیگنڈے اور سپریم کورٹ کے احکامات کی توہین سے متعلق خبردارکرتے ہوئے کہاہے کہ پنجاب سمیت ملک بھر میں ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشنزکی مدت 30مارچ 2019کومکمل ہوچکی ہے جسکے بعد تین رکنی ...
مزید پڑھیں »محمد صلاح کی بیٹی بھی فٹبال کی مداح،میچ کے اختتام پر گول کرنے کی ویڈیو وائرل
مانچسٹر سٹی (سپورٹس لنک رپورٹ)محمد صلاح کی صاحبزادی نےانگلش پریمیئر لیگ کے اختتام پرفیلڈ میں پہنچ کر گول کر ڈالاجس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔میچ کی اختتامی تقریب اور لیگ میں بائیس گول کرنے پر گولڈ بوٹ وصول کر کے محمد صلاح ٹیم کے ساتھ ڈریسنگ روم کی جانب جا رہے تھے کہ اس دوران صلاح کی بیٹی فیلڈ پر بھاگتے ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور سے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے وفد کی ملاقات
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور سے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے نائب صدر و رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں پنجاب میں فٹ بال کے کھیل کے فروغ، سکولوں میں فٹ بال کا ٹیلنٹ تلاش کرنے کے لئے تعاون پر غور کیا گیا، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور ...
مزید پڑھیں »خادم علی شاہ کی نو منتخب فیڈریشن پر تنقید ان کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے،محمد عمران
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)قومی فٹبالرمحمد عمران نے کہا ہے کہ گذشتہ 8سالوں سے بحیثیت صدر،سندھ فٹبال ایسوسی ایشن پر قابض خادم علی شاہ نو منتخب فیڈریشن کے عہدیداران پر تنقید سے پہلے اپنے ماضی میں جھانک لیتے تو شائد انہیں شرمندگی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔انہوں نے اپنے دونوں ادوار میں فیصل صالح حیات کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پاکستان ...
مزید پڑھیں »انگلش پریمیئر لیگ،مانچسٹر سٹی نے دوسری بار ٹائٹل جیت کر ریکارڈ قائم کردیا
مانچسٹر سٹی (سپورٹس لنک رپورٹ)مانچسٹر سٹی نے برائٹن کو 4-1 گول سے شکست دے کر انگلش یمیئر لیگ کا ٹائٹل مسلسل دوسری مرتبہ حاصل کرکے ریکارڈ قائم کرلیا۔مانچسٹر سٹی کو ایمکس اسٹیڈیم میں حاصل ہونے والی اس جیت سے لیورپورل کی وولز کے خلاف جیت رائیگاں گئی۔میچ کے دوران مانچسٹر سٹی کی جانب سے سرجیو اگویرو، ایمیرک لاپورتے، ریاض مہریز ...
مزید پڑھیں »اے ایف سی کی مداخلت سے پاکستان کی فٹبال کو تباہ کیا جارہا ہے‘ اشفاق حسین شاہ
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سابق صدر فیڈریشن فیصل صالح حیات اے ایف سی کے ساتھ سازبازکرکے پاکستان کی فٹبال کو تباہ کرنے کے درپے ہیں۔لاہور میں ہونے والی پُرہجوم پریس کانفرنس کے موقع پر صدر فیڈریشن انجینئر سید اشفاق حسین شاہ، نائب صدور عامر ڈوگر،سردار نوید حیدر، کانگریس ممبرفرزانہ رؤف ، ممبر پی ایف ایف کانگریس،چوہدری فقیر محمد، چوہدری اخلاق ،وزیر ...
مزید پڑھیں »روس کے اس فٹبال کھلاڑی نے ایسا کیا جرم کیا کہ اسے قید کی سزا سنا دی گئی؟
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)روس کی ایک عدالت نے قومی فٹ بال ٹیم کے دو اہم کھلاڑیوں پیول میمایو اور الیگزینڈر کوکورین کو نشے کی حالت میں تخریب کاری کے جرم میں ڈیڑھ سال قید کی سزا سنا دی۔خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے پیول میمایو کو ایک سال اور 5 ماہ جبکہ کوکورین کو ایک سال 6 ...
مزید پڑھیں »ڈیوڈ بیکہم پر 6کیلئے ڈرائیونگ کی پابندی کیوں لگی؟
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے سابق فٹبالر ڈیوڈ بیکہم پر گاڑی چلاتے ہوئے موبائل فون استعمال کرنے پر 6 ماہ کی ڈرائیونگ کی پابندی عائد کردی گئی۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق 44 سالہ سابق کھلاڑی نے 21 نومبر کو لندن میں عوام کی جانب سے نشاندہی کرنے پر اپنی غلطی کا اعتراف کیا۔جنوبی لندن ...
مزید پڑھیں »