خاتون ایتھلیٹ رانا نواز نے وزیراعظم پاکستان کے ٹیلنٹ ہنٹ فٹبال پروگرام میں غیر منصفانہ سلوک کا الزام لگایا مسرت اللہ جان پشاور… پشاور سے تعلق رکھنے والی اتھلیٹ جنہوں نے ہائیر ایجوکیشن کے زیر انتظام سال 2022میں جوڈو میں گولڈ میڈل حاصل کیا تھا وہی باصلاحیت خاتون سال 2023کے ہائیر ایجوکیشن کے زیر انتظام خواتین کھلاڑیوں کے ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
وزیراعظم کے ٹیلنٹ ہنٹ فٹ بال پروگرام برائے خواتین میں اقربا پروری کے الزامات سامنے آگئے
وزیراعظم کے ٹیلنٹ ہنٹ فٹ بال پروگرام برائے خواتین میں اقربا پروری کے الزامات سامنے آگئے مسرت اللہ جان چارسدہ..کھیلوں میں نئے ٹیلنٹ کو فروغ دینے اور نوجوان خواتین کے لیے مواقع پیدا کرنے کی کوشش میں کوشاں ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان نے پرائم منسٹر آف پاکستان ٹیلنٹ ہنٹ اسپورٹس پروگرام کا آغاز کچھ عرصہ قبل کیا ...
مزید پڑھیں »پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ اسپورٹس پروگرام فٹ بال میچ میں خاتون کھلاڑی کے کھیل نے تنازعہ اختیار کرلیا
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ اسپورٹس پروگرام فٹ بال میچ میں خاتون کھلاڑی کے کھیل نے تنازعہ اختیار کرلیا مسرت اللہ جان چارسدہ.. وزیراعظمپاکستان کے ٹیلنٹ ہنٹ اسپورٹس پروگرام فٹ بال فیمیل مقابلے اس وقت تنازعے کا شکار ہوگئے ہیں جب ایک خاتون ملازم کھلاڑی نے گذشتہ روز چارسدہ کے عبدالولی خان اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ فٹ بال مقابلے میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال فیڈریشن نے نیشنل فٹبال چیلنج کپ 2023ء فائنل راؤنڈ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔
شیڈول کے مطابق نیشنل چیلنج کپ فائنل راؤنڈ کا 21 اکتوبر سے آغاز ہو گا، ایونٹ 6 نومبر تک جاری رہے گا، فٹبال فیڈریشن کے مطابق فائنل راؤنڈ میں 16 ٹیمیں شریک ہوں گی۔ قومی مقابلوں میں کے آر ایل، پاکستان آرمی، پاکستان ایئرفورس شامل ہیں، پاکستان نیوی، واپڈا، ایچ ای سی، پاکستان ریلوے اور پاکستان پولیس کی ...
مزید پڑھیں »ویمنز فٹبال ورلڈکپ ; افتتاحی میچ میں میزبان نیوزی لینڈ نے ناروے کو ایک گول سے ہرادیا۔
ویمنز ورلڈکپ فٹبال کے افتتاحی میچ میں میزبان نیوزی لینڈ نے ناروے کو ایک گول سے ہرادیا۔ میچ کا فیصلہ کن گول 48ویں منٹ میں ہنہ ولکنسن نے اسکور کیا۔ ایک اور میچ میں میگا ایونٹ کے مشترکہ میزبان آسٹریلیا نے آئرلینڈ کو ایک گول سے شکست دے دی۔ فیفا ویمنز فٹبال ورلڈکپ کا شاندار آغاز ہو گیا، ...
مزید پڑھیں »سنگاپور نے پاکستان کو دوستانہ ویمنز فٹبال میچ میں ایک صفر کی شکست دے دی۔
سنگاپور: فرح نور زہرہ کے فیصلہ کن گول کی بدولت سنگاپور نے پاکستان کو دوستانہ ویمنز فٹبال میچ میں ایک صفر کی شکست دے دی۔ پاکستان اور سنگاپور کے درمیان کھیلا جانے والا میچ کا پہلا ہاف بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ فیصلہ کن گول فرح نور زہرہ نے 81 ویں منٹ میں کرکے ٹیم کو فتح ...
مزید پڑھیں »فیفا ویمنز عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 20 جولائی سے شروع ہوگا
فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیر اہتمام خواتین کے ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا نواں ایڈیشن 20 جولائی سے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ایک ساتھ شروع ہوگا۔ یہ پہلا فیفا ویمنز ورلڈ کپ ہے جس میں ایک سے زیادہ میزبان ملک ہیں اور یہ پہلا میگا ورلڈ کپ بھی ہے جو متعدد کنفیڈریشنز میں منعقد ...
مزید پڑھیں »ہوم لیس فٹبال ورلڈ کپ; فائنل مقابلے میں پاکستان نے جرمنی کو 0-4 سے شکست دی
پاکستان نے امریکہ میں کھیلے جانیوالے ہوم لیس ورلڈ کپ فٹ بال کا مقابلہ جیت لیا ہے۔ فائنل مقابلے میں پاکستان نے جرمنی کو 0-4 سے شکست دی ، امریکہ کے شہر سیکری منٹو کیلی فورنیا میں ہونے والے ورلڈ کپ میں دنیا کی 28 ٹیموں نے شرکت کی، ابتدائی میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا لیکن اس ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام سیف گارڈنگ ورکشاپ کا اہتمام
پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام سیف گارڈنگ ورکشاپ کا اہتمام لاہور کے ینگ راوی کلب میں کیا گیا، اس میں بچوں کے تحفظ، استحصال اور ان کے معاملات میں غفلت جیسے مسائل پر قابو پانے کیلئے موئثر حکمت عملی پر بات کی گئی،ورکشاپ کے شرکاءنے سوالات سے بھی اپنے علم میں اضافہ کیا۔ پروگرام کی ...
مزید پڑھیں »کوہاٹ فٹبال ٹورنامنٹ کپ ; عمران ایف سی غورزئی کی ٹیم نے میدان مار لیا
تفصیلات کے مطابق پہلا فٹ بال ٹورنامنٹ کوہاٹ ضیاء آفریدی فٹ بال گراؤنڈ شاہ جی کالونی راولپنڈی روڈ کوہاٹ میں کھیلا گیا ،ٹورنامنٹ میں عمران ایف سی غورزئی کی ٹیم نے میدان مار لیا،عمران ایف سی غورزئی نے سٹار جنگل خیل کو دوکے مقابلے میں تین گول سے شکست دیکر فائنل اپنے نام کرلیا، عمران ایف ...
مزید پڑھیں »