ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) روس میں منعقدہ فٹبال ورلڈ کپ 2018 کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے آغاز ہوگیا۔افتتاحی میچ میں میزبان روس اور سعودی عرب کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں جس میں روس نے 0-5 سے کامیابی حاصل کی۔روس نے شروع ہی سے سعودی عرب کو دباؤ میں رکھا اور 12 ویں منٹ میں روس کے کھلاڑی غازینسکی نے گیند کو ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
عالمی کپ فٹبال کی افتتاحی تقریب کی تصویری جھلکیاں
فیفا فٹبال ورلڈ کپ: نوجوان فٹبالر سارنگ بلوچ پاکستانی پرچم لہرائیں گے
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2018 میں پاکستانی ٹیم تو شامل نہیں لیکن افتتاحی تقریب میں پاکستانی پرچم ضرور لہرائے گا اور اس پرچم کو ڈیرہ اسماعیل خان کے نوجوان فٹبالر سارنگ بلوچ اُٹھائیں گے۔سارنگ بلوچ کو فیفا کے اسپانسر ادارے کی جانب سے ینگ ایمبیسیڈر منتخب کیا گیا ہے۔اس حوالے سے سارنگ بلوچ کہتے ہیں کہ میگا ایونٹ میں ...
مزید پڑھیں »محمد صالح نے کندھے کی انجری سے نجات حاصل کرلی
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)مصر کے مایہ ناز فٹبالر محمد صالح نے کندھے کی انجری سے نجات پالی اور ورلڈ کپ میں کل جمعہ کے روز یوروگوئے کیخلاف پہلا میچ کھیلنے کیلئے پرامید ہیں ۔گروزنی میں موجود مصر کی ٹیم کے فارورڈ محمد صالح کا گزشتہ روز فٹنس ٹیسٹ لیا جس میں وہ کامیاب رہے ،فزیونے ا ن کے کندھے کی انجری ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال 32ممالک،،12میدان،،64مقابلے
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیر اہتمام21واں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ آ ج سے روس میں شروع ہوگا ،32ملکوں کے 12میدانوں میں 64مقابلوں کے فٹبال کی دنیا کے حکمران کا فیصلہ ہوجائے گا ، ایونٹ کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ، روسی شہروں کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا، سینکڑوں فن کار ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال کا آغاز آج سے،افتتاحی ٹکرائو روس اور سعودی عرب کا
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) روس میں منعقدہ فٹبال ورلڈ کپ 2018 کا آج سے آغاز ہونے جارہا ہے جس کی افتتاحی تقریب کے لیے بھرپور انتظامات کیے گئے ہیں۔فٹبال ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز گروپ اے میں شامل میزبان روس اور سعودی عرب کے درمیان میچ سے ہوگا اور مقامی وقت کے مطابق دونوں ٹیمیں رات 8 بجے لزنیکی اسٹیڈیم میں ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،،ایران کیلئے بڑی مشکل
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ رپورٹ)کھیلوں کا ساز و سامان بنانے والی امریکی کمپنی نائیکی نے امریکی پابندیوں کی وجہ سے ایرانی فٹبالرز کو جوتے فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔یاد رہے کہ اس وقت ایرانی فٹبال ٹیم دو روز میں شروع ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2018 کے سلسلے میں روس میں ہے۔اس فیصلے سے ایرانی کھلاڑی اور کوچ کارلوس ...
مزید پڑھیں »ہاتھی بھی عالمی کپ فٹبال کے جنون میں مبتلا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ 2018کی آمد میں صرف ایک دن باقی ہے جس کا جنون نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کے شائقین سمیت جانوروں کے بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے ۔ یقین نہیں تو تصویر میں نظر آنے والے ان بھاری بھرکم ہاتھیوں کو ہی دیکھ لیں جو خوب مزے سے فٹبال پکڑنے کی کوشش ...
مزید پڑھیں »فٹبال عالمی کپ 2026،،میزبانی تین ملک کرینگے
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)تاریخ کے سب سے بڑے فٹبال ورلڈکپ 2026 کی میزبانی امریکا، کینیڈا اور میکسیکو مشترکہ طور پر کریں گے۔روس میں فیفا ورلڈکپ 2018 کا آغاز کل سے ہو گا لیکن اس سے قبل آج وہیں 2026 ورلڈ کپ فٹبال کے میزبان کا بھی فیصلہ ہو گیا۔ماسکو میں ہونے والے فیفا کانگریس میں امریکا، کینیڈا اور میکسیکو کو 134 ...
مزید پڑھیں »انتظار ختم،،عالمی کپ فٹبال کا آغاز کل سے
ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ)انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں ، ورلڈ کپ فٹ بال کا جنون عروج پر پہنچ گیا، میگا ایونٹ کا آغاز کل شاندار تقریب کے ساتھ ہوگا، اس شاندار تقریب کو یادگار بنانے کیلئے سینکڑوں فن کار دن رات تیاریوں میں مصروف ہیں، ٹیموں کی روس آمد کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے ،گزشتہ روز بھی ...
مزید پڑھیں »